عافیہ صدیقی کو حکومتی تعاون سے اغوا کیا گیا، افغان جیل میں دو بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: وکیل

اسلام آباد میں انسانی حقوق کے موضوع پر راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ان کے بچوں کو پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعاون سے اغوا کیا گیا۔

اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون اور بھارتی اشتعال انگیزیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور علاقائی امن کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بات چیت

محسن نقوی کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک قطر دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرداخلہ نے بھارتی الزامات اور پہلگام واقعے کے تناظر میں

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں وزیراعظم کو قومی سلامتی پر بریفنگ، بھارتی جارحیت کے تناظر میں تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔دورے کے دوران قومی قیادت کو مشرقی سرحد پر

ترکیہ کا پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا عزم: سینیٹر عرفان صدیقی کا اہم پیغام

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے ترکیہ کے ساتھ پاکستان کے گہرے تعلقات پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ برصغیر میں جاری حالیہ کشیدگی کے باوجود ترکیہ

مہنگائی کی دوڑ میں سونا سب سے آگے، قیمت میں دھماکیدار اضافہ

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 3377 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس اضافے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لندن کا دورہ، سرمایہ کاری مواقع اجاگر کرنے کیلئے اہم ملاقاتیں اور تقاریر

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اہم مالیاتی و سرمایہ کاری امور پر بات چیت کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ برطانوی حکام، عالمی مالیاتی اداروں، معروف سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔وزارت خزانہ کے مطابق، وزیر خزانہ

بھارت دہشتگرد ریاست، یا مذاکرات یا تباہی کا راستہ چنے: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں دو ٹوک مؤقف

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے خطاب میں بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت کو یا تو مذاکرات کا راستہ اپنانا ہوگا یا تباہی کا۔سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے

حافظ نعیم کا مطالبہ: ماہانہ 1.20 لاکھ آمدن کو ٹیکس سے استثنا دیا جائے، حکومت صرف اشرافیہ کو نواز رہی ہے

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے آئندہ وفاقی بجٹ میں ماہانہ آمدن 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کی کہ وہ صرف اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے جبکہ عام شہری، کسان

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف یکجہتی، مودی کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف متحدہ ردعمل دیکھنے میں آیا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق نے کی، جہاں حکومتی و اپوزیشن اراکین نے دشمن کو بھرپور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا۔پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر

بہاولپور: گینگ وار تیز، بچھو پھر خطرناک، چوک میدان جنگ، پولیس خود غیر محفوظ

بہاولپور (کرائم سیل) سالہا سال گزر گئے مگر بہاولپور پولیس گینگسٹر آصف بچھو کا ڈنک نہ نکال سکی۔ سٹی سرکل میں پولیس کی کمزور گرفت کے باعث بچھو گینگ ایک بار پھر سرگرم ہو گیا۔ گزشتہ روز ختم نبوت چوک پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق

ملتان: قتل کے ملزم تھانہ کوتوالی میں سرکاری مہمان، تکہ پارٹیاں، پولیس کی بھی پیٹ پوجا

ملتان(کرائم رپورٹر)حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو کوتوالی تھانے میں مبینہ طور پر وی وی آئی پی پروٹوکول،تھانے میں تکے،کباب،کڑاہی کی دعوتیں،پولیس افسران بھی لطف اندوز ہوتے رہے،ورثاء کا سی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ،افسران کی جانب سے ملزمان کو قرار واقعی

نشتر ہسپتال و یونیورسٹی میں گھپلے، چوریاں، وی سی نے اینٹی کرپشن سے مدد مانگ لی

ملتان (خبرنگار) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے نشتر ہسپتال اور یونیورسٹی میں انتظامی بے ضابطگیوں سے ہونیوالی چوریوں کے اصل حقائق سامنے لانے اور شفاف انکوائری کیلئے اینٹی کرپشن ملتان سے مدد مانگ لی تفصیل کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور نشتر ہسپتال ملتان میں

تلمبہ عبدالحکیم روڈ: 66 فٹ کا ریکارڈ، 130 فٹ قبضہ، محکمہ ہائی وے نے گھر دکانیں چھین لیں

تلمبہ (نمائندہ خصوصی)محکمہ ہائی وے کی پھرتیاں، لوگوں کو ان کے مالکانہ حقوق سے محروم کر دیا۔ تلمبہ سے عبدالحکیم ون وے روڈ کی تعمیر کے لئے غریب اور بے بس لوگوں کو ان کے قیمتی گھر، کمرشل دکانوں سے محروم کر دیا۔ لوگوں کا کہنا

خوشحال خٹک میں مسافر بدحال، کوٹری سے چلانے کا فیصلہ، دو ٹرینوں میں شٹل کاک

ملتان(نمائندہ خصوصی)بغیر منصوبہ بندی اور ضروری آپریشنل انتظامات کے کراچی پشاور کراچی کے لئے چلائی گئی خوشحال خان خٹک ایکسپریس ریلوےحکام اور مسافروں کے لئےوبال جان بن کر رہ گئی ۔جیکب آباد کشمور،ڈیرہ غازی خان، لیہ ،بھکر،کندیاں،اسلام آباد ،پشاور کےمسافروں کو مذکورہ سیکشن پر ریلوے کے

ملتان لودھراں منصوبہ روڈ ٹو کرپشن بن گیا، 6 ارب کی لاگت، 65 ارب کی ادائیگیاں

ملتان (عامر حسینی ) لودھراں تا ملتان 62 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کا منصوبہ جو ابتدا میں جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے ایک سنگ میل سمجھا جا رہا تھا اب بدعنوانی، اقربا پروری اور سرکاری خزانے کی لوٹ مار کی ایک دل دہلا دینے

حمیت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے

ان پانچ افراد کے درمیان کھڑے شخص کا نام پروفیسر عطا محمد کھوسہ ہے اور یہ گورنمنٹ کالج تونسہ کے پرنسپل ہونے کے ساتھ ساتھ تونسہ میں سب سے بڑی نجی تعلیمی اکیڈمی تعمیر ملت اکیڈمی کے نام سے’’تعلیم کا کاروبار‘‘ کر رہے ہیں۔ موصوف کی

بستی ملوک: تفتیشی ظفر ہراج کا حرام کے 11 لاکھ “حلال” کرنے کیلئے لڑکی پر صلح کا دباؤ

ملتان (عوامی رپورٹر) بستی ملوک کی کرن شہزادی اجتماعی زیادتی اور تشدد کیس میں تفتیشی ظفر ہراج کا ملزمان سے مبینہ طور پر 11 لاکھ روپے کی ڈیل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔ تفتیشی افسر کے ساتھ ساتھ دیگر پولیس افسران بھی متاثرہ پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد غیر واضح رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار غیریقینی سیاسی و اقتصادی حالات کے باعث اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ ایل او سی پر بھارت کی اشتعال انگیزی، پاک بھارت کشیدگی، نئی مانیٹری پالیسی پر خدشات، اور امریکا کی جانب سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 76 ڈالر بڑھ کر 3,316 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔میڈیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام واقعے اور پانی کے معاملے کی مذمت

خودمختاری کو چیلنج کرنے والوں کو طاقت سے جواب دیا جائے گا، جنرل عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہ جو بلوچ شناخت کے پردے میں بدامنی پھیلا رہے ہیں، درحقیقت بلوچ عوام کی عزت و وقار کو مجروح کر رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل پاکستان کا بجٹ پلان تیار، ریونیو شارٹ فال کا خطرہ برقرار

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان ابتدائی آن لائن مذاکرات ہوئے، جس میں وزارت خزانہ نے ٹیکس آمدن سے متعلق تفصیلات عالمی ادارے کے ساتھ شیئر کیں۔ذرائع کے مطابق،

قوانین میں ترامیم، عام آدمی پر ٹیکس بوجھ کم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس نظام میں جاری اصلاحات کا مقصد عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنا اور سرکاری آمدن میں اضافہ ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق، وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور

کراچی: شدید گرمی، پانی کی کمی، گردے کے انفیکشنز میں اضافہ، ماہرین کی وارننگ

کراچی کے اسپتالوں میں گردے کے انفیکشن میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی، پسینہ اور پانی کی کمی شہریوں کے گردوں کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق

بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا، پاکستان میں پانی کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا

مودی حکومت کی آبی جارحیت جاری ہے، بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی آمد کو روک دیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں پانی کی شدید کمی کا سامنا ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک کم

بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ایک بوند پانی بھی نہیں چھوڑیں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کے خلاف مکمل طور پر تیار ہے، اور اگر ہم پر حملہ کیا گیا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ علاقائی مکالمہ

کامسیٹس میں عارضی حکومت کا راج! ریکٹر نے من پسند افراد کو کیمپس سونپ دیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے مختلف کیمپسز کے عارضی ڈائریکٹرز کا چارج عارضی ریکٹر نے اپنے من پسند افراد کو کھل کر کھیلنے کے لیے عطا کر دیا ہے اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور اس کے تمام کیمپسز میں پورے کے پورے

کامسیٹس ساہیوال: عارضی ڈائریکٹر کیخلاف فیکلٹی کا بغاوتی احتجاج، برطرفی، مالی آڈٹ کی آواز بلند

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ساہیوال کیمپس کے عارضی قائم مقام ڈائریکٹر ڈاکٹر نذیر احمد ظفر کے بارے میں فیکلٹی کے ساتھ بدتمیزی اور مختلف قسم کی غیر اخلاقی شکایات و مالی کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد کامسیٹس یونیورسٹی کی اکیڈمک

خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر کے مشکوک دستخط، تنخواہیں رک گئیں، انتظامیہ پر سوالات

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور کے مشکوک دستخط کی بابت ریذیڈنٹ آڈیٹر کاشف رضا کی جانب سے خزانچی ڈاکٹر سارہ مصدق کو لیٹر لکھا گیا تھا کہ مختلف بلوں پر وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور کے مختلف دستخط موجود