ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

ڈپٹی کمشنر ملتان نے چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا کی تعیناتی فوری طور پر منسوخ کر دی۔ چیف وارڈن سول ڈیفنس کو عہدے کے مبینہ غلط استعمال پر ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ غیر قانونی نمبر پلیٹس اور فلیشنگ لائٹس کے مبینہ استعمال پر چیف وارڈن کے خلاف کارروائی کا حکم ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول ڈیفنس رضاکاروں کے مبینہ غلط استعمال پر بھی ایکشن لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا حکم فوری نافذ، متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن ارسال کر دیا گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں