کچے کے پکے ڈاکوؤں نوید واہلہ، سیف اللہ ملہی کے مظالم کی صوبائی دارالحکومت میں بھی گونج

بہاولپور (کرائم سیل)کچے کے پکے ڈاکوئوں کے ظلم اور زیادتیوں کی روزنامہ قوم کی نشاندہی، ایم پی اے اور متاثرین کی اسمبلی اور ایڈیشنل آئی جی کی شکایات پر انکوائری میں پیش نہ ہونے پر نوکری سے برخاست ہونے والے نوید نواز واہلہ اور سیف اللہ

ملتان: نفری کم، جرائم زیادہ، تھانہ ڈی ایچ اے 8 ماہ سے غیر فعال، شہری مقدمات کے لیے شٹل کاک

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)نفری کی کمی،کروڑوں روپے کی لاگت سے ڈی ایچ اے ملتان میں بننے والا نیا تھانہ 8 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود فعال نہ ہوسکا،سائلین مقدمات کے اندراج ودیگر سہولیات حاصل کرنے کے لئے 12 سے 14 کلو میٹر دور تھانہ

زکریایونیورسٹی میں عملےکی غیرحاضری معمول،رجسٹرنہ رکھے جاسکے

ملتان (وقائع نگار) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اساتذہ، افسران اور ملازمین کی غیر حاضری معمول بن گئی۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور انتظامی دفاتر میں ملازمین اساتذہ اور افسران کی حاضری کے لیے رجسٹر نہ رکھے جا سکے۔ معلوم ہوا ہے کہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

ایڈہاک ازم اہم عہدے خالی، جامعہ اسلامیہ تباہی کا شکار، اطہر محبوب کرپشن کیس بند

ملتان (سٹاف رپوٹر) تعلیمی ترقی کے حوالے سے حکومت پنجاب کی عمومی ترجیحات اور جنوبی پنجاب پر “خاص توجہ” کی انوکھی مثال کچھ اس طرح سے سامنے آئی ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لیے دو سال کے دوران مستقل وائس چانسلر ڈھونڈا نہیں جا سکا

ناقص حکومتی پالیسی، ذخیرہ اندوز سرگرم، بینک قرض لے کر گندم خریداری،450 ارب کمائی کا منصوبہ

ملتان (میاں غفار سے) پنجاب اور سندھ کی حکومتوں کی گندم کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ اور ناقص منصوبہ بندی کے نتائج ابھی سے آنا شروع ہو گئے ہیں اور اب جو صورتحال سامنے آرہی ہے اس کے مطابق پاکستان کی بہترین کوالٹی کی گندم

ایمرسن: وی سی سرگودھا یونیورسٹی کا تھرڈ ڈویژنر بھانجا لیکچرار بھرتی،ایک سال چھٹی منظور

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی میں وائس چانسلر اور رجسٹرار کی مزید بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے رجسٹرار محمد فاروق سے مل کر یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر کے بھانجے علی کامران کو تھرڈ ڈویژن ہونے کے باوجود

وفاقی حکومت نے دریائے سندھ پر چھ کینالز کے منصوبے پر پیدا ہونے والے تحفظات کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

کراچی: وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کے منصوبے پر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ اختیاراتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کمیٹی میں

وزیراعظم شہباز شریف کے اسپیچ رائٹر ارشد محمود ملک کا تبادلہ کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے تقریر نویس ارشد محمود ملک کا تقرر وزیراعظم آفس میں کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں گریڈ 18 کے افسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی

پی ٹی آئی سے تعلقات مشترکہ امور کی سطح پر بحال کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوشش ہے تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات کو اس سطح پر واپس لایا جائے جہاں باہمی مفادات پر گفتگو ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اختلاف مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی

عظمیٰ بخاری کا بلاول بھٹو پر تنقید، “سندھ کے کسانوں کا خیال کیوں نہیں آیا؟

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کو صرف پنجاب کے کسانوں کا خیال آیا، لیکن سندھ کے کسانوں کے مسائل پر کوئی بات نہیں کی گئی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ

پنجاب کے کسانوں کیلئے خوشخبری: فی ایکڑ کتنی امداد ملے گی؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کے جامع امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے، جو کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں منفرد اور نمایاں قدم ہے۔اس منصوبے کے تحت 25 ارب روپے کا “ویٹ فارمر سپورٹ پروگرام” منظور

ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

ملتان سے تعلق رکھنے والا ایک شہری، جو فریج خریدنے کے لیے کراچی آیا تھا، سی ویو پر دھوکہ دہی کا شکار ہوگیا۔ متاثرہ شہری عمران نے بتایا کہ اس نے کینٹ اسٹیشن سے شیرشاہ جانے کے لیے ایک آف لائن بائیک رائیڈر کی خدمات حاصل

موٹر سائیکل سوار ہو جائیں تیار: پنجاب حکومت کا نیا اقدام، فٹنس سرٹیفکیٹ لازم قرار دینے کا فیصلہ

ماحولیاتی آلودگی، خاص طور پر سموگ پر قابو پانے کے لیے حکومت پنجاب نے نئی حکمت عملی اپنا لی ہے۔ اب موٹر گاڑیوں کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق، سموگ کی شدت کو کم

شادی سے قبل دلہا دلہن کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی ہوگا؟ پارلیمانی کمیٹی میں بل پیش

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر مہیش کمار کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں شادی سے قبل دلہا اور دلہن کے تھیلیسیمیا ٹیسٹ سے متعلق بل پر غور کیا گیا۔رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اجلاس میں

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ملکی و عالمی منڈیوں میں نیا ریکارڈ قائم

ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد سونا ایک نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔عالمی سطح پر معاشی بے یقینی، امریکا کی تجارتی کشمکش اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے

پنجاب بھر میں شدید گرمی، محکمہ موسمیات نے مزید بُری خبر سنا دی

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید گرمی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید درجہ حرارت بڑھنے اور بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے۔لاہور سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے اور درجہ

اسلام آباد میں اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ہاسٹل میں قتل

اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 22 سالہ طالبہ کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر

دوسری شادی کے بعد بچے کی حوالگی ماں کو یا باپ کو؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے بچوں کی حوالگی سے متعلق ایک اہم مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محض دوسری شادی کرنا ماں سے بچے کی تحویل چھیننے کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ عدالت نے نازیہ بی

پندرہ ارب کا کسان پیکج مستر، کسان اتحاد کا آئندہ سال گندم کاشت نہ کرنے کا اعلان

ملتان( نامہ نگار خصوصی )کسان اتحاد نے پنجاب حکومت کی جانب سے 15 ارب روپے کا کسان پیکیج مسترد کردیا اور سبسڈی ناکافی قرار دیتے ہوئے آئندہ سال گندم کاشت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ان خیالات کااظہار کسان اتحاد کے سربراہ خالد کھوکھر نے ملتان

رجسٹرار کی کرسی کا کھیل، زکریا یونیورسٹی میں تجربے کی شرط نے میرٹ کا راستہ بند کر دیا

ملتان (وقائع نگار) روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے عارضی طور پر تعینات رجسٹرار کو فوری طور پر رجسٹرار اور کنٹرولر کی آسامیاں مشتہر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، رجسٹرار نے رجسٹرار اور کنٹرولر کی آسامیوں کا

ایمرسن یونیورسٹی میں غیر قانونی تعیناتی بے نقاب، عدالت آڈٹ، انکوائری رپورٹس نظر انداز

ملتان (سہیل چوہدری سے) گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار کی غیر قانونی تعیناتی آڈٹ رپورٹ ،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے احکامات کے باوجود رجسٹرار محمد فاروق کو اس کے مدر ڈیپارٹمنٹ گوجرانولہ بورڈ واپس نہ بھجوایا جا سکا عدالت عالیہ کے احکامات

فصلیں جلیں، انصاف دفن، تلمبہ کے مظلوم کسانوں کی جاگیردار کے خلاف آرمی چیف کو فریاد

ملتان(عوامی رپورٹر) تلمبہ کے نواحی علاقے موضع حیدرآباد میں بااثر جاگیردار شہزاد خاکوانی نے مقامی کسانوں اور ٹھیکے داروں پر ظلم کی انتہا کر دی ۔ کسانوں نے گزشتہ دو ماہ سے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کی، مگر انصاف کے بجائے الٹا ان پر

لاہور سے باکو براہ راست پرواز: پاکستان کی سفارتی اور سیاحتی کامیابی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے پی آئی اے کی براہِ راست پروازوں کے آغاز کو پاکستان کی سفارتی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان

جگر کی صحت: مفید غذائیں اور نقصان دہ عادات

جگر کی صحت کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی دن 19 اپریل کو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں جگر کے امراض کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ جگر کا متاثر ہونا نہ صرف اس عضو کے مسائل پیدا کرتا ہے بلکہ

پاکستان میں صحت کے شعبے میں تحقیق کی کمی، افغانستان پولیو کے خاتمے میں پاکستان سے آگے

کراچی: وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہت تحقیق ہو رہی ہے مگر اس پر عمل درآمد کی کمی ہے، جب کہ افغانستان پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان سے بہتر کوششیں کر رہا ہے۔ان خیالات

پولیو کے خاتمے کے لیے وزیراعظم کا نیا پلان، والدین سے تعاون کی اپیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے، اور حکومت اس مقصد کے لیے مکمل طور پر عزم مصمم ہے۔اسلام آباد میں انسداد پولیو کی 7 روزہ قومی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا مجرمانہ ریکارڈ بے نقاب، درجنوں سنگین مقدمات درج

لاہور: معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا مجرمانہ ماضی منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس میں متعدد سنگین مقدمات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق، کاشف ضمیر کے خلاف لاہور اور سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں سنگین نوعیت کے کئی مقدمات درج ہیں۔ ان میں بھتہ خوری،

کینالز کا معاملہ، رانا ثناء اور شرجیل میمن میں ٹیلیفونک رابطہ، مذاکرات پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ اور سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے متنازعہ کینالز کے مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔رانا ثناء اللہ نے

سعودی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری، محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعاون، باہمی تعلقات کے فروغ اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی سفارتخانے (ڈپلومیٹک انکلیو) آمد پر