Post Views: 33
لیہ( نمائندہ قوم )لیہ کے نواحی چک 150 میں غلام مصطفیٰ کا2سالہ بیٹا گھر میں کھڑی کار میں بیٹھ گیا جس کے بعد گاڑی کے گیٹ اور شیشے بند رہے، والدین کو پتہ نہ چلنے پر بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا، تین گھنٹے تک والدین بچے کو ڈھونڈتے رہے۔ نہ ملنے پر کار کا گیٹ کھولا تو بچہ بے ہوش تھا جس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔







