احمد پور شرقیہ: لڑکیوں کی برہنہ ویڈیو بناکر بلیک میلنگ،گروہ گرفتار،با اثر افراد کا دبائو

احمد پور شرقیہ(سٹی رپورٹر) اسلحہ کے زور پر لڑکیوں کی برہنہ ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا بااثر گروہ تھانہ صدر پولیس نے دھر لیا ۔تھانہ صدر کی حدود میں ڈانسر لڑکی کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بااثر

کے ڈی اے میں لینڈ مافیا سرگرم، اربوں مالیتی 100 کمرشل پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ

کراچی(سٹاف رپورٹر)شہرقائدکراچی کے اربوں مالیت کے100 قیمتی کمرشل پلاٹوں کا بڑ ا اسکینڈل بے نقاب ہونے لگا،ادارہ ترقیات کراچی کے جعلساز مافیانے شہر کے قیمتی پلاٹوں کو مبینہ طور پر لوٹ کا مال سمجھ کر ٹھکانے لگادیا،سابق ڈائریکٹر جنرل نوید انور نے عدالتی احکامات پر کراچی

غیر قانونی اسلحہ مافیا کیخلاف سی سی ڈی میدان میں آگیا، بہاولپور میں بڑے ڈیلرز کو وختہ

بہاولپور ( کرائم سیل)پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن سی سی ڈی میدان میں! ناجائز اسلحہ رکھنے والے ڈیلرز،سپلائرز اور انکے سہولت کاروں کی لسٹیں تیار۔بہاولپور میں فورتھ شیڈول کریمنل ریکارڈ یافتہ اور غیر قانونی اسلحہ کی خرید وفروخت کرنے والے بڑے

واٹس ایپ ہیکنگ، واقعات تیز، متعدد صارفین متاثر، مالی فراڈ، بلیک میلنگ، ذاتی گفتگو تک رسائی

ملتان(غلام دستگیرچوہان سے)پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات تیزی سے بڑھنے لگے، شہریوں کی بڑی تعداد ہیکرز کے نشانے پر آگئی، متعدد صارفین کے اکاؤنٹس ہائی جیک کر کے ان کے ذریعے مالی فراڈ، بلیک میلنگ اور ذاتی گفتگو تک رسائی حاصل کی جا رہی

سگریٹ کمائی پر لڑائی، ڈپٹی کلکٹر نے چیکنگ روک دی، ملتان ایئرپورٹ پر سمگلنگ بڑھ گئی

ملتان (وقائع نگار) سگریٹ کی کمائی پر جھگڑا، با اثر کسٹم انسپکٹر اور نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کلکٹر کسٹم میں تلخ کلامی ہو گئی ۔ڈپٹی کلکٹر نے ملتان ایئرپورٹ پر دبئی سے آنیوالی فلائٹس کو چیک کرنا بھی چھوڑ دیا ، سمگلروں کو کھلی چھوٹ

جہانیاں: پل 14 پر خوفناک حادثہ، بھوسے سے بھرا مزدا رکشہ پر الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 5 جاں بحق، 3 زخمی

جہانیاں (سٹی رپورٹر) جہانیاں کے نواحی علاقے پل نمبر 14 پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں بھوسے سے بھرا ایک مزدا ٹرک اچانک بےقابو ہو کر رکشہ کے اوپر الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی؛ اس سال سردی معمول سے کم، بارشیں بھی کم ہوں گی

کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم سردی اور کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق نومبر، دسمبر اور جنوری میں درجہ حرارت اوسط سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، خاص طور پر شمالی علاقوں

چوہدری پرویز الٰہی کو تخت پڑی اراضی کیس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی:احتساب کی خصوصی عدالت میں تخت پڑی اراضی کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت خصوصی جج علی اعجاز نے کی، جب کہ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب

بجلی سستی ہونے کا امکان، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ اور طویل مدتی پیکیج پر غور

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 37 پیسے فی یونٹ

حکومت کا فیصلہ، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی سے زراعت و صنعت کو نئی توانائی ملے گی

اسلام آباد: حکومت نے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے ایک اہم اور طویل مدتی ریلیف پیکیج تیار کرلیا ہے، جس کے تحت بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق تین سالہ منصوبے کے تحت بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ

کراچی میں افسوسناک واقعہ، ہوٹل مالک نے شہری کو ڈاکو سمجھ کر جان لے لی

کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کی گلی نمبر ایک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں چائے کے ہوٹل کے مالک نے غلط فہمی میں ایک شہری کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گولی لگنے سے ہوٹل پر بیٹھا شخص شدید زخمی ہوا، جسے

عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

دنیا بھر کی بلین مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 85 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔بین الاقوامی کمی کے اثرات پاکستان

علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: عدالت نے علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس بار عدالت نے سٹی پولیس آفیسر کو وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ محسن نقوی نے مدارس یا مساجد کی بندش کو پروپیگنڈہ قرار دیدیا

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مدارس اور مساجد کی بندش کے حوالے سے پھیلایا جانے والا پراپیگنڈا سراسر غلط ہے، حکومت کا کسی بھی مدرسے یا مسجد کو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔کراچی میں چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز

لاہور میں ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جان کی بازی ہار گیا

لاہور: نواں کوٹ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل سوار نوجوان ڈور گلے پر پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 21 سالہ نعمان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک تیز دھاتی ڈور اس کے گلے میں لپٹ گئی، جس سے وہ

خیبر پختونخوا بلٹ پروف گاڑیاں نہیں لے رہا تو ہمیں دے دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وفاق اور خیبرپختونخوا کے درمیان بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر اب بلوچستان حکومت بھی میدان میں آگئی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشت گردی سے شدید متاثر ہے، اس لیے اگر کے پی حکومت یہ گاڑیاں نہیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی نے واٹس ایپ گواہیوں کو چیلنج کر دیا

راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں واٹس ایپ کے ذریعے دیے گئے 10 گواہان کے بیانات کو چیلنج کر دیا ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ واٹس ایپ لنک پر دیے گئے بیانات قانونی

محسن نقوی کی چیئرمین سنی تحریک سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی احترام اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا گیا۔اس موقع پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر

فیصل واوڈا کی بلاول ہاؤس میں صدر زرداری سے اہم ملاقات

کراچی: صدر آصف علی زرداری اور سینیٹر فیصل واوڈا کے درمیان بلاول ہاؤس کراچی میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب فیصل واوڈا حالیہ بیرونِ ملک دورے کے بعد وطن واپس پہنچے۔ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی حالات اور موجودہ

کلثوم پراچہ فائل گمشدگی: “قوم” کے انکشافات پر تعلیمی بورڈ ملتان میں ہلچل، ریکارڈ لفٹر معطل

ملتان (وقائع نگار) سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی نے روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ریکارڈ لفٹر کو معطل کرتے ہوئے اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) ملتان نے روزنامہ قوم کی

علی پور کچہ، پولیس 3 مغوی بازیاب کرانے میں ناکام، ڈاکو ظفری کی چوکیاں اڑانے کی دھمکی

علی پور،علی والی،خیرپورسادات(نامہ نگار،نمائندہ قوم) تھانہ کندائی پولیس تین مغوی بازیاب کرانے میں تاحال ناکام، سرکی کچہ میں خوف کی علامت، ڈاکوظفر عرف ظفری جھبیل کی ایس ایچ او کندائی سمیت پولیس کو دریائی چوکیاں ختم کرنے کی دھمکیاں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،ڈی پی او

یزمان: پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

احمد پور شرقیہ(سٹی رپورٹر) بہاول پورکی تحصیل یزمان تھانہ ہیڈراجکاں کی حدودمیں افسوس ناک واقعہ پیش آیا پسندکی شادی کرنا سگی بہن کا جرم بن گیا۔ سگے بھائی نے اپنی بہن روبینہ فیض کاگلا دباکرقتل کردیا۔پولیس تھانہ ہیڈراجکاں نے شوہر محمد وقاص گلزار کی مدعیت میں

ملتان بورڈ میں 25 سال سے سود خوروں کا راج، انجم شریف اور الیاس صدیقی بے تاج بادشاہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ گزشتہ 25 سال سے سود خوروں کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور بورڈ کے 25 فیصد سے زائد ملازم اپنی تنخواہیں سود خوروں کو دے کر جان چھڑا رہے ہیں۔ بورڈ کا انجم شریف نامی ملازم دفتر میں بیٹھ

پاکستان ڈیجیٹل فراڈیوں کے نرغے میں، ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل لٹیروں کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث ملک کو ہر سال تقریباً 9.3 ارب ڈالر کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق یہ نقصان پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں باضابطہ طور پر اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست قومی اسمبلی کے سیکرٹری مشتاق کے دفتر میں جمع کروائی گئی۔درخواست جمع

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کے استعفے، مگر سرکاری گاڑیاں اب بھی ان کے قبضے میں

لاہور: ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے وہ تمام اراکین جنہوں نے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے استعفے دے دیے تھے، تاحال سرکاری گاڑیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تمام استعفے اسپیکر اسمبلی کو موصول ہو چکے ہیں،

اسلام آباد ہائی کورٹ کا علیمہ خان انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (میڈیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے علیمہ خان سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس انعام امین منہاس کی سربراہی میں سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ انکوائری رپورٹ جمع کیوں نہیں کرائی گئی؟ جس پر

مریم نواز کا راولپنڈی میں جدید، سستی اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت چین کے تعاون سے حاصل کی گئی 87 نئی ایئرکنڈیشنڈ الیکٹرک بسیں شہر میں پہنچ چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

عاصمہ جہانگیر گروپ کی بڑی کامیابی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں میدان مار لیا

اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج جاری کر دیے گئے جن میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے واضح برتری حاصل کرلی۔حتمی نتائج کے مطابق ایڈووکیٹ ہارون الرشید 1898 ووٹ لے کر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے جبکہ

پاک افغان سیز فائر پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا واضح مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کے دورانیے کے حوالے سے کوئی مخصوص مدت طے نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان یہ بات واضح طور