رجب بٹ کے قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک — زارا ملک سے تعلقات بھی زیر بحث

پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق، حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی نامی افراد کی غیر اخلاقی اور برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں، جس پر صارفین حیران اور برہم ہیں۔ یہ ویڈیوز نہ صرف ٹک ٹاک بلکہ دیگر پلیٹ فارمز پر بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
صارفین کا کہنا ہے کہ یہ افراد بظاہر مذہبی اور بااخلاق نظر آتے ہیں، لیکن ان کی ذاتی ویڈیوز ان کے دعوؤں کے برعکس ہیں۔
متاثرہ ٹک ٹاکرز کا مؤقف ہے کہ ان کا موبائل ہیک کر کے ان کے نجی ڈیٹا کو لیک کیا گیا ہے، اور وہ ان ویڈیوز کے وائرل ہونے پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ ایسی ویڈیوز بنائی ہی کیوں گئیں؟
اس تنازعے کے دوران ایک اور دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ حیدر شاہ ویڈیو کال پر جس شخص کو جسم دکھا رہے تھے، وہ دراصل خود رجب بٹ تھے۔
دوسری طرف، رجب بٹ اور مشہور ٹک ٹاکر زارا ملک کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی خبروں میں ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں دبئی میں ایک ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جن میں دونوں کو قوالی نائٹ سمیت مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ دونوں کی ہم رنگ لباس پہننے کی مماثلت کو بھی نوٹ کیا گیا ہے۔
عوامی ردعمل میں یہ الزام بھی شامل ہے کہ رجب بٹ اپنی حاملہ اہلیہ ایمان کو دھوکہ دے رہے ہیں، جو پاکستان میں موجود ہیں جبکہ وہ خود دبئی میں زارا ملک کے ساتھ دیکھے گئے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں