آج کی تاریخ

چوٹی زیریں کے ایرانی تیل کے سمگلرپولیس کے خوف سے کوٹ چھٹہ پہنچ گئے

سمگلروں، بھتہ خوروں کے خلاف بھر پور کاروائی کرنے کا فیصلہ،48 گھنٹوں میںکارروائی متوقع

کوٹ چھٹہ (تحصیل رپورٹر)گھیرا تنگ ہونے کے پیش نظر اور خود کو بچانے کے لیے چوٹی زیریں اور گردونواح کے ایرانی تیل کے بڑے سمگلروں کی چوٹی زیریں پولیس کے خوف سے کوٹ چھٹہ میں بھتی خوروں اور اپنے ہمنواؤں سے بیٹھک،تفصیل کے مطابق ایس ایچ او عدنان خلیق جو کہ ائی ٹی کا بھی ماہر سمجھا جاتا ہے نے علاقہ کے لوگوں سے جو کافی عرصہ سے ایرانی پٹرول و ڈیزل سمگلنگ کر کے علاقے می سپلائی کرتے تھےخفیہ معلومات حاصل کر کے اپنے ماتحت آفیسران اور اہلکاروں کی میٹینگ کے دوران ایرانی تیل کے سمگلروں کے نام ظاہر کئیے بتایا گیا یے کہ میتنگ کے دوران میٹنگ میں موجود ایک اہلکار نے دیگر سمگلروں کے علاوہ جوثی بالا چوٹی زیریں سوجھلی درخواست جمال خان پل تیرء کے رہائشی مگر بڑے مگر مچھ سمگلروں کو میٹنگ کی مخفی باتیں لیک کر کے آگاہ کیا تومزکورہ سیمگلرروں نے تھانہ چوٹی زیریں کے ایس ایچ او عدنان خلیق کے خوف سے خود کو بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کردیے اپنے ہمنواؤں جنہیں اپنی سیفٹی کیلئے ماہانہ بھتہ بھی دیتے ہیں

تھانہ چوٹی پولیس کی ہرزاسرائی اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ شروع کروا دیا اور بھتہ خوری کی خدمات حاصل کر لیں اس سلسلہ میں مزکودہ بالا سمگلروں نے ایس ایچ او چوٹی زیریں عدنان خلیق اور دیگر اہلکاروں کے خوف سے چوٹی زیریں کے علاوہ چوٹی بالا سوجھلی پل تیرہ درخواست جمال خان کوٹ چھٹہ خانپور منج والا ودیگر نے اپنے بہی خواہوں سے تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں خفیہ بند کمرے میں بیٹھک ہوئی ہے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بیٹھک میں مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر ایرانی تیل کا کاروبار کرنا ہے توایس ایچ او تھانہ چوٹی زیریں عدنان خلیق کے خلاف سوشل میڈیا و ڈمی وغیرہ کے زریعے دباو بڑھایا جائے تاکہ چوٹی زیریں پولیس گھٹنے ٹیک دے مکر زرائع کے مطابق ایس ایچ او چوٹی زیریں نے بیک فٹ پر جانے کی بجائے اس سلسلے میں اپنے افسران بالا کو اعتمار میں لیکر نہ صرف ایرانی تیل کے سمگلروں، بھتہ خوروں کے خلاف بھی کارروائی کیلئے اجازت مانگ کر بھر پور کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے توقع کی جاتی ہے کہ آئیندہ 48گھنٹوں میں محرم الحرام سے قبل کاروائی عمل میں لائی جانے کا قوی امکان ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں