جنوبی پنجاب پولیس سٹیٹ میں تبدیل، افسران و ماتحت ایک پیج پر، شہریوں پر ظلم اور جبر معمول

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) ناجائز مقدمات، جعلی کارروائیاں، ظلم و جبر، ناجائز قبضے، ہاف فرائی، فل فرائی جیسی تمام تر اصطلاحات کے حوالے سے جنوبی پنجاب ہمیشہ سے سر فہرست رہا ہے اور ملک بھر کے پولیس افسران کے لیے جنوبی پنجاب ایک ایسا ہاٹ کیک

بی زیڈ یو: وی سی کا پروٹوکول شاہانہ، پی ایچ ڈی طلبہ کوصرف 1800روپے ماہانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ میں اپنے لئے ایک نجی کلب کی ممبرشپ حاصل کرنے کے بعد ماہانہ اخراجات بھی یونیورسٹی فنڈ سے ادا کرنے اور پروٹوکول کے نام پر 2 لگژری گاڑیوں کا ایجنڈا منظوری کے لئے رکھنے والے وائس چانسلر ڈاکٹر

ملتان بورڈ: 27 ہزار امیدوار فیل، سرکاری کالجز کی کارگردگی مایوس کن، صرف 3 پوزیشنز

ملتان( وقائع نگار) تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان2025کے نتائج کا اعلان کردیا۔ 27ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوگئے۔ سرکاری کالجز کی کارکردگی مایوس کن رہی،صرف تین پوزیشنزآئیں۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 63.54فیصد رہا۔ پوزیشن ہولڈرز کے اعلان کے مطابق محمد عاکف رفیق نے نمایاں

خطرناک اشتہاری ربااسٹر مقابلے میں ہاف فرائی، وہاڑی کی سیاسی شخصیت بچانے کے لیے کوشاں

ملتان(اشرف سعیدی)سی سی ڈی گجرات اور سی سی ڈی میلسی کا اشتراک، ربا اسڑ کو ہاف فرائی کر دیاگیا۔سی سی ڈی لودھراں نے ربا اسڑ کو تھانہ صدر میں درج مقدمات میں تفتیش کے لیے مانگ لیا۔ آج کل گرفتار ملزمان جو سنگین مقدمات میں اشتہاری

کامسیٹس اسلام آباد: ڈاکٹر ساجد قمر کا سلیکشن بورڈ غیر قانونی، پہلے تین بھی متنازعہ نکلے

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں عارضی ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر کے سلیکشن بورڈ کو چانسلر اور پھر وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کی جانب سے غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بعد 2018

توشہ خانہ ٹو کیس: اہم گواہان کے بیانات میں انکشافات

توشہ خانہ ٹو کیس کے دو اہم گواہان کے بیانات منظرِ عام پر آگئے جن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا میں درخواست دائر

ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک بار پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے فی یونٹ 19 پیسے بڑھانے کی درخواست کر دی ہے۔یہ اضافہ اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ

طاقتور حلقے فارم 47 حکومت کا بوجھ نہ اٹھائیں، اعظم سواتی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ طاقتور حلقوں کو چاہیے کہ فارم 47 سے بنائی گئی حکومت کا بوجھ نہ اٹھائے، شہباز شریف خود بہت بڑا بوجھ ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی، پی ٹی آئی کی جلد سماعت کی کوششیں تیز

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کیس میں پی ٹی آئی کی تیز سرگرمیاں190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔یاد رہے کہ ہائی کورٹ

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی ریلیف اور ریسکیو سرگرمیاں جاری

بہاولپور، علی پور اور لودھراں کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔پاک فوج اور سول ادارے دریائے ستلج کے کنارے متاثرہ مقامات پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں بھرپور طریقے سے مصروف عمل ہیں۔متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم

ڈی چوک کیس: علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔عدالتی حکم کے مطابق علیمہ خان کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے ہوں گے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مقدمے

تاریخی دفاعی معاہدہ: پاکستان اور سعودی عرب کا عہدِ اتحاد

ریاض/اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جسے “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” (Strategic Mutual Defence Agreement) کا نام دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اگر کسی ایک ملک پر کوئی حملہ کیا جاتا ہے تو اسے دونوں

ایک ملک پر حملہ، دونوں پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ریاض پہنچے جہاں سعودی ایف-15 لڑاکا طیاروں نے اُن کے طیارے کو حصار میں لے کر شاندار انداز میں خوش آمدید کہا۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے

وزیراعلیٰ کادورہ، سخت سکیورٹی، ملنا تک گوارہ نہ کیا: سیلاب متاثرین کا شکوہ

اوچشریف ( نمائندہ قوم) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ مایوس کن، سیلاب متاثرین سے ملنا تک گوارا نہ کیا، پولیس انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی انتظامات، علاقہ نو گو ایریا بنا رہا، امداد کے منتظر عوام گھنٹوں انتظار کے بعد منہ تکتے رہ

علی پور میں سیلابی تباہی جاری، مزید 9 جاں بحق، متاثرین مسیحا کے منتظر

علی پور(نمائندہ قوم)سیلاب سے بیٹ ملانوالی، عظمت پور ،چوکی گبول اور کندرالہ کے متاثرین کسی مسیحا کے منتظرہیں۔کیمپ اور راشن نہ ملنے کے باعث بچے، بوڑھے، خواتین شدید پریشان ہیں، مزید نو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ پنجندپر دریا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔عظمت

سیلاب 2025: ہجرت کا منظر یاد دلا گیا: متاثرین کی دہائی

شہرسلطان (نامہ نگار) 2025 کا سیلاب ہجرت کا منظر یاد دلا گیا ۔ متاثرین کی دہائی، حکومتی بے حسی پر عوام سراپا احتجاج ۔خان گڑھ اور گردونواح میں حالیہ سیلاب نے 1947 کی ہجرت کے مناظر تازہ کر دیے ہیں۔ مقامی افرادجنہوں نے اپنی زندگیوں میں

کراچی: ریپ ملزم کے ریمانڈ میں توسیع، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ مارے

کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے قیوم آباد سے بچیوں سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار شربت فروش کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس کے بعد ملزم کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 7 ہوگئی، جبکہ عدالت نے ملزم کے جسمانی

شاندار خدمات کا اعتراف، نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں ڈاکٹر آصف علی پھر وی سی تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کو گزشتہ روز دوبارہ چار سال کے لئے وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔ یہ چارج محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان کے ایکٹ 2013 کے سیکشن 11(6) اور 8(5)

قوم کا جہاد کامیاب،5 اضلاع کی پولیس کو مطلوب ربااسٹر 10 ساتھیوں سمیت گرفتار

ملتان (اشرف سعیدی)قوم کا جہاد کامیاب، ربا اسٹر دس ساتھیوں سمیت گجرات سے گرفتار۔روزنامہ قوم نے اس گینگ کی نشاندہی کی تھی جو جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا۔ ربا اسٹر جو گرفتاری سے بچنے کے لیے اپر پنجاب کے ضلع گجرات

انٹر نتائج: ملتان محمد عاکف، عائشہ شوکت، ڈیرہ یمنیٰ کشف، بہاولپور میں حوریم اکرم نے میدان مار لیا

ملتان،ڈیرہ غازی خان،بہاولپور(وقائع نگار، بیورو رپورٹ،کرائم سیل )پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے پہلےسالانہ امتحان کے نتائج کااعلان کردیاگیا۔ ملتان محمدعاکف،ڈیرہ یمنیٰ کشف،بہاول پورمیں حوریم اکرم نے میدان مارلیا۔تفصیل کےمطابق تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر پہلا سالانہ امتحان 2025ءمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا

کامسیٹس: غیر قانونی ریکٹر ڈاکٹر ساجد کمر کے غیر قانونی فیصلے، جھوٹے موقف سے پردہ ڈالنے کی کوشش

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی لاپروائی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کے باعث وزارت کے زیر انتظام کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر کے ڈین نہ ہونے کے باوجود ریکٹر کے ایکٹنگ چارج کو نہ چھوڑنے اور غیر قانونی

ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظور کردہ پالیسی سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو بھیج دی ہے، جس کے تحت ملک میں قدرتی گیس پر نئے گھریلو کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پہلے سے جمع ہونے والی تقریباً 30 لاکھ

پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

لاہور: سیکریٹری ماحولیات پنجاب صلوت سعید کی ہدایات پر سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ ماحولیات پنجاب ساجد بشیر کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ میں رجسٹرڈ ای بائیکس کی تعداد 1248

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض روانہ ہوگئے۔وزیراعظم آفس کے مطابق اس دورے میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد

وزیراعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ، انگریزی چینل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے تختی کی نقاب کشائی اور نشریات کا آغاز کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ، سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور دیگر اعلیٰ حکام

جی ایچ کیو حملہ کیس، جیل ٹرائل نوٹیفکیشن منسوخ، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے

لاہور: حکومتِ پنجاب نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ کیس کی آئندہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے اور عمران خان کے جیل مسائل پر درخواستوں کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحت جبین رانا نے علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ہراساں کیے جانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پہلی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا