

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپوٹر)ریلوے پولیس کی سہولت کاری بے نقاب،سرکاری درختوں کی غیر قانونی فروخت کے بعد اپنے ہی ملازمین کو بچانے کے لیے قانون سے کھلواڑ،ریلوے اسپیشل برانچ ملتان کی جانب سے انسپکٹر آف ورکس کفایت اللہ کے خلاف سرکاری و قیمتی درختوں کی غیر قانونی کٹائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہونہار طلبا و طالبات میں نقد انعامات اور ان طلبا و طالبات کی فیسیں سرکاری خزانے سے ادا کرنے کے پروگرام کے تحت آج لودھراں آ رہی ہیں جہاں ملتان سے بھی سینکڑوں طلباو طالبات حکومت پنجاب

ملتان (سہیل چوہدری سے) کسٹم افسران کی ملی بھگت سے سگریٹ پیپرکی غیر قانونی درآمد، حکومت کو 174 ارب روپے کا نقصان، باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سمگلروں نے کسٹم کے اعلیٰ افسران کی ملی بھگت سے سگریٹ پیپر کے 200 کنٹینرز کی غیر

ملتان (وقائع نگار) ناقص میٹریل سے تیار چالان بچانے والے ہیلمٹ زندگیاں نگلنے لگے۔ ملتان میں 11 ماہ کے دوران جان کی بازی ہارنے والے موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد ہیلمٹ پہننے کے باوجود موت کی وادی میں اتر گئی۔ مائیں اس فرسودہ نظام اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان ڈویژن میں کرپشن اور غیر معیاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ ہیڈ محمد والا روڈ کی تعمیر کا کام بھی سابق ایکسین اور موجودہ ایس ای غلام نبی کی آشیرواد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹیوں کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں غیر قانونی اضافی چارجز، اون پے سکیل اور آؤٹ آف کیڈر تعیناتیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئےوائس چانسلر اور

ملتان(واثق رؤف)واساملتان میں اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے معاملات کی انکوائری سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب کے سپرد کردی گئی۔ سال2021ءسےلےکر2025ءتک مختلف ڈسپوزل سٹیشنز، ٹرانسفارمرزخریداری و مرمت، فلٹریشن پلانٹس واٹرسپلائی ٹیوب ویلزاور سیوریج کے اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز میں اور کاموں میں بدعنوانی

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے بورڈ آف فیکلٹی کا اہم مگر ہنگامہ خیز اجلاس منعقد ہوا جس میں شعبہ جاتی انضمام (Merger) اور ر ی سٹرکچرنگکے معاملے پر شدید اختلافات، تلخ جملوں کا تبادلہ اور انتظامیہ و

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تقرری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، سرچ کمیٹی نے تین امیدواروں کے ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں قائم سرچ

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد کی عدالت میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت کی جانب سے سہیل آفریدی کے علاوہ صوبے کے پانچ دیگر ایم پی ایز بھی اشتہاری قرار پائے ہیں۔ ان میں مینا خان، امجد علی، شفیع

ملتان (وقائع نگار) پنجاب کے وزیر برائے خصوصی صحت دیکھ بھال اور میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے جمعہ کو ملتان کے سرکاری صحت کے اداروں کے شیڈول دوروں کو چھوڑ دیا اور اس کے بجائے اپنے سرکاری قافلے سمیت ایک شادی کی تقریب میں شرکت

لیہ (سپیشل رپورٹر) لیہ کی بستی ککڑ والا میں سیوریج کے گڑھے میں گر کر 2 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔مبینہ طور پر2سالہ شیر افضل خان کھیلتے ہوئے گھر کے پاس موجود سیوریج کے گڑھے میں جا گرا۔ والد آدم خان کےمطابق بچہ غائب

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان میں ہونے والے کروڑوں روپے کے گھپلوں اور غیر قانونی مٹی کی چوری کے حوالے سے درجنوں شکایات کے بعد رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی پنجاب کے حکم پر جوائنٹ رجسٹرار فیلڈ راولپنڈی ڈویژن حافظ منیب الرحمٰن نے 48

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز کے چیئرمینز، چیئرپرسنز، ڈائریکٹرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کا اہم اجلاس 3 دسمبر 2025 کو صبح 11 بجے ایڈمنسٹریشن بلاک کے کمیٹی روم میں منعقد ہواجس کی صدارت وائس چانسلر نے کی۔

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاںکی طرف سے بائی پاس روڈ پر ملتان کے جدید ترین کمرشل پراجیکٹ ملتان ایونیو کے تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کی براہ راست نگرانی کے بعد ٹھیکے داروں اور ہائی وے افسران کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو توہینِ عدالت کے ایک اہم کیس میں طلب کر لیا۔ سماعت کے آغاز پر مدعیان کے وکیل شیخ جمشید حیات نے اپنے دلائل پیش کرنا شروع کیے تو

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے کے بعد چند اہم قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ صدرِ مملکت کی جانب سے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دی گئی ہے، جس سے عدالتی اور قانونی امور میں

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے آرڈر کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے تین سینئر وکلاء

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی خبر سامنے آ گئی ہے، کیونکہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی منظوری کی صورت میں نومبر

ملتان: ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کو اغواء کرنے کی ایک سنگین کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ وہ خود محفوظ رہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے ان کی رہائش گاہ ملتان ہومز

ملتان (وقائع نگار) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے کنٹرولر آفس میں گزشتہ دس سال سے زائد عرصے سے متعدد ملازمین کی تعیناتی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ملازمین مختلف برانچوں میں طویل مدت سے کام کر رہے ہیں، جو یونیورسٹی

بہاولپور(کرائم سیل)سلمیٰ جبیں قتل کیس میں پیش رفت کے نام پر سامنے آنے والی صورتحال نے پولیس تفتیش، گرفتاریوں اور مبینہ سودے بازی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس اندوہناک قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم مقتولہ کے والد اور دیگر

ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے چوٹی زیریں میں دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں اسکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشے میں ایک بچی کا دوپٹہ اچانک گاڑی کی چین میں پھنس گیا۔ چند ہی لمحوں میں حادثہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہی اس سانحے کے متاثرین کے لیے حقیقی انصاف ہوگا۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آج پوری قوم

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر مہنگائی کے دباؤ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد اب مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مئی 2025 کے بھارتی حملے میں شہید ہونے والے فورسز کے اہلخانہ کے لیے مالی معاونت میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت شہداء کے ورثاء کے ساتھ

ملک اور دنیا کی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر کی کمی کے بعد 4,285 ڈالر پر پہنچ گیا۔ اس کمی کے اثرات ملکی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے، جہاں فی تولہ

حیدرآباد: تھانہ ہٹڑی کی حدود میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف مبینہ توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے واقعے پر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔سپاف کے عہدیدار اظہر الدین تالپور کی درخواست پر ہٹڑی پولیس نے تین نامعلوم افراد کے

ملتان (سپیشل رپورٹر)اے سی دنیا پور کا انوکھا انصا ف ، شکایت بھی تحصیلدار کی اور تحصیلدار کو ہی واپس، اسسٹنٹ کمشنر کا متنازع اقد ام ،رجسٹری اور فرد لف ہونے کے باوجود درخواست برخلاف نائب تحصیلد ا ر کو مارک، شفا فیت پر سنگین سو

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آن لائن جواسکینڈل، آسٹریلیا میں کھیلے جانیوالے’’بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ‘‘پر رحیم یارخان میں لاکھوں روپے کا جواء،میلبورن رینی گاڈس اور برسبن ہیٹ میں کانٹے کا مقابلہ ،بکی رانا عبدالسلام عرف سلامو کیلئے لاکھوں کی کمائی کا ذریعہ بن گیا،میلبورن رینی گاڈس نے پہلے





























