ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-ملتان: بند کمرے میں کھلی کچہری، عوام باہر، افسران اندر، جعلی سائلین پیش، میڈیا بین-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-لال سونہارا پارک میں ہولناک آگ بےقابو، قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات شدید متاثر-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-گلبرگ ایگزیکٹو فراڈ، ایم پی اے غلام اصغر گورمانی سمیت ملزموں کی جائیدادیں منجمد-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-تنخواہ دار طبقے کے نچلے حصے کو ریلیف دینے کا مقصد، کئی شعبوں کو بجٹ میں سہولتیں دی گئیں: وزیر خزانہ-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری-سلمان خان کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کا فلم ‘کالا ہرن’ کے خلاف نوٹس جاری

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف دائر درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا۔
جسٹس اعظم خان نے سماعت کے دوران قرار دیا کہ درخواست گزار کی جانب سے کیس کو آگے نہ بڑھانے کے باعث درخواست قابلِ سماعت نہیں رہی۔
یاد رہے کہ جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو سزا سنائی تھی۔ عمران خان نے 2023 میں مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جج ہمایوں دلاور نے ان کے خلاف فیس بک پر متعصبانہ پوسٹس شیئر کی تھیں، جس کے باعث فیصلہ جانبدارانہ تھا اور اس پر نظرِ ثانی کی جانی چاہیے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں