راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

پاکستان اور چین کے تعلقات میں اعتماد اور شراکت داری کے نئے مواقع

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے تاریخی تعلقات میں اعتماد، ہم آہنگی اور عملی شراکت داری کے نئے باب کھل رہے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے پاکستان کے ساتھ مضبوط اور دیرپا تعلقات کے حوالے سے تازہ بیان جاری کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان مضبوط دوست اور اہم عالمی اور علاقائی امور میں اہم شراکت دار ہیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ وی رواں سال پاکستان کا دوسرا اہم دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس دورے کے دوران اسٹریٹیجک رابطوں اور بین الاقوامی و علاقائی امور میں ہم آہنگی کو مزید بڑھایا جائے گا، اور چین پاکستان کے ساتھ مشترکہ کام کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال جون میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کا سرکاری دورہ کیا تھا، جبکہ رواں سال فروری میں پاکستان کے صدر نے بھی چین کا دورہ کیا۔ دونوں ممالک کی قیادت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں