جب یہ لکھا ہو پھر اور کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔’’سب انسپکٹر پنجاب پولیس‘‘اس سے زیادہ طاقتور جملہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ یہاں قانون، ضابطے، اخلاقیات، قواعد و ضوابط سب دم توڑ جاتے ہیں۔ چالان تو غریب عوام کے ہوتے ہیں ان کے تو چلن ہوتے ہیں جو جیسے بھی ہوں عوام کو قبول ہی کرنا پڑتے ہیں۔ یہ چار لفظی جملہ نہ صرف اس موٹر سائیکل کا رجسٹریشن نمبر ہے بلکہ یہ چلتا پھرتا خوف ہے اور قانون کی ننگی پیٹھ پر تازیانہ ہے۔ یہ معمولی سی نمبر پلیٹ ہر شریف شہری کو دن بھر اسکی اوقات یاد دلانے کے لئے کافی ہے( تصویر و تحریر: عامر ملک)
تازہ ترین
تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا
بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج
ملتان بورڈ: پوزیشن ہولڈرز میں امام مسجد، مزدور، رکشہ ڈرائیور کے بچے اور یتیم طلبہ شامل
تونسہ :میٹرک میں کم نمبر آنے پرطالبعلم نے پھندا ڈال کر خودکشی کرلی
لاہور کو آپریٹو سوسائٹی: کرپشن 15 ارب پار، 3 ارب کی 391 پلاٹوں کی فائلیں غائب
میٹرک نتائج: ملتان 72.65، بہاولپور 65.47، ڈیرہ میں 77.86 فیصد طلبہ کامیاب
ندیم سپل سود خور گینگ کے مقدمات کمزور، خاتون بے گناہ قرار، فرنٹ مین کی راہ فرار
نشتر کا بڑا طبی کارنامہ، 20 سالہ لڑکی کے معدے سے8 کیل بغیر آپریشن نکال لئے
Much more than sufficient
جب یہ لکھا ہو پھر اور کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔’’سب انسپکٹر پنجاب پولیس‘‘اس سے زیادہ طاقتور جملہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ یہاں قانون، ضابطے، اخلاقیات، قواعد و ضوابط سب دم توڑ جاتے ہیں۔ چالان تو غریب عوام کے ہوتے ہیں ان کے تو چلن ہوتے ہیں جو جیسے بھی ہوں عوام کو قبول ہی کرنا پڑتے ہیں۔ یہ چار لفظی جملہ نہ صرف اس موٹر سائیکل کا رجسٹریشن نمبر ہے بلکہ یہ چلتا پھرتا خوف ہے اور قانون کی ننگی پیٹھ پر تازیانہ ہے۔ یہ معمولی سی نمبر پلیٹ ہر شریف شہری کو دن بھر اسکی اوقات یاد دلانے کے لئے کافی ہے( تصویر و تحریر: عامر ملک)
شیئر کریں
:مزید خبریں