ایران دشمن سے جنگ دوبارہ شروع ہونے کیلئے تیار ہے، چاہے نوبت قیامت خیز جنگ تک ہی کیوں نہ پہنچ جائے: باس عراقچی-ایران دشمن سے جنگ دوبارہ شروع ہونے کیلئے تیار ہے، چاہے نوبت قیامت خیز جنگ تک ہی کیوں نہ پہنچ جائے: باس عراقچی-علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم-علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم-سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا-سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا-پی ٹی آئی کو طے کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ-پی ٹی آئی کو طے کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ-لانگ مارچ بیک ڈور رابطوں کے باعث ملتوی نہیں کیا گیا، سلمان اکرم راجہ-لانگ مارچ بیک ڈور رابطوں کے باعث ملتوی نہیں کیا گیا، سلمان اکرم راجہ

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی: امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات کے باعث عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے فی تولہ ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 10 ہزار 973 روپے کم ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 631 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 128 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 156 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں