زیرمرمت کارڈیالوجی وارڈ، ریپ کے بعد قتل لڑکی کے واقعہ کی نشترمیں بازگشت

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے زیر مرمت کارڈیالوجی وارڈ میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی ایک لڑکی کے سنگین نوعیت کے جرم کو انتظامیہ نے چھپا لیا ہے تا ہم اس واقعے کی بازگشت پورے نشتر ہسپتال میں پھیلی ہوئی ہے اور راتوں

پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر وی سی یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر کے وائس چانسلر کے عہدے کے لئے سینیٹ یونیورسٹی آف کوٹلی کی طرف سے بھیجے گئے آرڈر آف میرٹ

اینٹی کرپشن ملتان ریجن معمولی کلرک راؤ لیاقت کے ہاتھوں یرغمال، 22 ٹاؤٹس کا نیٹ ورک

ملتان (کرائم سیل) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے پورے نظام کو ایک معمولی کلرک راؤ لیاقت علی نے مکمل طور پر ہائی جیک کر رکھا ہے اور اس نے 22 ٹائوٹوں پر مشتمل ایک پوری ٹیم بنا رکھی ہے جس میں کچھ ریٹائرڈ اوورسیئر اور

کیو ایس رینکنگ: پاکستانی جامعات چھا گئی، ایل یو ایم ایس پہلے، این یو ایس ٹی دوسرے، پنجاب یونیورسٹی تیسرے نمبر پر

ملتان (سٹاف رپورٹر) عالمی ادارہ (QS (Quacquarelli Symonds نے اپنی تازہ ترین ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری کر دی ہےجس میں پاکستانی جامعات نے Employability یعنی فارغ التحصیل طلبہ کے روزگار کے مواقعاور عالمی اداروں میں ان کی شہرت کے حوالے سے قابلِ ذکر کارکردگی کا

ویمن یونیورسٹی ملتان میں انتظامی بحران، فیکلٹی کا غیر قانونی وی سی کے ماتحت کام سے انکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی امور شدید بحران کا شکار ہوگئے ہیں، جہاں ایک کے بعد ایک ٹیچر انچارج اپنی تقرری سے انکار کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی فیکلٹی ممبر کی 3 مشکوک تاریخ پیدائش رکھنے والی عارضی و غیر

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 9 شہید، 27 زخمی — وزیر داخلہ کی افغانستان کو سخت وارننگ

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی تنظیم “فتنۃ الخوارج” کے مبینہ خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق دھماکا کچہری کے مرکزی دروازے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ معمول

نیند کے لیے عام سپلیمنٹ ہارٹ فیلیئر کا سبب بن سکتا ہے! نئی تحقیق کی رپورٹ

نیویارک: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نیند کے لیے استعمال ہونے والا سپلیمنٹ میلاٹونِن طویل استعمال کی صورت میں ہارٹ فیلیئر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے اور مریض کو اسپتال میں داخل ہونے پر مجبور کر سکتا ہے۔ میلاٹونِن ایک ہارمون ہے

پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف کے دوران ایک طرف جھک گیا، کپتان نے فوری پرواز روک دی

کراچی: پی آئی اے کی پرواز PK-309 (AP-BLC) ٹیک آف رول کے دوران ایک طرف جھکنے پر کپتان نے فوری طور پر ٹیک آف روک دیا۔کپتان نے طیارے کو واپس BAY پر لایا جس کے باعث مسافروں کو دوبارہ غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

اسد قیصر کا موقف: 27ویں ترمیم نے عدالتیں انتظامیہ کے ماتحت کر دی، اب صرف اللہ کی عدالت باقی

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں انتظامیہ کے ماتحت آ گئی ہیں اور اب صرف اللہ کی عدالت باقی رہ گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے 27ویں ترمیم

قومی اسمبلی آج اجلاس، 27ویں آئینی ترمیم اور دو تعلیمی اداروں کے بل زیر غور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں سب سے اہم ایجنڈا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیش کیا جانا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اس ترمیم کا

شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم صادر کر دیا۔میڈیا نیوز کے مطابق، عدالت میں 26 نومبر کو پی

شیخ رشید کی عمرہ روانگی روکنے پر عدالت کا وفاقی حکومت کو نوٹس، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ طلب

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عمرہ کے لیے سعودی عرب روانگی سے روکنے پر وفاقی حکومت کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیا اور ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ کو جواب کے لیے طلب کر لیا۔میڈیا نیوز کے مطابق،

معلومات تک رسائی کا حق بدعنوانی کے خلاف قلعہ ہے:جسٹس اطہر من اللہ

ستائیسویں آئینی ترمیم: جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط — “جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے”

اسلام آباد: ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اطہر من اللہ اور عدالتِ عظمیٰ کے سابق 38 لاء کلرکس نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر عدلیہ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق،

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر اہم پیشرفت کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر

سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر ملکی قیادت کا گہرا دکھ اور خراجِ عقیدت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق مشیرِ وزیراعظم، عرفان صدیقی کے انتقال پر ملک کی اعلیٰ قیادت اور مختلف سیاسی رہنماؤں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔صدر آصف علی زرداری

جنوبی پنجاب سمیت مختلف ٹول پلازوں سے اربوں کی لوٹ مار، وزیراعظم انکوائری شروع

ملتان(واثق رؤف)نیشنل ہائی ویز میں بغیر حساب کتاب اربوں روپے لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔لوٹ مار ساؤتھ پنجاب (جنوبی پنجاب)کے4،خیبرپختونخوا اور نارتھ پنجاب(شمالی پنجاب)کے ایک ایک ٹال پلازہ پر سےٹیکس کلیکشن مد میں حاصل شدہ آمدن میں کی گئی ہے۔غبن اور لوٹ مار کےمعاملات سامنےآنے پر

ملتان: ڈی سی مری کی فیملی کی گاڑی نے رکشہ کچل دیا، طالبہ اور ڈرائیور زخمی، پولیس کی چشم پوشی

ملتان(کرائم سیل) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ملتان میں رہائش پذیر فیملی کے زیر استعمال انوائرمنٹ پروٹیکشن اینڈ کلائمیٹ چینج ڈیپارٹمنٹ مری کی ملتان میں رہائش پذیر فیملی کے زیر استعمال ڈبل کیبن ڈالے نے بوسن روڈ پر تھانہ گلگشت کی حدود میں

قوم کی خبر پر چیئر پرسن بہاولپور بورڈ کا نوٹس، علم فروش مافیا کا “چوکڑا” ٹوٹ گیا

رحیم یارخان( نمائندہ خصوصی)’’قوم‘‘کی خبر پر چیئرپرسن بہاولپور بورڈ کا نوٹس،علم فروش مافیا کا ’’چوکڑا‘‘ٹوٹ گیا،کلرکوں کی’’ٹرائیکا‘‘کا کنڈیکٹ برانچ اور ڈسپلن برانچ سے انٹر برانچ میں ٹرانسفر کردیا گیا،پی اے کنٹرولر امتحانات کو سسپنڈ کر دیا گیا،کلرکوں کے ٹرائیکا کا ٹرانسفر ہونے کے باوجود امتحانی سنٹروںسےرقم کی

پاکستان کی جامعات میں معیار تعلیم کا فرق بے نقاب، این یو ایس ٹی برتر، بی زیڈ یو بدتر، کارکردگی صفر

ملتان( – سٹاف رپورٹر) کیو ایس ایشین یونیورسٹیز رینکنگ 2026 کے نتائج نے ایک بار پھر پاکستان کی جامعات کے درمیان معیارِ تعلیم اور تحقیقی صلاحیت کے نمایاں فرق کو بے نقاب کر دیا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) نے ملک بھر میں

بہاولپور نان کسٹم گاڑیوں کی بڑی منڈی، ایکسائز اہلکاروں کی ملی بھگت، کھلے عام خرید و فروخت

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور کی سڑکوں پر نان کسٹم (غیر قانونی واردات شدہ) گاڑیوں کی بھرمار سنگین مسئلہ بن گئی ہے ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایکسائز اہلکار روزانہ فرضی ناکہ بندیوں کے بہانے عارضی چیکنگ کرتے ہیںمگر حقیقت میں نان کسٹم گاڑیاں ناکہ بندی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت: کیش لیس معیشت کے تمام اہداف مقررہ وقت میں حاصل کیے جائیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے تمام اہداف مقررہ مدت میں حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔کیش لیس معیشت کے موجودہ اقدامات کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزرا احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، عطا اللہ تارڑ،

ستائیسویں آئینی ترمیم: حکمران اتحاد کے نمبر گیم میں مشکلات

اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے میں حکمران اتحاد کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹس کے مطابق حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترمیم کے لیے دو ووٹ کم ہو گئے ہیں، عرفان صدیقی علالت کے باعث اسپتال میں ہیں اور چیئرمین

پی ٹی آئی کا دو سینیٹرز سے رابطہ منقطع، اندرونی بحران عیاں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا اپنے دو سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم الرحمان سے پی ٹی آئی کا رابطہ قائم نہیں ہو پا رہا۔ذرائع

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

سینیئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا 27ویں آئینی ترمیم پر سپریم کورٹ سے مطالبہ

اسلام آباد: ستائیسیویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سینیئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں چیف جسٹس سے سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط پر جسٹس (ر) مشیر عالم، مخدوم علی خان،

فیصل واوڈا کا اعلان: 27ویں آئینی ترمیم پاس ہوگئی، ،28 ویں ترمیم کی تیاری شروع کریں

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم منظور ہو چکی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری شروع کی جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ “وزیراعظم نے شاندار کام

PTI and PMLN negotiations, political dialogue in Pakistan, PTI vs PMLN talks, Pakistani politics 2024, political reconciliation, PMLN and PTI discussions, political conflict resolution, Imran Khan negotiations, PMLN leadership talks, PTI political strategy, Pakistan political news, opposition and government talks, political stability in Pakistan, democracy in Pakistan, PTI PMLN peace talks, political crisis discussions, Pakistan political updates, national political dialogue, PMLN PTI collaboration.

ستائیسویں آئینی ترمیم: سینیٹ میں اجلاس جاری، حکومت کا نمبر پورے ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سینیٹ میں کسی قسم کا ڈیڈ لاک نہیں، اور حکومت کے پاس درکار نمبرز مکمل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “جیسے ہی تمام اراکین ووٹنگ کے لیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا

کراچی: عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 74 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 75 ڈالر کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی سطح پر اضافے