ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں سینیٹر شبلی فراز کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

پشاور: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق امیدوار کل سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے، جو 9 اکتوبر تک وصول کیے جائیں گے۔
کاغذات جمع کرانے کا وقت صبح 8 بجکر 30 منٹ سے شام 4 بجکر 30 منٹ تک مقرر کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے تحت امیدواروں کی حتمی فہرست 18 اکتوبر کو جاری ہوگی، جبکہ امیدوار 20 اکتوبر تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے۔
واضح رہے کہ سینیٹر شبلی فراز کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب 30 اکتوبر کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقد کیا جائے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں