راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ اضافہ دیکھا گیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 645 ڈالر تک پہنچ گیا۔
مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جہاں 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہو گیا۔ اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 2 ہزار 143 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 31 ہزار 361 روپے تک پہنچ گیا۔
چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ فی تولہ چاندی 130 روپے بڑھ کر 4 ہزار 456 روپے اور فی 10 گرام چاندی 112 روپے اضافے کے بعد 3 ہزار 820 روپے ہو گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں