

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف

اسلام آباد: ملک کے بڑے معاشی شعبوں میں ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 750 ارب روپے کے ریونیو کا نقصان ہوا ہے۔نجی تھنک ٹینک “پرائم” کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی تجارت

ایجنسی این ایف نے ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں میں 4 کروڑ 83 لاکھ روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی ہے۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عندیہ دیا ہے کہ جلد ہی ملک میں بجلی کی پیداوار کے لیے ایک فری مارکیٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جس سے بجلی کی فراہمی مسابقتی بنیادوں پر ممکن ہوگی اور نرخوں میں مزید کمی آئے گی۔یہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کے لیے نیک تمناؤں

ملتان(واثق رئوف)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی ،لوگو فرینڈلی ہائی ویز، فرینڈلی ڈیپوٹیشنسٹ میں تبدیل ہو کر رہ گیا ہے۔مافیا ایکبار پھر کامیاب، آڈٹ پیراز ،میچنگ گرانٹ اور بدعنوانی کے حوالے سے اٹھنے والے اعتراضات و دیگر مسائل کے حل کے لئےگزشتہ روز وزارت مواصلات میں منعقد ہونے

ملتان (وقائع نگار) کلکٹر کسٹم ،سپرنٹنڈنٹ اور انسپکٹر نے کسٹم ڈیوٹی ادا ہونے کے باوجود ممبر چیمبر آف کامرس کوئٹہ کے لاہور میں واقع گودام سے کروڑوں روپے مالیت کا خشک دودھ قبضے میں لے کر مارکیٹ میں فروخت کر دیا ۔چیئرمین ایف بی آر اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ریٹائرڈ ملازمین کا بغیر اجازت اور چپ چاپ ریٹائرمنٹ کے بعد دوسرے سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر ملازمت کا انکشاف سامنے آیا ہے جس سے ایک ہی ملازم کا اپنے ادارے سے پنشن اور دوسرے سرکاری ادارے

اسلام آباد: اوگرا نے مئی 2025 کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت گھریلو سلنڈر اور فی کلو ریٹ میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کے مہینے میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بھارت اگر جنگ کا خواب دیکھ رہا ہے تو یہ اس کی خودکشی ثابت ہوگا، پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنے وطن کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے خریداروں کو بڑا ریلیف ملا ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 34 ڈالر سستا ہو کر 3,276 ڈالر پر آ گیا ہے۔ اس عالمی کمی کے

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے متعدد مورچوں کو نشانہ بنایا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارتی جارحیت کا سلسلہ پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد جاری ہے۔ 29

اسلام آباد: سینٹرل کاٹن کمیٹی کی جانب سے وزارت خزانہ کی منظوری کے بغیر 155 افراد کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے، جس سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 16 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین جنید اکبر نے کی،

لاہور: علیمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب سے بڑا خطرہ بیرون ملک سے نہیں بلکہ اندرونی کمزوریوں سے ہے، اس لیے ہمیں سب سے پہلے ملک کو اندر سے مضبوط کرنا ہوگا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔چیف جسٹس قائم مقام جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے عمران خان اور بشریٰ

اسلام آباد: سیکریٹریوں کے بار بار تبادلوں پر پارلیمانی سطح پر تشویش بڑھنے لگی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔پی اے سی کے اجلاس میں ارکان نے محکموں میں سیکریٹریز کی بار بار تبدیلی پر سوال اٹھائے۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی فوج کو مکمل آزادی دے دی ہے، جب کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے تاحال پاک فوج کو فری ہینڈ نہیں دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں

اسلام آباد: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے چوزوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ اور گٹھ جوڑ کے انکشاف پر کارروائی کرتے ہوئے ملک کی 8 بڑی پولٹری ہیچریوں پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ڈے اولڈ چوزے کی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی 24 کروڑ کی آبادی پر مشتمل معیشت ڈیجیٹل اسٹارٹ اپس اور بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خطے کی بہترین منڈی بن چکی ہے۔ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکریٹری جنرل دیمہ یحییٰ سے ملاقات کے

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد فاروق کو بچانے کے لیے گورنر ہاؤس میں تعینات ڈپٹی سیکرٹری بھی سرگرم ہو گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد فاروق کی این او سی کے بغیر اور زائد عمر ہونے کے باوجود وائس

بہاولپور (کرائم سیل) محکمہ جنگلات عارضی کنزر و یٹر عمران ستارکا رینج فاریسٹ افسر سفارش ورک کو نو ا ز نے کے لیے لال سوہانرا کی رینج لاڈم سر ٹو بلاک چھ بیٹ نمبر 15۔16 میں چولستان رینج لینڈ کی سکیم لانچ کر کے ڈیڑھ سو

ملتان (عوامی رپورٹر) تھانہ بستی ملوک کی حدود سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی اورسگریٹ سے کرن نامی بچی کے جسم کو داغنے والا اوباش فطرت بھٹہ مالک جعفر ولد اکرم پر ایک اور خاتون کو اغوا کرنے اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ظلم بربریت اور لا قا نو نیت کو اپنا ٹریڈ مارک بنانے والی ضلع خانیوال کی پولیس کی ایک اور ظالمانہ کارروائی سامنے آئی ہے اور اس مرتبہ بھی ظلم کا سہرا تلمبہ پولیس کے سر جاتا ہے۔ خانیوال پولیس کے سربراہ کی کمانڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی مشکوک تجربے کی حامل پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ، جو نیئرٹیچر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ملکہ رانی اور ریٹائرمنٹ کے باوجود بطور رجسٹرار کام جاری رکھنے والی ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان کی ملی بھگت اور میرٹ کی پامالی

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کا نیا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق 30 اپریل سے 4 مئی کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ترجمان

اسلام آباد میں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی، برآمدات، صنعت اور روزگار کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم علی حسن کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی منظوری دی۔چیف جسٹس عالیہ

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3,310 ڈالر تک جا پہنچی۔عالمی رجحان

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی، فلسطین کے مسئلے اور دیگر اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے

پہلگام واقعے کے بعد ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت تمام ایئرپورٹس پر چیکنگ اور نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے





























