رجسٹری برانچ میں کرپشن روکنے کیلئے خفیہ ایجنسیوں کی خدمات لیں گے: کمشنر ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان نے کہا ہے کہ سابق رجسٹرار کو کرپشن اور بد انتظامی کی شکایات پر تبدیل کر دیا گیا تھا اور ان کی جگہ پر نئے سب رجسٹرار کی تعیناتی ہو چکی ہے مگر ان کی اہلیہ کی

تونسہ جنسی سکینڈل: محکمہ تعلیم تفتیشی افسروں میں 50 لاکھ تقسیم، عطا کھوسہ کیخلاف انکوائری ٹھپ

ملتان ( عوامی رپورٹر) معصوم طالبات کو ورغلا کر اپنے دفتر میں برہنہ حالت میں ویڈیوز بنانے اور فحش چیٹنگ کرنے والے تو نسہ کے پرنسپل عطا کھوسہ کے خلاف ا نکوائری ہی مکمل نہ ہو سکی اور وزیراعظم پورٹل کے علاوہ ایک طالبہ(ع پ) کی

خواتین یونیورسٹی: الوداع ڈاکٹر میمونہ، پارٹی مہنگی پڑ گئی، عملے سے بھاری رقم زبردستی طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 4 اپریل 2025 کو ریٹائر ہونے والی رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان کو الوداعی پارٹی دینا بذات خود تذبذب کا شکار رہی۔ تفصیل کے مطابق سابق رجسٹرار و پروفیسر ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان جن کو 4 اپریل کو ریٹائر

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی میں بی ایل اے کی شمولیت بےنقاب

اسلام آباد: بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے کی پاکستان میں دہشت گردی کی سازشیں بے نقاب ہو گئیں۔ آپریشن بنیان مرصوص میں ناکامی کے بعد بھارت نے پراکسی گروپ کے ذریعے بلوچستان میں دہشت گردی بڑھا دی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 مئی 2025 کے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400

چاند دیکھنے کے لیے اجلاس طلب، عید کی تاریخ کیا بنے گی؟

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس 29 ذی القعدہ کو وزارت مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین

پاکستان امن چاہتا ہے، مگر جنگ مسلط کی گئی تو تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد – ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کسی طور دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی

rain forecast, strong winds, thunderstorm, snowfall prediction, January 2025 weather, Pakistan weather update, Sindh weather, western areas rainfall, mountainous snowfall, western winds arrival, upper areas weather, Gilgit-Baltistan snowfall, Kashmir rain and snow, Khyber Pakhtunkhwa weather, northern areas cold weather, Islamabad rain forecast, Punjab rainfall, Balochistan snowfall, Murree snowfall, Galiyat weather, Neelum Valley snowfall, tourist advisory, traffic disruptions, avalanche warning, agricultural benefits, cold wave, severe winter conditions

این ڈی ایم اے کی وارننگ: شدید بارشوں کے لیے تیار رہیں

اسلام آباد: سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کا اجلاس نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کمیٹی کو بریفنگ

اے ڈی عامربارے مزیدانکشاف،لاکھوں لیکرفیل طلبہ پاس کراتےرہے

ملتان (وقائع نگار) ہزاروں طلبا وطالبات کا مستقبل تاریک کرنے والے زکریا یونیورسٹی کے سابق ڈپٹی رجسٹرار شعبہ رجسٹریشن کی کرپشن کے بارے میں مزید انکشاف ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق ڈپٹی رجسٹرار اللہ دتہ عامر(اے ڈی عامر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر

لاہور: سمگلڈ دودھ چوری، تحقیقات کا دائرہ وسیع، کسٹم انسپکٹر سمیت مزید 4 اہلکار گرفتار

ملتان (وقائع نگار) کسٹم کے افسران کی ملی بھگت سے کسٹم کے ویئر ہاؤس کتاربند روڑلاہور سے کروڑوں روپے مالیت کے خشک دودھ کی چوری میں کسٹم انسپکٹر ردا حسن ،کانسٹیبل محمد طلحہ ،کانسٹیبل محمد شعیب اور دفتری وقاص احمد کو بھی گرفتار کر لیا گیا

نگران دور کا تحفہ امپورٹڈ گندم خراب، 4100 روپے من خرید، 1840 میں زبردستی فروخت

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سے لوٹ مار، رشوت و چوری کا اربوں روپیہ بیرون ملک بھجوانےکیلئےنگران دور میں منگوائی گئی 100 ارب روپے سے زائد کی گندم جو اوور انوائسنگ کے ذریعے تیسرے درجے کی غیر معیاری منگوائی گئی مگر قیمت اول درجے اور اعلیٰ کوالٹی

ملتان: تھانہ الپہ کے ریٹائر منشی کا قبضہ گروپ، حاضر سروس پولیس ملازمین بھی شامل

ملتان (کرائم رپورٹر ) ملتان پولیس کے ریٹائرڈ منشی کے قبضہ گروپ کا انکشاف ،قبضہ گروپ حاضر سروس پولیس ملازمین کی مدد سے شہریوں کی قیمتی زمینوں پر جعلی مختار عام بنا کر قبضہ کرنے لگا،ڈی ایس پی گلگشت کی بروقت مداخلت نے شہری کو قیمتی

رجسٹری برانچ ملتان: سرکاری عملے، ٹاؤٹ مافیا، ٹھیکیداروں اور پرائیویٹ ملازمین میں پھڈا

ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان کے رجسٹرار کے دفاتر میں سرکاری عملے،ٹائوٹ مافیا، ٹھیکیداروں اور پرائیویٹ ملازمین کی آپس کی لڑائی شدت اختیار کر گئی اور اس صورتحال سے تحریری طور پر رجسٹری برانچ کے کلرک اشتیاق اعوان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو ملتان کو درخواست دے

یاسمین کے شادی “خانہ بربادی” گینگ میں میاں بیوی بھی شامل مک مکا کی ڈیوٹی

ملتان (کرائم سیل) متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دینے، پانچ شادیاں کرنے کے بعد خاوندوں کے گھروں کا صفایا کرنے کے بعد ان پر تشدد کروا کر طلاقیں لینے اور ایک خاوند کو قتل کرنے کی ملزمہ یاسمین سیال دختر کریم بخش سکنہ کائیاں پور

ڈپٹی کمشنرلودھراں کاارب پتی کانسٹیبل کیخلاف انکوائری کارسمی اعلان

ملتان (عوامی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لودھراں نے رسمی کارروائی کیلئےپولیس کے ارب پتی کانسٹیبل نجیب جٹ کی انکوائری کا حکم تو دے دیا مگر اُسے ذمہ داریوں سے آزاد نہیں کیا اور اس وقت صورتحال یہ ہے کہ نجیب جٹ یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ وہ ڈپٹی

وزیراعظم نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے پر دلی مبارکباد دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران مثالی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد فی اونس قیمت 3,244 ڈالر تک جا پہنچی۔ اس اضافے کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی نظر آئے، جہاں فی تولہ 24 قیراط سونا 300 روپے مہنگا

ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے معرکۂ حق اور آپریشن “بنیان مرصوص” میں دشمن کو فیصلہ کن شکست دینے اور ملکی خودمختاری کا کامیابی سے دفاع کرنے پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف

عظمیٰ بخاری کا فیصل واوڈا پر طنز، سستا شاہ رخ خان اور ذہنی مریض قرار دے دیا

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان قرار دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے فیصل واوڈا کے حالیہ بیان سے متعلق سوال کیا تو عظمیٰ بخاری نے

ملکی مفاد کے خلاف 1.19 لاکھ ویب سائٹس اور 3 ہزار یوٹیوب چینلز بلاک

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملکی مفادات، سلامتی اور دفاع کے خلاف سرگرم آن لائن پلیٹ فارمز کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز بند کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے حالیہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیکس اصلاحات پر زور، ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والے افراد اور کاروباری اداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، جبکہ ٹیکس چوری میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ایف بی آر کے جاری اصلاحاتی

اے ڈی عامر کا ایک اور فراڈ بے نقاب، پاکپتن کے جعلی لا کالج کو 300 سیٹیں فروخت

ملتان(عوامی رپورٹر)ہزاروں بچوں کا مستقبل تاریک کرنے والےزکریا یونیورسٹی کے سابق ڈپٹی رجسٹرار اے ڈی عامر کا مزید فراڈ بے نقاب،جعلی رجسٹریشن، بھاری رشوت اور طلباکے مستقبل سے کھلواڑ کے مزید حقائق سامنے آگئے۔ روزنامہ قوم کو ملنے والی معلومات کے مطابق بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

دھنوٹ کچے کا منظر پیش کرنے لگا، بچی کے حصول کیلئے سگے نے سوتیلے والد کو اغوا کر لیا

بہاولپور ( نیوز رپورٹر) جنوبی پنجاب کا علاقہ دھنوٹ کچے کا منظر پیش کرنے لگا، بچی کے حصول کیلئے غنڈا عناصر نے سوتیلے والد کو اغوا کر لیا۔اغواکے بعد بچی کی واپسی بطور تاوان ڈیمانڈ۔بچی نہ ملنے پر مغوی ظہور احمد کو مارپیٹ کے ساتھ قتل

غلط حکومتی فیصلے، ذخیرہ اندوزی، گندم بحران منڈلانے لگا، 3800 روپے من تک امپورٹ کا امکان

ملتان (میاں غفار سے) فرضی اعداد و شمار کے دھوکے سے غلط فیصلے کروا کر حکومت کو بے بس کرنے والے ذخیرہ اندوز مافیا نے جہاں پاکستان کے کسان اور ملکی معیشت کو برباد کر کے رکھ دیا ہے وہیں پر آئندہ مالی سال کے دوران

جامعہ زکریہ کی پھرتیاں، داخلوں کا اشتہار قبل از وقت جاری، کئی ناکام پروگرام آفر

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے انڈر گریجویٹ داخلوں کا اشتہار قبل از وقت جاری کر دیا۔ آخری تاریخ 30 جون مقرر، 10 فیکلٹیز کے مضامین میں ایوننگ مارننگ مضامین آن لائن داخلے ہوں گے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ مخصوص

ویئر ہاؤس سے سوا تین کروڑ کا سمگلڈ دودھ “پینے” والا کسٹم کا طاقتور “ڈھیلو” انسپکٹر گرفتار

ملتان (وقائع نگار) کسٹم کے بدنام زمانہ انسپکٹر نے کسٹم کے ویئر ہاؤس سے تین کروڑ 25 لاکھ روپے مالیت کے 1200 کارٹن دودھ کے چوری کر کے مارکیٹ میں فروخت کر دیئے۔ کلکٹر کسٹم نے انسپکٹر فیصل ڈھیلو کو گرفتار کر کے انکوائری شروع کر

احمد پور شرقیہ: سپیشل برانچ کے جعلی اہلکار سمیت اسلحہ، منشیات کے 2 سمگلرز کو ڈیل پر ڈھیل

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) پولیس کی خفیہ ایجنسی(سپیشل برانچ) کا جعلی ملازم بن کر منشیات سمگلنگ کرنے والا بہاولپور کا اسلحہ ڈیلر اللہ ڈتہ عرف طارق احمد پور شرقیہ کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کلیموں والے سے بہاولپور میں باقر پور کے رہائشی اکرم چنڑ جو

تونسہ جنسی سکینڈل، طالبات نے بیان ریکارڈکرادیا، کالج انتظامیہ کا دبائو

تونسہ شریف (سپیشل رپورٹر) تونسہ شریف میں واقع ایک سرکاری گریجویٹ کالج میں بی ایس پروگرام کی طالبات کی جانب سے مبینہ ہراسانی کی شکایات کے بعد محکمہ تعلیم کی جانب سے انکوائری کا عمل جاری ہے۔طالبات کا مؤقف ہے کہ کالج کے بعض اساتذہ کی

بستی ملوک زیادتی کیس،متاثرہ لڑکی کی فریادپرایڈیشنل آئی جی کاایکشن

ملتان (عوامی رپورٹر) بھٹہ مالک جعفر حسین اور اسکے ساتھیوں کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی، سگریٹ سے جسم داغنے اور زیادتی کے ساتھ ویڈیو بنانے کی متاثرہ کرن شہزادی کا مقدمہ تھانہ بستی ملوک میں درج ہونے کے بعد تفتیشی ظفر ہراج کی جانب سے بڑی رقم