

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس میں نمایاں اضافے پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت اس ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد تک کی جا سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی چیئرمین صرف عمران خان ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو اس پر شک ہے تو وہ کیا کر سکتی ہے، کیونکہ پارٹی کے تمام

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے افراد کو قابو میں لانے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں اور ایسے افراد کو آئندہ پانچ سال کے لیے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ ہارون اختر نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام اور صنعت کاروں کے لیے خوشخبریاں لے کر آئے گا، جس میں پیٹرول، بجلی کی قیمتوں اور شرح سود میں مزید کمی کا امکان ہے۔میڈیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خفیہ ڈیل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان کسی بھی قسم کی مفاہمت یا سودے بازی کے لیے تیار نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر

اسلام آباد (قوم نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، تاہم اگر دوبارہ کسی جارحیت کا سامنا ہوا تو ملک اپنی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام

ملتان ( قوم ریسرچ سیل) پنجاب پولیس میں نئے قائم ہونے والے علیحدہ ونگ سی سی ڈی بارے پنجاب پولیس کے خدشات 100 فیصد درست ثابت ہوئے اور اپنے آغاز ہی میں قانونیت ظلم اور دھونس کے حوالے سے سی سی ڈی پنجاب پولیس کو پیچھے

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ ڈائیلسز میں طبی غفلت کے باعث گردے کی صفائی کے لئے آنے والےمریضوں کے بڑی تعداد میں ایڈز میں مبتلا ہونے کے معاملہ کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تشکیل کردہ اعلیٰ

ملتان (وقائع نگار) جی پی او کارگو کے ذریعے کروڑوں روپے کی جنسی ادویات ،موبائل کے ڈبے اور موبائل اسیسریز کی سمگلنگ ہو رہی ہے۔ روزانہ کئی من سمگلنگ کا سامان جی پی او کارگو کےذریعے آ رہا ہے۔مبینہ طورپر سپرنٹنڈنٹ عدنان چانڈیہ 2 ہزار روپے

ملتان(عوامی رپورٹر)خانیوال میں عجب کرپشن کی غضب کہانی، پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کا ایک اور لاکھوں روپے کا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا۔ ہزاروں کلو کے حساب سے پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے سرکاری سریا پرائیویٹمشینیں کرائے پر منگوا کر ان کی مدد سےکئی رکشوں

لودھراں(بیورو رپورٹ) قیامت خیز گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں مزدور خوار ہونے لگے ۔گزشتہ کئی روز سے اپنی اجرت لینے کیلئے مقامی ایم پی اے اورافسران کے دفاتر کے چکر کاٹنے کے علاوہ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔بے روزگار ہونے والے سینکڑوں مزدوروں

ملتان ( رفیق قریشی سے ) غیر یقینی صورتحال سے دو چار میپکو کا الیکٹرک آپریشن سسٹم Eops کو بریکیں لگنا شروع ہو گئیں۔ رک رک کر چلنے والے سسٹم نے بھاری تنخواہیں وصول کرنے والے افسروں کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے۔ شہریوں اور میپکو

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بڑی قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق،

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نجی حج اسکیم کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلے کے حل کے لیے سعودی ولی عہد سے براہ راست

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے لئے 5 فیصد میرٹ میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ اور پنجاب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے پاکستان میں تعینات سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر وزیراعظم اور پاکستانی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کو جواز بنا کر پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی، جس کا پاکستان نے مؤثر اور بھرپور جواب دیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

لندن: برطانیہ میں ٹیکس اور بینک ڈیفالٹر قرار دیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے تمام کاروبار بند کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق، برطانوی حکام نے حسن نواز کی زیر نگرانی چلنے والی سات کمپنیوں کو تحلیل کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں زیر تعمیر دانش اسکولوں اور دانش یونیورسٹی کے ترقیاتی عمل کو تیز کرنے، ان کی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے، تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کرانے اور دانش اتھارٹی کے قیام سے متعلق سفارشات پیش کرنے کی ہدایات جاری

فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں میٹرو بس اور گرین الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی طرز پر فیصل آباد میں بھی جدید ترقیاتی منصوبے متعارف کروائے جائیں گے۔جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران زخمی ہونے والے فوجی جوانوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ بھارت پر جوابی کارروائی سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نماز فجر

بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے مزید دو پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، بھارتی افواج نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی حدود میں جارحیت کی، جس میں

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ اضافے کے بعد آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 23 ڈالر سستا ہو کر 3,235 ڈالر پر آ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں

لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے، تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم

دائرہ دین پناہ ( خبر نگار) اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ایس ایچ او ساجد فیاض ،کانسٹیبل خضر عباس اور کانسٹیبل گل فراز اسلم کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج ملک امان اللہ خان نے ایف آئی آر کے آرڈر جاری کردیئے۔شہریوں میں خوشی کی لہر

ملتان (وقائع نگار) سپرنٹنڈنٹ کسٹم سلیم افضل اور سپرنٹنڈنٹ رمضان سیال نے کروڑوں روپے مالیت کے سامان کی سمگلنگ کرنے والے سمگلروں سے مبینہ طور پر مک مکا کر کے ان کی ضمانتیں کروا دیں۔ تین سال قبل سرگودھا ٹائم سے پکڑے جانے والے دو کلو

ملتان(واثق رئوف)ہائی وے سرکل ملتان میں روڈز کے معیار اور شفافیت کی جانچ کے لئے قائم لیبارٹری بدعنوانی کا گڑھ بن گئی۔لیبارٹری اٹینڈنٹ سیاہ و سفید کا مالک بن گیا۔کوئی پرسان حال نہیں جتنی مالیت کاپراجیکٹ اسی حساب سے نذرانہ دو، سیمپل پاس کروالو۔ذرائع کے مطابق

ملتان(سہیل چوہدری سے)نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ،چلڈرن کمپلیکس، کڈنی سنٹر کے معروف ترین فزیشنز ، سرجنز ، ہارٹ سپیشلسٹس ، چائلڈ سپیشلسٹس، گیسٹرو انٹرالوجسٹس ، سکن سپیشلسٹس ، آرتھوپیڈک سرجنز اور کڈنی نیفرالوجسٹس پرائیویٹ چیک اپ کے ذریعے بھاری فیسیں لے کر شہریوں اور غریب مریضوں

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد دوبارہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر بڑھ کر 3,258 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔دوسری جانب، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیرِ اعظم کے حالیہ اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات کو سختی سے رد کرتے ہوئے انہیں خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے بیانات





























