تیل کی قیمتیں میں نہیں بدلتا، عالمی مارکیٹ میں روزانہ نرخ تبدیل ہوتے ہیں: علی پرویز ملک-تیل کی قیمتیں میں نہیں بدلتا، عالمی مارکیٹ میں روزانہ نرخ تبدیل ہوتے ہیں: علی پرویز ملک-عمران خان کی اسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس-عمران خان کی اسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس-اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، مذاکرات دونوں جانب سے ہوتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف-اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، مذاکرات دونوں جانب سے ہوتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف-حکومت لیوی واپس نہ لے تو جماعت اسلامی اپنا اگلا قدم اٹھائے گی: حافظ نعیم الرحمان-حکومت لیوی واپس نہ لے تو جماعت اسلامی اپنا اگلا قدم اٹھائے گی: حافظ نعیم الرحمان-ملتان ریجن میں جرائم کم، آر پی او نے پولیس کارکردگی مزید بہتر بنانے کا حکم دیدیا-ملتان ریجن میں جرائم کم، آر پی او نے پولیس کارکردگی مزید بہتر بنانے کا حکم دیدیا

تازہ ترین

چیمپئنز ٹرافی 2025: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 321 رنز کا ہدف

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دے دیا۔

کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ ول ینگ نے 107 اور ٹام لیتھم نے ناقابل شکست 118 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور حارث رؤف نے دو، جب کہ ابرار احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ کے آغاز سے قبل چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا، جس میں جے ایف 17 اور ایف 16 طیارے بھی شامل تھے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں