عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روزہ کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 3 ہزار 309 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں اضافے

بھارت کا پانی روکنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

لاچین: وزیراعظم شہباز شریف نے لاچین میں ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان کی سہ فریقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی پاکستان کی 24 کروڑ عوام کے لیے زندگی کا ضامن ہے اور بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں

پنجاب حکومت نے 17 اضلاع کی صارف عدالتیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

پنجاب میں 17 اضلاع میں قائم صارف عدالتیں ختم کرنے کے لیے ترمیمی بل کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان صارف عدالتوں کی بندش کے بعد ان کے اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل کیے جائیں گے۔بل کی تفصیلات کے مطابق،

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا 29 تا 30 مئی ہانگ کانگ کا اہم دورہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 29 تا 30 مئی کو عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کا دورہ کریں گے۔اس دورے کے دوران وہ بین الاقوامی ثالثی تنظیم (IOMed) کے قیام سے متعلق کنونشن کی دستخطی تقریب

مودی ہمارے طرف گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے یوم تکبیر کی تقریب میں کہا کہ اگر بھارت کی طرف سے گولی چلی تو ہم بھی غوری میزائل سے جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے

گدھے کی 14 میٹرک ٹن کھالیں چین سمگل کرنیکی کوشش، نشاندہی کا جرم ، ڈپٹی کلکٹر معطل

ملتان (وقائع نگار) ایم ایس واؤ کمپنی کی 14 میٹرک ٹن گدھے کی کھالیں چائنہ ایکسپورٹ کرنے کی کوشش، ڈپٹی کلکٹر ایکسپورٹ نے چیئرمین ایف بی آر کو لیٹر لکھ دیا ۔چیئرمین ایف بی آر نے سمگلنگ کی نشاندہی کرنے والے ڈپٹی کلکٹر ایکسپورٹ کو معطل

ملتان، مظفر گڑھ کے12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں کا اسلحہ و بارود غائب

ملتان(قوم نیوز)پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ پنجاب کی آڈٹ رپورٹ 2024-2025 میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے 12 ڈسٹرکٹ سے اسلحہ و

کچے کے ڈاکو صادق آباد پہنچ گئے،2 تھانوں کی ناک تلے بچے سمیت 5 افراد اغوا

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) تھانہ کوٹ سبزل اور تھانہ احمد پور لمہ کی ناک تلے اغوا کی 2 بڑی وارداتیں ،درجن بھرکچے کے ڈاکوؤں نے 6 سالہ بچے سمیت 5 افرادکو اسلحہ کے زور پر اغواکرلیا۔تحصیل صادق آباد میں اغواکی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام

معاشی بحالی میں ہر شعبے کا کردار ناگزیر ہے، صرف تنخواہ دار طبقے پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی بحالی ہر شعبے کی شراکت داری کے بغیر ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشی بوجھ صرف رسمی شعبے اور تنخواہ دار طبقے پر ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔وزارت خزانہ

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر شادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ کم عمری کی شادی پر پابندی کے بل کو مسترد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں مختلف سماجی

اڈیالہ جیل میں ملاقات روکنے پر علی محمد خان کی پولیس سے تلخ کلامی

راولپنڈی میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والے قافلے کو داہگل ناکے پر روک دیا، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان اور وکیل نعیمحیدر پنجوتھہ پولیس اہلکاروں سے الجھ

علی امین گنڈاپور: ہم 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف تھے اور رہیں گے

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف تھے، ہیں اور آئندہ بھی اسی موقف پر قائم رہیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ

وزیراعظم شہباز شریف ایران کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کا 2 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان کا رخ کر لیا۔ وزیراعظم ترکیہ اور ایران کے دوروں کے بعد آذربائیجان کے شہر لاچین پہنچے ہیں، جہاں وہ سہ فریقی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اس اجلاس کے بعد

سعودی عرب میں حج کے دوران بچوں کے داخلے پر پابندی

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے رواں برس بھی حج کے موقع پر بچوں کی شرکت پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔اس فیصلے کا اعلان فروری 2025 میں کیا گیا تھا، جس کا مقصد حج کے دوران ممکنہ بھیڑ بھاڑ میں بچوں کی سلامتی کو یقینی بنانا

افسروں کی سرکاری گاڑیوں پر سیریں، شاپنگ، ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی سابق کنٹرولر کو جھٹکا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کے تعلیمی اداروں خاص کر یونیورسٹیوں میں رجسٹرار، خزانچی اور کنٹرولرز کی جانب سے یونیورسٹی کی آفیشل کار پرائیویٹ طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر کی تمام یونیورسٹیوں کے رجسٹرار، خزانچی

ایمرسن: ایکریڈیشن ٹیم کا زیرو وزٹ فیل، 69 اعتراضات، ایڈمیشن کم کریں: وی سی کو انتباہ

ملتان (وقائع نگار)این سیک NCEAC کمپیوٹر ایکریڈیشن ٹیم نے ایمرسن یونیورسٹی کا وزٹ کیا۔تقریباً 69 کے قریب اعتراضات لگائے گئے ۔زیرو وزٹ نامکمل رہا اور اس کے ساتھ ساتھ وائس چانسلر کو تنبیہ کی گئی کہ جناب آپ ایڈمشن کو کم کریں اور بچوں کے لیے

اسلامیہ یونیورسٹی: اطہر محبوب دور میں سینکڑوں غیر قانونی بھرتیاں، 450 ملین کرپشن کی نذر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دوسرے بڑے شہر بہاولپور کی سب سے بڑی یونیورسٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اخبار اشتہار میں شائع شدہ پوسٹوں سے غیر قانونی طور پر اضافی تعیناتیوں کی تمام تر تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن کے مطابق 2019 تا 2023

لودھراں: نجیب جٹ کو ڈپٹی کمشنر نے عارضی ادھر اُدھر کر دیا، 40 محکموں پر کنٹرول جاری

ملتان (عوامی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد انتظامی افسران کے سکیورٹی گارڈ کی آڑ میں مبینہ ٹاؤٹ نجیب جٹ کو موجودہ ڈپٹی کمشنر لودھراں نے چند دن کے لیے ادھر ادھر کر دیا ہے اور روزنامہ قوم میں اس کے کرتوت شائع ہونے کے بعد اب

کویت نے 19 سال بعد پاکستانیوں کے لیے ویزوں کی بندش ختم کر دی

کویت نے طویل انتظار کے بعد 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفیٰ ملک نے اس حوالے سے بتایا کہ عالمی سطح پر پاکستانی ہنرمندوں کے لیے مواقع پیدا کیے جا رہے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 3 دن کی بندش کے بعد فی اونس سونا 26 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 331 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔عالمی منڈی

پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا فیصلہ

پنجاب میں حالیہ شدید آندھی اور طوفانوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات کے بعد، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سولر پینلز کی تنصیب کے لیے نئے ضوابط اور ہدایات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

Imran Khan, PTI, Adiala Jail, Judicial Commission, May 9, November 26, Negotiation, Establishment, Court Cases, Toshakhana Case, Al-Qadir University Case, Aliema Khan, Missing Persons, Judicial System, Political Statements, Pakistan Politics

عمران خان کے فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ کا دوبارہ حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ دوبارہ کروانے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت میں سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر درخواست پر دلائل دیے، جس

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کا یہ دورہ ترکیہ کی قیادت اور عوام، خاص طور پر صدر رجب طیب اردوان کی پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کی غیر

امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کا کیس جلد طے پا جائے گا اور وہ عید سے قبل رہائی پا لیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر شبلی فراز کے ساتھ میڈیا

عدالت کا ریلیف، ملتان بورڈ کی چٹی بازی بے نقاب، 400 طلبہ کا تعلیمی سال بچ گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ کی بروقت مداخلت سے کے ایک نجی کالج کے 400 بچوں کو آخری وقت میںامتحان میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی۔ بورڈ اف انٹرمیڈیٹ ملتان کے ارباب اختیار کی طرف سے ایک نجی کالج کی انتظامیہ کو 20 لاکھ روپے کی

لٹیرا وی سی اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی کو یتیم خانہ بنا کر رخصت، مالی بحران سنگین

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ثابت شدہ کرپٹ ترین اور نااہل ترین وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کی نا اہلی سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو تباہی کے گڑھے میں دھکیلنے کی بابت متعدد وجوہات سامنے آ گئی ہیں جن میں بنیادی طور پر بہت

جامعہ زکریا میں شجر سوزی، آندھی بہانہ، ٹمبر مافیا نے کیلی فورنیا بنانے میں کسر نہ چھوڑی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ٹمبر مافیا اور اس کے سرپرستوں نے یونیورسٹی کو کیلیفورنیا بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی اور زکریا یونیورسٹی ملتان میں بھی امریکہ کے شہر کیلیفورنیا کی طرح بائیو کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے نزدیک خشک جھاڑیوں اور خشک

ایمرسن میں بھی جعلی ڈگری سکینڈل، درسگاہ بنی دھوکا گاہ، طلبہ کا مستقبل تباہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ایمرسن کالج ملتان جسے یونیورسٹی کا درجہ دے کر ایمرسن یونیورسٹی ملتان بنایا گیا۔ 2021 میں بننے والی ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں پروفیشنل ڈگریز میں بغیر ایکریڈیشن داخلے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ ملتان کے اس تعلیمی ادارے ایمرسن یونیورسٹی ملتان