آج کی تاریخ

سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل کی نئی تشکیل، جسٹس جمال مندوخیل اہم عہدوں پر نامزد-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کی ازسرِ نو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی-خیبر پختونخوا: بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری ی بی کا پہلا ویڈیو بیان

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیل پر جلد سماعت کی درخواست

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپنی سزا معطلی کی اپیل پر جلد سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جوڈیشل پالیسی کے مطابق ضمانت اور سزا معطلی کی درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جاتا ہے، لیکن بشریٰ بی بی کا کیس بلا وجہ مؤخر کیا جا رہا ہے۔
درخواست کے مطابق کیس کو سماعت کے لیے مقرر نہ کرنا خواتین کے تحفظ سے متعلق قانون (ویمن پروٹیکشن ایکٹ) اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیل کو جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔ اس معاملے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو فریق بنایا گیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں