جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، عالمی غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں-جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، عالمی غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں-سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا-سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا-سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا-سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا-تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا-تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا-بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج-بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا دو سینیٹرز سے رابطہ منقطع، اندرونی بحران عیاں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا اپنے دو سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم الرحمان سے پی ٹی آئی کا رابطہ قائم نہیں ہو پا رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ سیف اللہ ابڑو نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائمہ کمیٹیوں سے استعفے بھی نہیں دیے تھے۔
سینیٹر فیصل سلیم الرحمان 26ویں آئینی ترمیم کے دوران بھی پارٹی سے رابطے میں نہیں تھے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں