ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

یوٹیوبر رجب بٹ کے لیے مشکلات بڑھ گئیں، ایک اور مقدمہ درج

لاہور: پاکستان کے مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کے خلاف بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام کی جانب سے بیٹنگ ایپس کے فروغ میں شامل یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ انہی اقدامات کے دوران نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے چند روز قبل معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بھی گرفتار کیا تھا جو تاحال حراست میں ہیں اور ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
نئی پیش رفت میں NCCIA نے رجب بٹ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بیٹنگ ایپس کی تشہیر کی۔ حکام کے مطابق انہیں وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھا لیکن پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف باضابطہ طور پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں