تونسہ جنسی ویڈیو اسکینڈل: پروفیسرز بی ایس اردو کی طالبات پر برہم، پیپر روکنے کے لیے سر جوڑ لیے

تونسہ شریف (سپیشل رپورٹر)پروفیسر ویڈیو سیکنڈل کا معاملہ بی ایس اردو کے سٹوڈنٹس زیر عتاب بی ایس اردو کے سٹوڈنٹس کے پیپر روکنے کی تیاریاں سٹوڈنٹس کی وزیراعلی پنجاب سے تحفظ کی اپیل تفصیل کے مطابق دو دن پہلے روز نامہ قوم نے ایک خبر بریک

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی پروازوں کو کتنے کروڑ کا جھٹکا؟

کراچی: پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش تاحال برقرار ہے، جس کے باعث بھارتی ائیرلائنز کو نہ صرف پروازوں کی معطلی کا سامنا ہے بلکہ انہیں اربوں روپے کے مالی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑ

محسن نقوی کی عمانی وزیر داخلہ سے ملاقات، پاک-بھارت کشیدگی پر دوٹوک مؤقف پیش

مسقط: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمانی وزیر داخلہ سید حمود بن فیصل البوسیدی سے ملاقات کی، جس میں پاک-بھارت حالیہ کشیدگی، علاقائی امن اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارت کی الزام تراشی کی پالیسی خطے میں کشیدگی کو

شہباز شریف اور ملائیشین ہم منصب کا رابطہ، پہلگام واقعے پر مشاورت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان اتوار کو ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ دورانِ گفتگو وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلگام واقعے پر بھارت کے جارحانہ رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے

بھارت کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر 

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی ترقی کو برداشت نہیں کر پا رہا۔شیخوپورہ میں ایک ٹریکٹر ساز کمپنی کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی قربانیوں سے ملک میں امن قائم ہے، اور پہلگام

وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے انہیں ارکانِ قومی اسمبلی کے برابر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے “وفاقی وزراء و وزرائے مملکت تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025” جاری

انتھونی البانیز کی دوبارہ کامیابی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خیرمقدمی پیغام

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کو دوسری مدت کے لیے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم نے آسٹریلوی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری خدمات

لاہور: کسٹم ویئر ہاؤس سے روز سامان غائب، ریلوے سٹیشن پر “چم چم” کو فروخت

ملتان (وقائع نگار) ویئر ہاؤس کے انچارج کسٹم انسپکٹر روزانہ کی بنیاد پر پکڑے جانے والا سمگلنگ کا سامان ریلوے سٹیشن لاہور پر موجود الیاس عرف چھم چھم کو فروخت کرنے لگے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ لاہور و گردونواح میں پان گٹکے و

خانیوال پولیس شہزاد خاکوانی کے سامنے گھٹنے ٹیک گئی مستاجر کا دو کروڑ کا نقصان

ملتان (عوامی رپورٹر) خانیوال پولیس طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک گئی اور تلمبہ کے رہائشی عبدالشکور بھٹی کو نہ انصاف فراہم کر سکی، نہ ہی تحفظ دے سکی اور حسب معمول خانیوال پولیس کا قلم قبضہ مافیا کے سرغنہ زمیندار شہزاد خان خاکوانی کے سامنے ہی

عارضی ڈائریکٹر نے کامسیٹس ساہیوال کیمپس کو کٹہرا بنادیا، ٹیچرز کے خلاف بوگس انکوائریاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے کیمپس ڈائریکٹر کی تعیناتی کے سٹیچوز 2019 کے سیکشن 7(B)(lll) اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ایکٹ 2018 کے سیکشن 11 میں ریکٹر کی ایمرجنسی پاور کے تحت 3 ماہ کے لیے عارضی تعینات قائم مقام ڈائریکٹر ساہیوال

تونسہ جنسی سکینڈل: عطا کھوسہ کو بچانے کیلئے خفیہ ہاتھ سرگرم، رسمی انکوائری، طلبہ کی جاسوسی

ملتان(سپیشل رپورٹر)تعمیر نو نامی اکیڈمی اور ڈگری کالج کی آڑ میںقوم و ملت کی معصوم طالبات کو بے آبرو کرنے والا گھناؤنے کردار کے حامل پروفیسر عطا محمد کھوسہ کی معصوم طالبات کے ساتھ برہنہ ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد ڈیرہ غازی خان کے

بھارتی الزامات کا منہ توڑ جواب، پاکستان کو عالمی حمایت حاصل

وزیرِاعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور بھارتی الزامات کے تناظر میں عالمی رہنماؤں سے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ہزاروں ملازمین فارغ، متعدد اسٹورز بند ہونے کا امکان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے 3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کئی اسٹورز کو مالی خسارے کے باعث بند کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل فروری میں بھی تقریباً 3 ہزار ملازمین کو

آئی ایم ایف نے بھارت کا مطالبہ مسترد کر دیا، پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف قرضہ رکوانے کی کوشش کو مسترد کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے لیے 2.3 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی

پہلگام واقعہ: بھارت کے الزامات بے بنیاد، پاکستان کا مؤقف ذمہ دارانہ رہا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، اور بھارت پاکستان پر الزامات ثابت کرنے میں مکمل ناکام رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کو اس

سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری، زمین کی ادائیگی اب نقد کے علاوہ دیگر شکلوں میں بھی ممکن

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 کی منظوری دے دی، جس کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس نئے آرڈیننس کے تحت زمین کے معاوضے کی ادائیگی صرف نقد رقم تک محدود نہیں رہے گی

بے گھر افراد کے لیے مریم نواز کا بڑا ریلیف، “اپنی زمین، اپنا گھر” منصوبے کا آغاز

لاہور: پنجاب حکومت نے بے گھر افراد کے لیے ایک اور اہم فلاحی قدم اٹھاتے ہوئے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk لانچ کیا، جس

خیرپور سادات: بگڑے رئیس زادوں کا قانون رکھوالا، مظلوم خاندان اللہ کے حوالے

خیر پور سادات (نامہ نگار) ہمارا من پسند رشتہ تم نے کیوں لیا، بگڑے رئیس زادوں کا فرسٹ ایئر کے سٹوڈنٹ پر وحشیانہ تشدد، 17 دانت توڑ دیئے۔ باپ اور والدہ چھڑانے کے لیے آئے تو با اثر زمینداروں نے انہیں بھی بدترین تشدد کا نشانہ

تونسہ جنسی سکینڈل، عطاکھوسہ معاملہ دبانے کیلئے سرگرم، مزید پروفیسرز کے نام سامنے آگئے

ملتان(سپیشل رپورٹر)تونسہ شریف پروفیسر ویڈیو سکینڈل میں مزیدانکشافات سامنے آگئے ۔تفصیل کے مطابق دو دن پہلے ڈگری کالج کے پروفیسر ویڈیو سکینڈل کو میڈیانے ہائی لائٹ کیا جس سے علاقے میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ڈگری کالج کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کا

خواتین یونیورسٹی وی سی اور ریزیڈنٹ آڈیٹر میں اختلافات شدید، تمام ملازمین کی تنخواہ بند

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں نئی تعینات ہونے والی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور اور ریزیڈنٹ آڈیٹر کاشف رضا کے درمیان انتظامی اور قانونی معاملات پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، پوری یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق

مودی نے سندھو پر حملہ کیا، پانی رکا تو خون بہے گا: بلاول بھٹو

میرپور خاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرپور خاص میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر ہم نے سندھو دریا کو بچا لیا ہے، اور گجرات کے قصائی نریندر مودی کے سندھ طاس معاہدے پر

Imran Khan, PTI, Adiala Jail, Judicial Commission, May 9, November 26, Negotiation, Establishment, Court Cases, Toshakhana Case, Al-Qadir University Case, Aliema Khan, Missing Persons, Judicial System, Political Statements, Pakistan Politics

بھارتی دھمکیوں کے تناظر میں پی ٹی آئی کا عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے، اور موجودہ حکومت کو قومی قیادت سے محروم قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کے

پاکستان اور قطر کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ، بھارت کی آبی جارحیت پر شدید تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطے میں بھارت کی آبی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیا اور اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کے ساتھ یک جہتی اور حمایت

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، بھارتی جارحیت پر سخت ردعمل کا عندیہ

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں بھارت کے اشتعال انگیز بیانات اور پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

مولانا فضل الرحمان کا انتباہ: افغانستان کے معاملے پر قوم تقسیم ہو سکتی ہے، بھارت سے جنگ پر قوم متحد ہوگی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ کی صورت میں پوری قوم یک زبان ہوگی، لیکن اگر تنازع افغانستان سے ہوا تو قوم تقسیم کا شکار ہو جائے گی، جو ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور