آج کی تاریخ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 5659 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں بہتری آئی ہے، جہاں فی اونس سونا 66 ڈالر اضافے کے بعد 3310 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں