Post Views: 6
اور قیامت کیا ہو گی۔۔۔ جب عزتوں کی حفاظت پر مامور رکھوالے ہی عزتیں لوٹنا شرو ع ہو جاییں تو پھر معاشرہ جنگل سے بدتر ہو جاتا ہے جیسا ہمارا معاشرہ ہے۔لاہور کے علاقے غازی آباد میں ایک 15/16 سالہ ذہنی معذور بچی سے اسی تھانے میں تعینات ایک اے ایس آئی نے اپنی درندگی دکھاتے ہوئے مبینہ طور پر زیادتی کر ڈالی وردی میں ملوث محافظ لٹیرا بن گیا۔مقدمہ بھی درج ہو گیا گرفتاری بھی ہو گئی لیکن کیا اس مظلوم بچی کو انصاف مل سکے گا یا ڈرا دهمكا کر صلح کر لی جائے گی۔کیا اب سی سی ڈی حرکت میں آئے گی یہ سب سوال چہرے پر لئے اس مظلوم بچی کا باپ ذمہ داران کی طرف دیکھ رہا ہے۔جواب کون دے گا؟؟؟؟؟







