خانیوال میں افسوسناک واقعہ، دارالامان سے گھر آنے والی 25 سالہ خاتون مبینہ طور پر قتل

خانیوال تھانہ صدر خانیوال کی حدود چک 170 دس ار میں افسوس ناک واقعہ پیش ایا والدین کی باتوں میں آکر دارلامان سے گھر آنے والی 25 سالہ خاتون جانبحق( خانیوال ملک اشرف راٹھور ) خانیوال مقتولہ 25 سالہ اقرا کو چند روز قبل والدین دارلامان سے منت ترلہ کرکے گھر لائے تھے خاتون کو باپ اور بھائی نے مبینہ گلہ گھونٹ کر قتل کردیا مقتولہ شادی شدہ تھی اور خاوند سے ناچاقی کے باعث دارلامان چلی گئی تھی مقتولہ اپنی پسند کی شادی تھی خانیوال مقتولہ کا باپ فلک شیر گرفتار مزید پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک تفتیش جاری ہے،،پولیس

شیئر کریں

:مزید خبریں