پی ایس ایل: ملتان سلطانز سب سے مہنگی ٹیم، 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت ہو کر پرائی، نیا نام راولپنڈی-پی ایس ایل: ملتان سلطانز سب سے مہنگی ٹیم، 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت ہو کر پرائی، نیا نام راولپنڈی-محکمہ صحت پنجاب میں ایک اور بڑا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا-محکمہ صحت پنجاب میں ایک اور بڑا کرپشن سکینڈل سامنے آ گیا-ملتان: تنخواہ صرف 18 ہزار وہ بھی 3 ماہ سے بند، ستھرا پنجاب ملازمین کا مظاہرہ، دھرنا-ملتان: تنخواہ صرف 18 ہزار وہ بھی 3 ماہ سے بند، ستھرا پنجاب ملازمین کا مظاہرہ، دھرنا-ریلوے ملتان سکینڈل: افسران کی بحالی کیلئے سیاسی و بیوروکریسی دباؤ، ہیڈ کوارٹر میں بے چینی-ریلوے ملتان سکینڈل: افسران کی بحالی کیلئے سیاسی و بیوروکریسی دباؤ، ہیڈ کوارٹر میں بے چینی-یونیورسٹی فارم ہاؤس تفریحی نیٹ ورک؟ طلبہ کو نجی محفلوں کی نذر کرنے پر تعلیمی و اخلاقی بحران-یونیورسٹی فارم ہاؤس تفریحی نیٹ ورک؟ طلبہ کو نجی محفلوں کی نذر کرنے پر تعلیمی و اخلاقی بحران

تازہ ترین

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، نئی بلندیاں چھو لیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں اس کے نرخ تاریخی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 78 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے فی اونس سونا 3118 ڈالر کی بلند ترین قیمت پر پہنچ گیا۔عالمی سطح پر قیمتوں کے اضافے کے بعد ملکی بازاروں میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
یہ اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 688 روپے کے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 81 ہزار 893 روپے ہوگئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں