جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، عالمی غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں-جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، عالمی غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں-سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا-سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا-سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا-سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا-تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا-تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا-بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج-بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام کی پہنچ سے مزید دور 

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے اور آج بھی سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 338 ڈالر تک جا پہنچی۔ عالمی منڈی میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے، جس کے نتیجے میں ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 162 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1115 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار 85 روپے ہوگئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں