خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں-خانیوال: ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہ پر ہاتھ صاف، خصوصی اعزازیہ نہ سوشل سکیورٹی سہولتیں-پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ-پنجاب: زمینوں پر قبضوں کیخلاف کل سے ٹریبونلز کاروائیاں، پچھلے نوٹیفکیشنز منسوخ-منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک-منتخب کون سفارش کردہ کون؟ ملتان سمیت 8 تعلیمی بورڈز کیلئے چیئرمینوں کی مبینہ فہرست لیک-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-سوزش، گیس اور بڑھتے وزن سے پریشان؟ سونف، زیرہ اور اجوائن کا پانی صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا-دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو بڑا دھچکا، ٹریلینئر کا اعزاز برقرار نہ رہ سکا

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 855 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔ عالمی سطح پر اضافے کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی نمایاں ہوئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3178 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونا بھی 2715 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 48 ہزار 746 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر فروخت ہوا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں