راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر عوام کا پرجوش استقبال

اسلام آباد: غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کی مہم میں شریک سابق سینیٹر مشتاق احمد کی وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر عوام کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
سینکڑوں افراد ایئرپورٹ پہنچے جہاں فضا فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی۔ شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور فلسطینی پرچم لہرا کر مشتاق احمد کے حق میں نعرے لگائے۔
استقبال کے موقع پر خواتین، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ عوام کا کہنا تھا کہ مشتاق احمد نے عالمی سطح پر امت مسلمہ اور فلسطین کے مؤقف کو بھرپور انداز میں پیش کیا، جس پر قوم ان پر فخر محسوس کرتی ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں