ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر برقرار، عوام چاندی کی طرف راغب

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں منگل کے روز سونا اور چاندی اپنی بلند ترین سطح پر بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 480 ڈالر برقرار رہی، جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے اور فی 10 گرام سونا 3 لاکھ 17 ہزار 815 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہا۔
اسی طرح فی تولہ چاندی 4 ہزار 303 روپے اور فی 10 گرام چاندی 3 ہزار 689 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
جیولرز کے مطابق سونے کی بلند قیمتوں نے متوسط طبقے کے لیے سونے کے زیورات ناقابلِ برداشت بنا دیے ہیں، جس کے باعث لوگ شادی بیاہ اور دیگر مواقع پر چاندی کے زیورات کو ترجیح دینے لگے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی مانگ نے چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا رجحان پیدا کیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں