راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کنول شوزب کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے وارنٹ جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزمہ کو گرفتار

پنجاب میں سیلاب: 30 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثرین کی بحالی اور ریلیف آپریشن جاری

لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ہے جبکہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق 15 لاکھ 16 ہزار 603 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر

سی فوڈ سیکٹر کے لیے خوشخبری، پاکستان کو امریکہ میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو امریکہ میں مچھلی اور سمندری مصنوعات کی برآمدات کے لیے 4 سالہ اجازت نامہ حاصل ہو گیا ہے۔وزیر نے کہا کہ یہ اجازت پاکستانی سی فوڈ کے عالمی معیار

ترک خاتون اول امینہ اِردوان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد: ترکی کی خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان میں جاری شدید سیلابی حالات پر اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے کہا کہ وہ 2010ء کے سیلاب کے دوران پاکستان گئی تھیں اور

عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے چالیس کیپسول برآمد

لاہور: اے این ایف نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے ایک شخص کے پیٹ سے کوکین سے بھری 40 کیپسولز برآمد ہوئی، جن کا مجموعی وزن

شہباز شریف کا چین روانہ، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اور سرمایہ کاری کانفرنس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف چین کے اہم اور تاریخی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ چینی قیادت اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔روانگی سے قبل سماجی رابطوں کی ویب

ملتان: پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں کی لوٹ سیل

ملتان (وقائع نگار)ملتان کی متعدد پرائیویٹ یونیورسٹیوں پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ مستقل فیکلٹی کی کمی کے باوجود ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں بڑی تعداد میں داخلے دے رہی ہیں جو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی پالیسیوں

گلگشت پولیس کا نیا دھندا، سنوکر کھیلتے لڑکوں سے دیہاڑی، پیسے دو ورنہ پرچہ لو

ملتان(کرائم سیل) گلگشت پولیس کے جمشید حیات نامی اے ایس آئی اور انعام الحق اے ایس آئی نے گزشتہ رات ایک سنوکر کلب واقع سیوڑہ چوک پر ریڈ کر کے سنوکر کھیلتے 11 لڑکوں کو اٹھا لیا۔ ان کی جیبوں سے پیسے اور موبائل نکال لیے

قوم کی نشاندہی پر جرائم پیشہ خواجہ سراؤں کیخلاف ادارے متحرک، پولیس کی کلین چٹ

بہاولپور ( کرائم سیل)روزنامہ قوم میں بہاولپور میں مختلف شہروں سے آئے ہوئے، شناخت کو چھپا کر خواجہ سرا کے روپ میں جرائم پیشہ افراد کی بڑی تعداد میں رہائش، ان کی رجسٹریشن اور دیگر ڈیٹا پولیس کے ریکارڈ میں نہ ہونے کے بارے میں خبر

جامعہ زکریہ من پسند تقرریاں، جونیئر پروفیسرز مسلط، ڈگری الگ، تعیناتی الگ کا انوکھا فارمولا

ملتان (وقائع نگار)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں چیئرمین اور انچارج کی تقرریوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جن کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں اور داخلے بھی کم ہو رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے کچھ ذرائع

ڈاکٹر رمضان اور رجسٹرار کا کرپشن نیٹ ورک، 14 لاکھ ہڑپ، ناقص کنسٹرکشن، 4 ملازم زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)اخلاقی اور مالی کرپشن میں ملوث ہو کر دن رات دہاڑیاں لگانے والے ایمرسن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر نے اپنے منظور نظر رجسٹرار کی ملی بھگت سے یونیورسٹی میں بھرتی ہونے والے 14 بیلداروں تین تین ماہ کی تنخواہیں بھی ہضم کر لیں اور

ڈاکٹر رمضان جنسی سکینڈل: 6 روز بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوا، آر پی او ملتان کی اجازت درکار

ملتان( سٹاف رپورٹر)جعلی ،بے بنیاد جھوٹے اور فرضی مقدمات کی بھرمار والے شہر ملتان میں درخواست کے ساتھ ثبوت فراہم کئے جانے کے باوجود چھ روز گزر گئے ایمرسن یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کے باورچی کی درخواست پر تھانہ بی زیڈ میں مقدمہ درج نہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا 5 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پانچ ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کریں گے۔گورنر سندھ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ ہر صورت سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی مدد

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو آپریشنز اور سکھ برادری سے ملاقات

سیالکوٹ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، جن میں سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور شامل ہیں، کا دورہ کیا اور ریسکیو اہلکاروں کی عوامی خدمت پر حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر آرمی چیف کو سیلابی صورتحال اور آئندہ بارشوں

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 411 ڈالر تک پہنچ گیا، جس کے اثرات پاکستانی صرافہ مارکیٹ پر بھی نمایاں دکھائی دیے۔جمعہ کے

عظمیٰ بخاری کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر معافی، مریم نواز کے دفاع میں وضاحت

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خواتین کے لباس سے متعلق اپنے حالیہ بیان کو نامناسب قرار دیتے ہوئے غلطی تسلیم کرلی ہے۔کچھ روز قبل ایک پریس کانفرنس میں مریم نواز کے دفاع میں عظمیٰ بخاری نے کہا تھا کہ “جو لوگ وزیراعلیٰ پنجاب

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان ایک اور ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، مشترکہ دلچسپی کے امور اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران پاکستان کو امریکا میں مطلوب افراد کے

سیلابی ریلے کے پیش نظر رواز پل توڑنے کا فیصلہ، پنجاب کے شہروں کو محفوظ بنانے کے اقدامات

لاہور: دریائے چناب، راوی اور ستلج میں شدید سیلابی ریلے کے باعث پنجاب کے دو شہروں جھنگ اور چنیوٹ کو محفوظ بنانے کے لیے رواز پل کو بریچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم

اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 4 کروڑ 80 لاکھ مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔7 مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور مجموعی طور پر 210 کلوگرام سے زائد منشیات

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے لیے 30 ارب روپے کا مالی پیکیج منظور

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بندش کے عمل کو منظم اور شفاف انداز میں آگے بڑھانے کے لیے 30.216 ارب روپے کے مالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔اس میں سے 25 ارب روپے ملازمین کی برطرفی

سیلاب کے نقصانات پر حکومت پنجاب کا اعلان؛ متاثرین تک ان کا حق ہرصورت پہنچائیں گے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جاری سیلابی صورت حال کے پیش نظر عوام سے محفوظ مقامات کی جانب منتقلی کی ہدایت کی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے رہائشی فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ

اسلام آباد ہائی کورٹ: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس نئے بینچ کو منتقل

اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے دوسرے بینچ میں زیر سماعت آئے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ججز کے نئے ڈیوٹی روسٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت عالیہ

اقرا کیس: تھانیدار نے آر پی او کی کھلی کچہری’’مینج‘‘ کرلی، دی پی او کی طرفداری

بہاولپور (کرائم سیل) اوچ شریف تھانے میں دہم جماعت کی طلبہ سمیت خواتین پر دہشت گردی کے سنگین دفعات کے تحت درج مقدمہ کا معاملہ! جیل میں قید اقرا شفیق کی گرفتاری کے 18 ویں روز ڈی پی او بہاولپور کی جانب سے اچانک سوشل میڈیا

نشتر ہسپتال، لیڈی ڈاکٹروں کو ہراسگی کا بدستور سامنا، ایک اور کیس

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹروں کو ہراسگی کا سامنا بدستور جاری ۔شعبہ نیورو سرجری کی لیڈی ڈاکٹر نے اپنے ساتھ ہونے والی ہراسگی کی بابت تحریری شکایت سربراہ نیورو کو دے دی ہے جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت جلال نے الزام

ملتان: القریش ہوٹل میں کمسن ملازم کو مرغا بنا کر تشدد، ویڈیو وائرل، 3 ملزم گرفتار 2 فرار

ملتان(کرائم رپورٹر)القریش ہوٹل میں کمسن ملاز م کو مرغا بنا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے اور دوسرے ملازمین پر خوف و ہراس پھیلانے کے لئے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے پانچ ملزمان کے خلاف نیو ملتان پولیس نے مقدمہ درج کرکے

محکمہ صحت 2 ارب سکینڈل: منور قریشی کے گرد گھیرا تنگ، ہسپتالوں سے ٹھیکوں کا ریکارڈ طلب

ملتان (وقائع نگار)سابق چیئرمین یونین کونسل نمبر 40 کے چیئرمین منور قریشی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔ انکوائری آفیسر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بہاولپور نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ،نشتر ہسپتال ٹو ،فتح محمد بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال ڈیرہ غازی خان ،سی ای او

خزانے کو ڈیڑھ کروڑ کا ٹیکہ لگانے والے شہباز کی پرواز، محافظ خانہ انچارج تعینات

بہاولپور (کرائم سیل) احمد پور شرقیہ محکمہ ریونیو جعلی سی پی آر سکینڈل،264 انتقالات میں جعلی سی پی آر لگا کر ایف بی آر کی مد میں حکومتی خزانے کو ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے والے شہباز حسن نائب تحصیلدار کے خلاف کارروائی

قوم جبر اور ظلم کے ہاتھوں پسے مظلوم کی آ واز بن کر ابھرا: شیخ ارشد محمود

ملتان(عوامی رپورٹر)چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں غفار احمد سے سینئر ایڈووکیٹ، چیف ایڈیٹر ماہنامہ’’وکلا رابطہ‘‘ شیخ ارشد محمود نے ملاقات کی اور روزنامہ’’قوم‘‘کی شاندار کامیابی اور بہترین کارکردگی پر مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے کہا روزنامہ’’قوم‘‘ جبر اور ظلم کے ہاتھوں پسے مظلوم کی آ واز

ملتان: قصر نور مارکی فراڈ، دس نمبری گینگ کی سرغنہ ڈاکٹر کو ذہنی مریض قرار دیکر نئی چالیں

ملتان (عوامی رپورٹر) پرانا شجاع آباد روڈ پر واقع کمرشل زمین پر مختلف پارٹیوں سے معاہدے کر کے لاکھوں روپے ایڈوانس بیعانہ کی مد میں وصول کر کے جعل سازی کرنے والے ایک ہی فیملی پر مشتمل 10 رکنی گروہ مالکان نے اپنے ایک رکن کو