ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

سجل ملک کی ویڈیو سے جڑی افواہیں جھوٹ کا پلندہ ثابت، حقیقت سامنے آ گئی

ٹک ٹاک اسٹار سجل ملک کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے پھیلائی گئی افواہیں بے بنیاد نکلیں۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو، جسے سجل ملک سے جوڑا جا رہا تھا، دراصل کسی مغربی ملک کی ہے اور اس کا سجل سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ ویڈیو کا مقصد صرف سجل کو بدنام کرنا تھا۔
ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سجل ملک کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم تحقیقات کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ ویڈیو میں موجود خاتون سجل نہیں ہیں۔
یاد رہے کہ سجل ملک کے ٹک ٹاک پر 1 لاکھ 76 ہزار سے زائد فالوورز اور 20 لاکھ سے زیادہ لائکس ہیں۔ اس جھوٹے معاملے نے نہ صرف ان کی شہرت کو نقصان پہنچایا بلکہ ڈیجیٹل پرائیویسی اور سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات پر بھی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں