سنگجانی جلسے پر مقدمات؛ زرتاج گل، عمر ایوب سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے سے متعلق مقدمات میں عمر ایوب، زرتاج گل اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی

خواتین کے حقوق کی فتح: زچگی کے دوران ملازمت کا تحفظ یقینی بنایا گیا

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے خواتین کے حقوق کے لیے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے زچگی کی چھٹی کے دوران خاتون کو نوکری سے نکالنا صنفی امتیاز قرار دیا ہے۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی (فوسپا) نے نجی کمپنی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

وزیراعظم شہباز شریف کا صنعتی پیداوار بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع پالیسی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تیار کرے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں پاور ڈویژن کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک میں بجلی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت آج 17 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 235 ڈالر فی اونس ہو گئی۔اسی دوران، کاروباری ہفتے کے آغاز پر عالمی مارکیٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے جیل ملاقات، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل ملاقات کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب

ایمرسن یونیورسٹی، غیر قانونی تعیناتیاں، سہولت کاراہم عہدے پرتعینات

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے غیر قانونی تعینات رجسٹرار محمد فاروق نے اپنے سہولت کار ڈاکٹر عرفان جاوید کو پراجیکٹ ڈائریکٹر اور سیرت چیئر کا انچارج بنا دیا ۔ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کامرس کے ٹیچر عرفان جاوید پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں اومنی پیک وائل کا دھندہ، مجبور مریض لوٹنے کا مکروہ کاروبار جاری

ملتان( قوم ہیلتھ ریسرچ سیل) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں غریب لاچار اور مجبور مریضوں کو لوٹنے اور ان آپریشن یا پھر مختلف ٹیسٹوں کے لیے منگوایا جانے والا سامان دوبارہ مخصوص دکانوں پر فروخت کیلئے پہنچا دیا جاتا ہے اور اس مد میں صوبے

پاکستان جامعات میں جعلی تحقیق کا بازار گرم، “قوم” نے تعلیم سے کھلواڑ بےنقاب کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں غیر مفید اور تعلیم برائے کمائی کے نام پر ہونے والی ریسرچ کے بارے میں مختلف ریسرچر اور پروفیسر حضرات نے غیر مفید ریسرچ پیپرز کی اشاعت اور پھر ان پیپرز کی بنیاد پر ملک کو کسی بھی طور پر نہ

سرکاری یونیورسٹیوں میں ٹرانسپورٹ کے ذریعے کروڑوں کی کرپشن، ایوریج گھٹا کر کمائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں ناجائز کمائی کا ایک اہم حصہ ٹرانسپورٹ سے حاصل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں روزنامہ قوم کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق مختلف یونیورسٹیوں کی بسیں مختلف ایوریج دینے لگیں اور یہ ایوریج2.7 سے 5.5

اٹھارہ سالہ دیانتدار سروس کے باوجود سب انسپیکٹر پر ڈی پی او خانیوال کا “انصاف” بھاری پڑ گیا

ملتان(کرائم سیل) درجنوں اعلیٰ پولیس آفیسرز کے ساتھ انتہائی ایمانداری اور میرٹ پر 18 سال ملازمت کرنے والے خانیوال کے سب انسپکٹر پر ڈی پی او خانیوال کے “منفرد میرٹ” کا عتاب نازل ہو گیا اور اسے توہین آمیز جملوں سے نواز کر ملازمت کے لیے

ملتان: سوا ارب کے پراپرٹی فراڈ میں ملوث شکیل میو کا ریٹا ریٹائرڈ آرمی افسر کو بھی 8 کروڑ کا جھٹکا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ذمہ داروں، تاجروں اور معززین شہر سے پراپرٹی کے کاروبار کی آڑ میں مجموعی طور پر سوا ارب روپے کا فراڈ کرنے والے سابق بسوں کے ہاکر اور موجودہ لینڈ پرووائیڈر شکیل میو نے خالد نامی ایک ریٹائرڈ آرمی آفیسر سے بھی 8 کروڑ

پاکستان پر حملہ ہوا تو ادھار نہیں رکھیں گے، رانا ثنااللہ کا دوٹوک پیغام

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی بالکل واضح ہے — ہم کسی ہمسایہ ملک پر حملہ نہیں کریں گے، مگر اگر کسی نے ہم پر حملہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا،

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ! عالمی منڈی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی بھونچال

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 106 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 252 ڈالر کی سطح پر آگیا۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اس بڑی کمی کے اثرات

دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرات نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ازلی دشمن کی ہر ریاستی سازش اور پراکسی کو مٹی میں ملا دے گا۔ ہم اسلام کی غلط تشریح

پنجاب میں غیرقانونی اسلحہ پر پابندی کا حکم بہاول پور پہنچنے تک ٹھس

بہاولپور (کرائم سیل)وزیراعلیٰ پنجاب کا پورے صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اٹھایا گیا اقدام قابلِ تعریف ہے۔ اس کے تحت اسلحہ فیکٹریوں کو منظم کرنے، اسلحہ ڈیلروں کے سٹاک اور ریکارڈ کی پڑتال کرنے اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات انچارج

ستائیس سال بعد پرانا کھیل، زمین ریکارڈ خاکستر، فراڈیئے “وارث” بننے کیلئے تیار، چوہے بھی مجرم

لاہور (بیورو رپورٹ) ضلع کچہری لاہور میں لگنے والی آگ نے ہزاروں شہریوں کو جہاں ان کی کروڑوں کی جائیدادوں سے محروم کر دیا ہے وہاں یہ آگ فراڈیوں کے لئے’’رزق‘‘کے لامتناہی سلسلے کا سبب بن گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ

ضلع کچہری لاہور سکینڈل: عدالتی سسٹم سوالیہ نشان، “قوم” نے انصاف کی چنگاری بجھنے نہ دی

اسلام آباد ( ثاقب خان کھٹڑ)یہ محض ایک خبر نہیں، یہ عدلیہ کےناکام سسٹم پرایک سوالیہ نشان ہے۔ — مگر اس دھبے پر روشنی ڈالنے والا ایک ادارہ ہے، ایک قلم ہے، ایک آواز ہے جس نے’’خاموش فائلوں‘‘کے اس شور میں بھی سچ کی صدا بلند

قوم میں خبر پر ڈپٹی کمشنر بہاولپور کا نوٹس، آئی ایف سی او کنٹریکٹر کی سٹی گم

بہاولپور (کرائم سیل)’’قوم‘‘میں خبر شائع ہوتے ہی ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، IFCO کنٹریکٹر کی سٹی گم، رات گئے تک ریکارڈ درستی و فگرز مینٹینس جاری، ماہ ستمبر کی تنخواہیں نہ ملنے والوں کا احتجاج کرنے کا پلان، کنٹریکٹر نے اسسٹنٹ کمشنر کو بریف کرنے اور بچنے

ڈرگ مافیا گٹھ جوڑ، ادویات غائب، بلیک میں فروخت، مریض سانسیں گننے لگے، حکومت مفلوج

ملتان (نیوز رپورٹر) انسانی جان بچانے والی سینکڑوں ادویات نایاب ہونے کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔حکومت نے انسانی جان بچانے والی 146ادویات کی قیمتیں بڑھانے کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پرائس کنٹرول سے اجازت لینا

غیر قانونی وی سی کا صحت مند فراڈ، جامعہ میں جم قائم، 4 ہزار فیس، تمام ٹیچرز پر پابندی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) فٹنس کے بہانے، جیبیں گرم کرنے کا نیا منصوبہ، جنوبی پنجاب کی تاریخ کا سب سے صحت مند فراڈسامنے آگیا۔ جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی جہاں عارضی و غیر قانونی وائس چانسلر اور رجسٹرار کی لڑائی اور رجسٹرار کے غیر قانونی وائس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط، عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے یہ خط ایڈووکیٹ جنرل کے ذریعے چیف جسٹس پاکستان تک پہنچایا، جس میں

مہنگائی کی نئی لہر، مزید 24 اشیائے ضروریہ مہنگی، عوام کی مشکلات میں اضافہ

کراچی: ملک میں مہنگائی کی لہر ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مزید 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق، یہ مسلسل تیسرا ہفتہ ہے جس میں مہنگائی کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ کے ماری غازیج میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی کامیاب دریافت

کراچی: سندھ کے علاقے ماری غازیج میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جس سے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے لیے ایک نئی امید پیدا ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، ماری انرجیز لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ خط کے ذریعے

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی، عظمیٰ بخاری کے بڑے اعلان اور سخت اقدامات

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر صوبے میں پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ

بھارت کی افغانستان میں دہشت گردوں کو پشت پناہی، دفتر خارجہ کے سنگین انکشافات

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارت کی افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی سے متعلق سنگین انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی تربیت گاہیں، مالی معاونت اور سرگرمیاں سب ریکارڈ پر موجود ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ

محسن نقوی اور علامہ اویس نورانی کی اہم ملاقات، مدارس کو بند نہ کرنے پر اتفاق

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شاہ اویس نورانی نے ملاقات کی، جس میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور قومی اتحاد کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا

سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی گونج، سگریٹ کمپنیوں کے منافع اور ٹیکس پر گرماگرم بحث

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران سگریٹ کی قیمتوں، ٹیکس اور منافع سے متعلق اہم بحث ہوئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، جس میں درخواست گزاروں

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلندی چھو لی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونا 141 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 358 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، جو سونے کی

بہاولپور: ٹیکنالوجی کالج میں طالب علم کی پراسرار موت، ہاسٹل واش روم سے لاش برآمد

بہاولپور (سپیشل رپورٹر)ٹیکنالوجی کالج کے طا لب علم کی پراسرار موت، سکندر بوائز ہاسٹل کے واش روم سے لاش برآمدہوگئی۔ بہاولپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ٹیکنالوجی کالج کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ سیکنڈ ایئر کے طالب علم محمد مکی کی لاش سکندر بوائز ہاسٹل

جیلیں بحالی مراکز، سوٹ سلائی 2 ہزار، قیدی درزی 500 روپے میں کر دیتے ہیں، ڈی آئی جی، جیل خانہ جات

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کی جیلیں اب بحالی سنٹروں میں بدل دی گئی ہیں اور صوبہ بھر میں قیدیوں کو فنی مہارت دی جا رہی ہے جو شلوار قمیض عام درزی 1500 روپے سےدوہزار روپے میں سلائی کرکےدیتا ہے، اسی کوالٹی کا سوٹ جیلوں کے تربیت یافتہ