آج کی تاریخ

جنسی درندہ ڈاکٹر رمضان کیخلاف پلے کارڈز کا طوفان، "عبرتناک سزا دو" کا عوامی ردعمل-جنسی درندہ ڈاکٹر رمضان کیخلاف پلے کارڈز کا طوفان، "عبرتناک سزا دو" کا عوامی ردعمل-علی پور تباہی کی اصل وجہ ہیڈ پنجند کی دیوار، ری ماڈلنگ، پنجاب حکومت ذمہ دار نہیں تو تحقیقات سے گریز کیوں؟-علی پور تباہی کی اصل وجہ ہیڈ پنجند کی دیوار، ری ماڈلنگ، پنجاب حکومت ذمہ دار نہیں تو تحقیقات سے گریز کیوں؟-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی

تازہ ترین

سانحہ سوات کے متاثرین کیلئے 2 کروڑ کی امداد، پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈسکہ میں تعزیتی دورہ

سیالکوٹ : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر سانحہ سوات کے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے 2 کروڑ روپے کی امدادی رقم ڈسکہ، سیالکوٹ منتقل کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، ایم این اے فیصل امین گنڈاپور اور پارٹی رہنما ریحانہ ڈار نے ڈسکہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سانحہ سوات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی کے وفد نے متاثرہ خاندانوں کو امدادی چیک بھی پیش کیے۔ اس موقع پر وفد نے یقین دہانی کرائی کہ پارٹی اور خیبرپختونخوا حکومت ان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی اور ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں