

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر ایجوکیشن کی ایکریڈیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں کے دھوکہ دہی اور طلبہ و طالبات کے مستقبل سے کھلواڑ کی بابت ایک انکشاف سامنے ایا ہے جس کے مطابق ملتان بھر کے مختلف

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائیویٹ ایجوکیشن مافیا نے حکومتی رٹ کو معقول ماہانہ ریٹ کے عوض مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے اور اس وقت تمام تر نجی تعلیمی ادارے اس بھاری معاوضے کے عوض قواعد و ضوابط کو جوتے کی نوک پر رکھتے

ملتان( قوم ایجوکیشن سیل رپورٹ) ہزاروں طلبہ سے کروڑوں روپے بٹور کر اُن کا تعلیمی مستقبل تاریک کرنے والا زکریا یونیورسٹی کے ایک سابق وائس چانسلر کا قریبی سہولت کار سابق ڈپٹی رجسٹرار رجسٹریشن اللہ دتہ عامر ہزاروں طلبہ و طالبات کا مستقبل تباہ کرکے چند

ملتان (سپیشل رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان ملتان کی طرف سے سب رجسٹرار آفسز میں گزشتہ دس سال سے جاری ٹھیکیداری نظام خاتمے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات بار اور ثابت نہ ہو سکے اور اس وقت صورتحال یہ ہے کہ سب رجسٹرار کینٹ

ملتان ( رفیق قریشی سے )میپکو کا ترسیلی و تقسیمی نظام گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکا کروڑوں روپے کی لاگت سے سسٹم کی اپ گریڈیشن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے رواں سال بھی سسٹم میں بہتری نہ آ سکی ،گزشتہ شب بجلی

ملتان (عوامی رپورٹر) لودھراں جمخانہ کے انتخابات میں سرکاری گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار قاری امید علی سیکرٹری بننے میں کامیاب ہو گئے اور انہوں نے 216 کی برتری سے یہ کامیابی حاصل کی اور انہوں نے مجموعی طور پر 446 ووٹ لیے ان کے مد

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی بجٹ کا حجم 17 ہزار 600 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ بجٹ سے متعلق اہم معاشی اہداف پر اتفاق رائے ہو

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کے سولر پینل منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے کرپشن اور کمیشن کی نذر قرار دیا ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آٹھ ماہ قبل اس منصوبے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاک بحریہ کے آپریشن “بنیان مرصوص” میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افسران اور جوانوں سے خصوصی ملاقات کریں گے۔دورے کے دوران چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف وزیراعظم کا پرتپاک

لاہور: ترکیہ کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اظہار تشکر کرتے ہوئے دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے پر زور دیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے ملاقات کی،

ملتان(واثق رئوف)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی قبضہ مافیا سے قیمتی ریلوے اراضی واگزار کروانے کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو انہی کی جماعت کے سپورٹر بلال چنڑ نے ریلوے ملتان ڈویژن میں روند کر رکھ دیا۔بہاولپور میں ہائوسنگ سوسائٹی مالکان کو15کروڑ 84لاکھ روپے مالیت کی16کنال

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی تحقیقاتی رپورٹنگ حرف حرف درست ثابت ہوئی اور سرکاری سرپرستی میں صوبہ بھر میں پھیلے ہوئے مضبوط ترین ذخیرہ اندوز مافیا نے کاشت کاروں سے 2000 روپے سے 2200 روپے فی من تک 70 فیصد سے زائد گندم خرید کر

ملتان (وقائع نگار)غیر قانونی کاموں کے ماہر سابق رجسٹرارزکریایونیورسٹی ملک منیر کے دست راست اور ان کی آشیروادسے تعینات ہونے والے ڈپٹی رجسٹرار محی الدین کوباسکٹ بال کوچ سے سٹاف آفیسر اور پھر ڈپٹی رجسٹرار بنا دیا گیا۔ محی الدین کے پاس ڈپٹی رجسٹرار لیگل اور

ملتان(کرائم رپورٹر)آن لائن فراڈ میں ملوث ملزمان کیخلاف حساس اداروں اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ملتان کی بڑی کارروائی۔بیرون ملک مقیم لوگوں سے فراڈ کر کے رقم لوٹنے میں ملوث 21 رکنی منظم گینگ کے 14 اراکین کو گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان سے چلنے

ملتان (سٹاف رپورٹر) شدید قسم کی طبقاتی تقسیم میں بری طرح الجھے ہوئے پاکستان کے ضلع لودھراں میں نئے قائم ہونے والے جم خانہ کلب میں محمود و ایاز نے ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر برابری کی نئی مثال قائم کر دی۔ لودھراں جم

قازان فورم کے دوران وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان کے راستے روس تک ریل اور سڑک کے ذریعے جُڑنے کا خواہاں ہے۔ اجلاس میں کراچی، کوئٹہ اور گوادر کو وسطی ایشیائی ریاستوں اور یورپی راستوں

لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے، جہاں اُن سے بانی تحریک انصاف کے وکیل نے جرح کی۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق حکومت کے منصوبے “نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی” کو ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتھارٹی کے سربراہ میجر جنرل (ر) عامر اسلم خان کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیا

ملتان (سہیل چوہدری سے)پنجاب کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں بلوچستان اور فاٹا کے طلبا وطالبات کو مفت تعلیم دینے کے لیے کوٹہ تو رکھ دیا گیا مگر اپنے دعوے کے باوجود حکومت پنجاب نے یونیورسٹیوں کو فنڈز نہ دیئے۔پنجاب حکومت کی بنائی گئی ایک پالیسی کی

ملتان (وقائع نگار) سمگلروں اور کسٹم کے افسران کا گٹھ جوڑ ثابت ہونے کے باوجود حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود قومی خزانے کو اربوں ڈالر سالانہ نقصان پہنچانے والے کرپٹ کسٹم افسران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی۔ سمگلنگ

ملتان(قوم نیوز)’’مفتی قوی کی عزت افزائی‘‘۔متنازع بیانات اورویڈیوز کے باعث مشہورملتان کے مفتی عبدالقوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے ذلیل کرکےنکال دیا گیا۔ مفتی قوی اسلام آباد میں واقع ایک مشہور مسجد میں موجود تھے جہاں سے انہیں وہاں کےخطیب نے بے عزت کرکے

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) تھانہ صدر کے علاقے بستی عظیم پورہ میں 27 سالہ طیبہ بی بی کی خودکشی کا بھانڈا اس کےچار سالہ بیٹے نے روزنامہ قوم کے سامنے یہ کہہ کر پھوڑ دیا کہ اماں کو ابو نے قتل کیا ہے جب کہ تھانہ

ملتان (عوامی رپورٹر) لودھراں کے ارب پتی پولیس کانسٹیبل نجیب جٹ کے بارے میں مزید معلومات سامنے آئی ہیں۔ ایک سابق ڈپٹی کمشنر نے خصوصی مہربانی کرتے ہوئے اس کے صرف ایک گھر کے لیے سرکاری خرچ سے 45 لاکھ روپے کی ٹف ٹائلز لگوا کر

ملتان(نمائندہ خصوصی)لودھراں ملتان روڈ کی طرح لیہ تونسہ برج،اپروچ روڈز،گائیڈبینک منصو بہ بھی پراجیکٹ ڈائریکٹر کی ہوس زر کی نذر ہوگیا۔کمیشن کےچکر نے8سال سے لیہ تونسہ اور دیگر شہروں کے عوام،ٹرانسپورٹرزکو چکرا کے رکھ دیا ہے۔منصوبہ کی بربادی کےذمہ داروں کا تعین کر نے کےبجائے فنڈز

ملتان (قوم ریسرچ سیل) جلال پور پیر والہ میں سود خو ر و ں نے پنجے گاڑ لئے،خواتین بھی سود خوروں کا شکارہونےلگیں ۔مقامی پولیس سہولت کاربن گئی، کارروائی کے بجائے ٹال مٹول ایڈیشنل جج کے حکم پر مقدمہ درج کرنے کے بجائے متاثرہ رخسانہ بی

ملتان (سپیشل رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان میں کم از کم دس سال سے ٹھیکیداری نظام پر چلنے والے سب رجسٹرار کے دفاتر کے ٹھیکے دار آپس میں پیسوں کی تقسیم پرلڑ پڑے اور وثیقہ نویس رل گئے ،تعلقات والوں کی موبائل

آج ہم ایک ایسی کہانی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو صرف توپوں، طیاروں اور میزائلوں کی نہیں… بلکہ غیرت، عزت، اصولوں، وفا اور قربانی کی وہ داستان ہے، جو نہ صرف جنوبی ایشیاء بلکہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔ہم بات کر رہے

اسلام آباد: حکومت نے “معرکۂ حق” اور “آپریشن بنیان مرصوص” میں نمایاں کامیابی پر ملک بھر میں 16 مئی کو یومِ تشکر سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا ہے۔اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن وائرل ہوا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ 16

لاہور: ملک بھر کے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کے لیے وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات دی جا سکیں۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور چیئرمین پی آئی ٹی بی کے درمیان ملاقات ہوئی جس

اسلام آباد: پاک فضائیہ کی شجاعت اور بھارت کے تین رافیل طیاروں کو مار گرانے کے بعد مسلم انسٹیٹیوٹ نے دربار سلطان باہو پر ایک بھرپور اور حب الوطنی سے بھرپور تقریب میں پاک فوج اور فضائیہ کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔تقریب میں جے 10





























