لیہ میں ہولناک حادثہ، بس ٹریکٹر ٹرالی تصادم، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق، متعدد مسافر زخمی-لیہ میں ہولناک حادثہ، بس ٹریکٹر ٹرالی تصادم، ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق، متعدد مسافر زخمی-میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، ملتان میں لڑکیاں، بہاولپور، ڈیرہ میں لڑکے بازی لے گئے-میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان، ملتان میں لڑکیاں، بہاولپور، ڈیرہ میں لڑکے بازی لے گئے-ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس، معطل اے ایس آئی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے-ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس، معطل اے ایس آئی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے-آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست-آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست-آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان کا شاندار آغاز، امریکا کو 3-0 سے شکست-شادی کے بعد مردوں کو والدین پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، ندا یاسر کا مؤقف

تازہ ترین

سونے کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں، فی تولہ کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی: سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر سونے کی نئی قیمت 4,713 ڈالر تک جا پہنچی۔
اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں بھی 4,300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4,93,662 روپے پر پہنچ گیا۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3,686 روپے کا اضافہ ہوا اور نئی قیمت 4,23,235 روپے تک جا پہنچی۔
ملک میں چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا، فی تولہ چاندی 87 روپے بڑھ کر 9,869 روپے ہو گئی جبکہ فی 10 گرام چاندی کے نرخ 76 روپے کے اضافے کے ساتھ 8,461 روپے پر پہنچ گئے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں