پنجاب حکومت نے ای۔ٹیکسی اسکیم کا آغاز کر دیا | نوجوانوں اور خواتین کے لیے روزگار اور سستی سفری سہولت

پنجاب میں اسمارٹ ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت ای۔ٹیکسی اسکیم کا پائلٹ پراجیکٹ باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت بے روزگار نوجوانوں، خواتین اور افراد کو 1100 ای ٹیکسی گاڑیاں پانچ سال کی آسان اقساط پر فراہم کی جائیں گی۔پنجاب حکومت

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ اقدام بانی پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کے دوران سامنے آیا، جہاں عدالت نے حکم

ملتان سکھر موٹروے کا وسیع حصہ تباہ، جنوبی پنجاب کا زمینی رابطہ منقطع

ملتان( محمد عامر حسینی)پنجاب میں حالیہ سیلاب نے پنجاب سے گزرنے والی قومی شاہراہوں میں سے موٹرویز کے ایم فائیو کے کئی حصوں کو دریاؤں کے راستے اور اس کے ساتھ ملحقہ سیلابی زمینوں پر تعمیر کرنے کے نقصانات اور خدشات کو درست ثابت کردیا ہے

بہاولپور: ٹریفک پولیس، لفٹر مافیا کا شیطانی کھیل، شہریوں سے لوٹ مار، بدتمیزی

بہاولپور (مرزا ندیم سے) ملتان کے بعد بہاولپور میں بھی لفٹر مافیا پولیس کے لیے پیسے اکٹھے کرنے لگا ٹریفک پولیس بہاولپور شہریوں کے لیے سہولت کے بجائے وبال جان بن گئی۔ لفٹر کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے مارکٹائی بدتمیزی اور بدکلامی کو معمول

رحیم یار خان: غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کاروائی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی کرسی سڑک کنارے باندھ دی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں نہ روکنے پر لیگی رہنما اور ایڈ منسٹریٹر بلدیہ کے مابین ہونیوالی لڑائی کے بعد رات گئے 5 نقاب پوش مسلح ملزمان کا ایک بار پھر بلدیہ کے دفتر پر حملہ،ایڈمنسٹریٹر آفس کا دروازہ توڑ کر

رجسٹرار ایم این ایس یو ای ٹی پر کرپشن اقر باپروری، جعلی ریکارڈ، عدالتی خلاف ورزی کے سنگین الزامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ایم این ایس یو ای ٹی) ملتان کے رجسٹرار عاصم عمر پر اختیارات کے ناجائز استعمال، اقرباء پروری اور حرام خوری اور کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں جو کہ انجینئر محمد زاہد اقبال

آن لائن جوا نیٹ ورک جنوبی پنجاب میں بے لگام، سائبر کرائم، پولیس کی ملی بھگت سے اربوں کی لوٹ مار

ملتان (کرائم سیل رپورٹ)جنوبی پنجاب کے بڑے شہروں ملتان، بہاولپور اور لودھراں سمیت دیگر کئی علاقوں میں آن لائن جوئے کے مختلف غیر ملکی ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ زوروں پر ہے۔ حکومت اب تک تقریباً 84 غیر ملکی ویب سائٹس کو

وائس چانسلر بی زیڈ یو، عارضی رجسٹرار کی جعلسازی، نمائندہ ایچ ایس سی نے سنڈیکیٹ کی دھجیاں اڑا دیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ناتجربہ کار وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری اور ہیر پھیر کی ماہر انتظامیہ کے نمائندے عارضی و قائم مقام رجسٹرار اعجاز احمد کی جانب سے تیار کیے گئے سنڈیکیٹ اجلاسوں کے ڈرافٹ منٹس میں موجود کوتاہیوں پر

بی زیڈ یو میں جعلی رجسٹریشن، ڈگریوں کا شرمناک دھندہ تعلیمی ادارہ جعل سازوں کا گڑھ

ملتان(سہیل چوہدری سے) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ایک بار پھر جعلی رجسٹریشن اور ڈگریوں کے اجرا کے سنگین الزامات کی زد میں آ گیا ہے۔ ایل ایل بی پروگرام میں جعلی داخلوں کے سکینڈل کے بعد اب بی اے/بی ایس سی امتحانات میں بھی جعلی رجسٹریشن

ایف ائی اے ملتان زون میں ہوم سٹیشن افسران کی کرپشن، سیاسی سرپرستی، اختیارات کے ناجائز استعمال

بہاولپور (تحقیقاتی رپورٹ) سابقہ ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون خالد انیس کے دورِ تعیناتی میں پورے ملتان زون کے مختلف تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے اپنے ہوم سٹیشن پر تعیناتی کے دوران سیاسی و سماجی رابطے اتنے مضبوط کر لیے

اندھڑ گینگ کے سامنے پولیس کی ذلت آمیز ہزیمت، تاوان، گولیاں، زمینیں دے کر مغوی رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) عام شہریوں، خانہ دار خواتین، حتیٰ کہ معصوم بچوں پر زندگی تنگ کرنے والی پنجاب پولیس کی اندھڑ گینگ کے ہاتھوں شرمناک پسپائی کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں اور مصدقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مذکرات

شہریوں پر قہر، پنجاب پولیس نے کچے میں گھٹنے ٹیک دیئے، اندھڑ گینگ سے تحریری ڈیل پر مغوی رہا، اندرونی کہانی

ملتان(سٹاف رپورٹر) موٹروے سے اندھڑ گینگ کے ہاتھوں اغوا کئے جانے والے 11 مغویان کی بازیابی ڈیل کے تحت ہوئی ہے۔ تمام تر اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ صوبہ بھر میں شریف شہریوں پر ظلم ڈھانے، ان کے گھروںمیں داخل ہو کر تشدد ، توڑ

لودھراں: آن لائن جوا نیٹ ورک کیخلاف کاروائی، سیاسی مداخلت، ڈیل پر ڈھیل میں تبدیل

ملتان (کرائم سیل رپورٹ)لودھراں میں اربوں روپے کے انٹرنیشنل جوئے کے خلاف ملتان کے سائبر کرائم ونگ کی سخت ترین کارروائی 48 گھنٹوں میں ہی سیاسی مداخلت اور بھاری ڈیل کے بعد مکمل طور پر ڈھیل اور سہولت کاری میں بدل گئی۔ ملتان سے تعلق رکھنے

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال بہتر، دریاؤں میں پانی نارمل، متاثرہ شہریوں کے لیے ریلیف کیمپ قائم

پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی سطح نارمل ہونے لگی ہے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پروانشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا پر بہاؤ ایک

گرین ٹریکٹر اسکیم؛ مریم نواز نے کامیاب کسان کو خود فون کیا

پنجاب حکومت نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے دوسرے مرحلے میں 9500 ہائی پاور ٹریکٹروں کے لیے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس تقریب کی قیادت کی اور کامیاب کسانوں کو مبارکباد دی۔ پہلا ٹریکٹر تحصیل اٹک کے راجہ رفعت

سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی دکھانے والے امیروں کے خلاف ایف بی آر کی کارروائی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کم ٹیکس دینے والے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہتے ہوئے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے امیر افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی سوشل

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور کرنسی نیٹ ورک کے 494 ملزمان پکڑے گئے

اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رواں سال ملک بھر میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورکس کے

پاکستان اور سعودی عرب کے معاہدے کی خوشی میں چراغاں، 23 ستمبر تک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدے کی خوشی میں وفاقی دارالحکومت میں چراغاں شروع کر دیا گیا ہے جسے وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 23 ستمبر تک جاری رکھا جائے گا۔سرکاری اور نجی عمارتیں سعودی عرب کے پرچم کے سبز رنگ کی

اوچ شریف: ریلیف کیمپوں میں کرپشن کا سیلاب، کھانا ناقص، سامان غائب، حرام کمائی پر جھگڑا

اوچ شریف(جنرل رپورٹر) فلڈ ریلیف کیمپوں میں سپلائی ہونے والے کھانے ، دودھ اور سی ایم وزٹ پر سپر کوالٹی فروٹس کے ٹرک ، ان سلے زنانہ مردانہ ، بچوں کے سوٹ ، ونڈہ ، چارے اور گفٹ پیک میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا مبینہ

ربااسٹر میلسی کیسز میں ہاف فرائی، مختلف شہروں میں 31 مقدمات باقی، بھائی، رشتہ دار روپوش

ملتان (اشرف سعیدی)ربا اسڑ کا بھائی روپوش، ٹریکٹر، کاریں اور پلیٹیں خریدنے والے عزیز و اقارب اور قریبی رشتہ دار غائب۔ ربا اسڑ کو صرف میلسی میں درج مقدمات میں’’ہاف فرائی‘‘کیا گیا، ابھی ضلع لودھراں کے15اور خیرپور اور حاصل پور کے16 مقدمات بقایا ہیں جن کے

سائبر کرائم ٹیم ملتان کی لودھراں میں آن لائن جوا نیٹ ورک کیخلاف کاروائی، 2 ملزم گرفتار

لودھراں(بیورو چیف سے) قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) ملتان نے جنوبی پنجاب میں آن لائن بیٹنگ ایپلیکیشنز،آن لائن جوااورمیچ فکسنگ کرانے والے گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ۔ کارروائی انکوائری نمبر 1499/25 کے نتیجے میں عمل میں آئی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، چاندی مزید مہنگی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 657 ڈالر پر

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور وکلاء کا ویڈیو لنک ٹرائل کا بائیکاٹ، عدالت نے ذاتی پیشی کی درخواست مسترد کر دی

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا اور ویڈیو لنک بند کر دیا، جبکہ ان کے وکلاء بھی احتجاجاً کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے۔ عدالت نے عمران خان کو

اسلام آباد: مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اس کا اطلاق حالیہ آؤٹ سورسنگ معاہدوں پر بھی ہوگا۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں طے پایا کہ سالانہ آمدن

کوئٹہ میں ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار

کوئٹہ: ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اسد اللہ کو گرفتار کر لیا، جس کے ساتھ 14 افغان شہری بھی حراست میں لے لیے گئے۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر

نو مئی مقدمات: خدیجہ شاہ اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مختلف مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سمیت متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالتی حکم کے مطابق خدیجہ شاہ جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں ٹرائل کے لیے پیش نہیں

بروقت انتظامات نہ ہوتے تو سیلاب سے بڑی تباہی ہوتی، مریم نواز

سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب سے دوچار ہوا، تاہم بروقت انتظامات نہ ہوتے تو نقصانات کئی گنا زیادہ ہوتے۔الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے بتایا کہ

پاکستان کا طالبان پر الزام، سرحد پار حملوں کے ثبوت یو این میں جمع

اقوام متحدہ میں پاکستان نے افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے محفوظ ٹھکانوں کا معاملہ بھرپور انداز میں اٹھا دیا ہے اور اس حوالے سے دراندازی اور حملوں کے شواہد سلامتی کونسل کے سامنے رکھ دیے گئے۔عرب نیوز کے مطابق، پاکستان نے اپنے مؤقف میں

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے وکیل کی وارننگ، درخواست پیر کو مقرر نہ ہوئی تو عدالت نہیں آؤں گا

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر ان درخواستوں کو پیر

جلال پور میں سیلاب کے بعد نئی افتاد، علاقہ دلدل میں تبدیل، گھر زمینیں ناقابلِ شناخت

ملتان (سپیشل سیل رپورٹ) چار دریاؤں کے سنگم پر واقع ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا گزشتہ 12 روز سے مسلسل شدت کے اونچے درجے کے سیلا ب میں ڈوبی ہوئی ہے اور اس علاقے کے بڑوں اور بزرگوں کے مطابق گزشتہ 70 سال میں