پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

پنجاب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان بچوں کی موجودگی کا انکشاف

اہور (قوم نیوز) – پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں 17 ہزار سے زیادہ افغان بچے غیرقانونی طور پر مقیم ہیں، جن میں سے بیشتر کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ راولپنڈی اور گوجرانوالہ کو ان بچوں کی سب سے بڑی پناہ گاہیں قرار دیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 17 ہزار میں سے صرف 4 ہزار 651 بچوں کی شناخت ممکن ہو سکی ہے، جبکہ 12 ہزار 799 افغان بچوں کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ راولپنڈی میں ہی 10 ہزار افغان بچوں کی موجودگی رپورٹ کی گئی ہے، جن میں سے 7 ہزار 438 بچوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی۔
یہ صورتحال سیکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سماجی خدمات کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ حکام کے مطابق اس حوالے سے مزید چھان بین اور اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ غیر قانونی تارکین وطن سے متعلقہ مسائل پر قابو پایا جا سکے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں