آج کی تاریخ

سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام

تازہ ترین

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے مؤخر کر دی گئی۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ان اپیلوں پر سماعت کے لیے عدالت میں موجود تھا۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے اور معزز جج صاحبان سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی۔
عدالت نے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر آئندہ سماعت 12 اگست کو مقرر کر دی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں