ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

قطری وزیراعظم: اسرائیلی حملوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے امکانات ختم کر دیے

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے امکانات تقریباً ختم کر دیے ہیں۔
امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے اور انہیں انصاف کے تقاضوں کے مطابق جواب دہ ہونا چاہیے۔
قطری وزیراعظم نے مزید کہا کہ حماس پر کیے جانے والے حملوں نے یرغمالیوں کی صورتحال کو مزید مشکل بنا دیا ہے اور اب ان کی رہائی ناممکن کے قریب ہے۔
یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فضائی کارروائی کی، جس میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔ حماس کے مطابق اس حملے میں تنظیم کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اور دفتر کے ڈائریکٹر سمیت چھ افراد شہید ہوئے جبکہ مرکزی قیادت محفوظ رہی۔ قطر کی وزارت داخلہ نے بھی تصدیق کی کہ حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں