وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-آبنائے ہرمز پر ایرانی صدر کا سخت مؤقف، امریکا اور اسرائیل کو واضح وارننگ-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ-اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

تازہ ترین

ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر وزیراعظم کا نوٹس

ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی جانب سے بجٹ میں ٹیکس چور تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر نوٹس لے لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران فنانس بل میں شامل اس تجویز پر بریفنگ دی گئی جس کے تحت ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کو گرفتار کرنے اور 10 سال تک قید کی سزا دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
اجلاس میں وزیر قانون سمیت دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ پاکستان بزنس کونسل نے وزیراعظم کو باقاعدہ طور پر خط لکھ کر ایف بی آر کے اختیارات پر نظرثانی کی درخواست کی تھی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں