ملتان: بیوٹیفکیشن پر کروڑوں خرچ، 14 نمبر چونگی تا وہاڑی چوک سڑک 5 برس سے کھنڈر، کاروبار تباہ-ملتان: بیوٹیفکیشن پر کروڑوں خرچ، 14 نمبر چونگی تا وہاڑی چوک سڑک 5 برس سے کھنڈر، کاروبار تباہ-بہاولپور: معدنیات ٹھیکیدار کا ایکسین انہار کے دفتر پر دھارا، افسروں، ملازمین پر تشدد-بہاولپور: معدنیات ٹھیکیدار کا ایکسین انہار کے دفتر پر دھارا، افسروں، ملازمین پر تشدد-لودھراں: پیرا فورس ملازمین کی دھمکیاں، ناجائز جرمانے، تاجر خوفزدہ، تحقیقات شروع-لودھراں: پیرا فورس ملازمین کی دھمکیاں، ناجائز جرمانے، تاجر خوفزدہ، تحقیقات شروع-بہاولپور: ڈی پی او آفس کی لابی نے پولیس نظام کی لنکاڈھادی،فرمائشی تعیناتیاں-بہاولپور: ڈی پی او آفس کی لابی نے پولیس نظام کی لنکاڈھادی،فرمائشی تعیناتیاں-کوہ سلیمان سمگلرز کے حوالے، ملتان، ڈیرہ سمیت بنجاب بھر میں مال سپلائی، رسمی کاروائی-کوہ سلیمان سمگلرز کے حوالے، ملتان، ڈیرہ سمیت بنجاب بھر میں مال سپلائی، رسمی کاروائی

تازہ ترین

کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے نئی کِٹ متعارف کرادی

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی ہے۔
اس کِٹ کا ڈیزائن پیس کلب نے تیار کیا ہے، جو فیشن اور اسپورٹس ویئر کے لیے اپنی منفرد سوچ رکھتا ہے۔
نئی کِٹ میں نیلا رنگ اس کی بنیادی رنگت ہے، جو ٹیم کی وقار اور مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے، جب کہ سرخ پٹیاں توانائی اور جذبے کا اظہار کرتی ہیں۔
کِٹ کا ڈیزائن سادہ، نفیس اور کلاسک انداز میں ہے، جو پیس کلب کی تخلیقی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔
ڈیزائنرز نے ایسا لباس تیار کیا ہے جو نہ صرف نظر میں دلکش ہے بلکہ میدان میں بہترین پرفارمنس کے لیے بھی موزوں ہے۔
پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو رہا ہے، اور کراچی کنگز اپنا پہلا میچ 12 اپریل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں