وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ارکانِ صوبائی اسمبلی سے ملاقات، اہم احکامات جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکانِ صوبائی اسمبلی محمد احمد خان لغاری اور نعیم اختر خان بھابھہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور حلقے میں جاری کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں اراکین

نشتر کو 100 ارب کا “ٹیکہ” لگانے والے اے ایم ایس ڈاکٹر شاہ زمان کارڈیالوجی تعینات

ملتان (سہیل چوہدری سے) کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے اور نشتر ہسپتال کو سوا ارب روپے کا مقروض کرنے والے نشتر ہسپتال کے اے ایم ایس کو ملازمت سے برطرف کرنےکے بجائے چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں تعینات کر دیا گیا تفصیل کے

ملتان ایئرپورٹ، کسٹم حکام نے اللہ کے مہمانوں کو بھی نہ چھوڑا، سامان پر اوور چارجنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کے نوٹس میں لائی جانے والی تمام تر شکایات کے باوجود پنجاب بھر کے ایئرپورٹس پر ٹھیکے داری نظام کا خاتمہ نہ ہو سکا اور بولی کی بنیاد پر ایئر رپورٹس پر تعیناتیاں لینے والوں

وہاڑی: “گجر” دا ویر، تھانیداری سسٹم پر بھاری، ڈی پی او کی اے آئی جی، ڈی آئی جی کیخلاف آئی جی کو شکایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)وہاڑی میں تعینات ایک انتہائی ظالم اور کرپشن کے حوالے سے بدنام ایس ایچ او رؤف گجر کی طرف سے ایک سابق ریٹائر ڈانسپکٹر ظہیر بھٹی اور اس کے غیر ملکی شہریت کے حامل بیٹے پر بے پناہ تشدد اور ایک ہی رات میں ڈکیتی

بھکر کی تاریخ میں پہلی بار عطائیت کیخلاف گرینڈ آپریشن، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر سحرش ان ایکشن

بھکر( اعجاز خان شاہانی سے) بھکر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عطائیت کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سحرش یاسین ان ایکشن۔عطائی پریکٹیشنرز اور زائدالمیعاد ادویات کے خلاف سخت آپریشن کے دوران متعدد میڈیکل سٹورز پر چھاپے

بلوچستان کے مسائل پر وزیراعظم کی اپیل: کوئٹہ میں قومی جرگے میں اہم اعلانات

کوئٹہ میں قومی گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ وزیراعظم نے بلوچ عمائدین کو دعوت دی ہے کہ وہ درپیش مسائل کی نشاندہی کریں تاکہ حکومت ان کا حل نکال سکے۔جرگے کی ابتدا قومی ترانے

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر بشریٰ بی بی نے عدالت آنے سے انکار کر دیا، جج برہم

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی نے عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر احتجاجاً عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا، جس کے باعث سماعت تعطل کا شکار ہوگئی۔ عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پراسیکیوشن کی درخواست پر بشریٰ

بجلی کی قیمت میں وزیراعظم کا خصوصی ریلیف بدستور موجود، فی یونٹ 7.41 روپے کی رعایت برقرار

وفاقی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے کی کمی کا خصوصی رعایت اب بھی برقرار ہے۔پاور ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ وضاحت میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں اس

ہفتے میں دوسرا حادثہ، خانیوال اسٹیشن پر ریلوے پل گر گیا، ایس ٹی جاں بحق، 3 افسر معطل

خانیوال،ملتان(قوم نیوز )ملتان میں ریلوے ٹاورگرنے کے بعد ایک ہفتے میں دوسراحادثہ پیش آگیا،خانیوال سٹیشن پر ریلوے پل گرگیا،ایس ٹی جاں بحق،خاتون زخمی ہو گئی ، و ز یر ر یلو ے نے3 ا فسروں کومعطل کردیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پلیٹ فارم سے ملحقہ ریلوےسٹیشن

رحیم یار خان: خسرو بختیار کی الکوحل فیکٹری زہر اگلنے لگی، درجنوں افراد پینڈکس میں مبتلا

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )بستی سچار خان کے ایک ہی خاندان کے 40 سے زائد خواتین اور بچے اپینڈیکس کی بیماری میں مبتلا ہوگئے،سرکار ی ہسپتال کی انتظامیہ نے ڈرپیں اور انجکشن لگا کر خانہ پری کرکے گھروں کو روانہ کردیا،بچوں کی تکلیف میں اضافہ،متاثرہ خاندان نے

چولستان: لاکھوں ایکڑ پر سندھ، بلوچستان سمیت ڈیرہ کے بزدار، لال شاہ ودیگر گروپ قابض

بہاولپور (افتخار عارف سے) نواب آف بہاولپور کی چولستان میں شاہی مزارع سکیم کو چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملہ پٹواری، تحصیلدار اور گرداورں نے کرپشن کی نذر کرتے ہوئے روزی روٹی کا ذریعہ بنا لیا۔ عملے کی معاونت اور پشت پناہی سی ڈی اے کی لیگل

پولیس ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم کا ایک اور “شکار” سامنے آگیا، بڑی مچھلیوں کو کلین چٹ، چھوٹی نشانہ

ملتان (قوم ریسرچ سیل) پولیس ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم میں پنجاب پولیس جرائم پیشہ افراد چوروں اور ڈاکوئوں کو ڈیل کی صورت میں مکمل سہولت کاری کرنے لگی یہ سہولت کاری مقدمہ درج ہونے اور چالان مکمل ہونے کے بعد ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کی تکمیل کی صورت

سب رجسٹرار آفس ملتان، اینٹی کرپشن ریڈ، ریکارڈ کیپررشوت لیتے گرفتار

ملتان (خبر نگار) روزنامہ قوم کی ملتان رجسٹرار آفس میں کرپشن کی بہتی گنگا والی بات سچ ثابت ہوگئی ۔سب رجسٹرار آفس ملتان میں اینٹی کرپشن کا ریڈ، نوید انجم نے ریکارڈ کیپر وقاص الحسن بھٹہ کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق

ٹیٹو گردی سیاسی دباؤ مسترد، ایڈیشنل آئی جی ڈٹ گئے، ڈی پی او کی سپیکر پنجاب کو بریفنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) تمام تر سیاسی دباؤ اور خانیوال کے اراکین اسمبلی کی طرف سے شہزاد خان خاکوانی عرف ٹیٹو خان کی مکمل پشت پناہی کے باوجود ایڈ یشنل آئی جی جنوبی پنجاب کامران خان اور ڈی پی او خانیوال محمد اسماعیل کھاڑک تلمبہ کے علاقے

ادویات پرچیز سیکنڈل، ڈیرہ کارڈیالوجی بازی لے گیا،1.85والی گولی 30 روپے میں خرید

ملتان (سہیل چوہدری سے) پاکستان میں طبی کرپشن کی تاریخ میں سٹنٹ سکینڈل کے بعد دوسرا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ پیسے دو اور بل پاس کراؤ ۔میڈیکل اور فارمیسی کے بنیادی معاملات سے لاعلم بیوروکریسی پر مشتمل انتظامیہ نے پنجاب کے ہسپتالوں کو کرپشن کی

یہودی کمپنی پاکستان سے گندم سمیٹنے میں مصروف،بہاول پور،ڈیرہ،وہاڑی میں گودام ،6 ارب کما لئے

ملتان (میاں غفار سے)حکومتی غلط پالیسی کی وجہ سے پاکستانی گندم کی عالمی منڈی میں قیمت 25 فیصد کم ہونے کی وجہ سے دنیا کی بڑی بڑی فرمیں بھی پاکستان ہی سے گندم خرید کر پاکستان میں گودام کرائے پر حاصل کر کے سٹاک کر رہی ہیں کیونکہ

وفاقی وزارت مواصلات میں 5000 سے زائد غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے حالیہ اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی وزارت مواصلات میں 2022 اور 2023 کے دوران 5000 سے زیادہ غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں۔اجلاس چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی صدارت میں ہوا جس میں

عمران خان کی رہائی کیلئے کیا شرائط رکھی گئیں؟ علیمہ خان نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا مطالبہ صرف قانون کی بالادستی، جمہوریت اور آئین کی حکمرانی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ دو سال قبل عمران خان کو یہ پیشکش کی

کسان کو مناسب قیمت نہ ملی تو آئندہ سال گندم کی کاشت نہیں ہوگی، وفاقی وزیر خوراک

اسلام آباد: وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت نہ ملی تو آئندہ برس گندم کی کاشت نہیں ہوگی، جس سے ملک کو سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک

عمران خان کو بتایا ہر شخص اپنی ذمہ داری کیلئے آتا ہے، کوئی رہائی کی نیت سے نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں ہر شخص صرف اپنی ذمہ داری یا کسی کام کے حصول کے لئے آتا ہے، کوئی بھی بانی کی رہائی کے لئے نہیں آ رہا۔اڈیالہ

شہباز شریف کا کامیاب دورہ آذربائیجان مکمل، تاجکستان روانگی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لیے روانگی اختیار کر لی۔لاچین بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ ایلنور مامیدوف، پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور دیگر

لاڈم سر نہر پر مبینہ پانی چوری، فی موگہ ایک لاکھ رشوت، ٹیل کے کاشتکار کاشت سے محروم

بہاولپور (کرائم سیل) محکمہ انہار لاڈم سر سیکشن سب انجینئر واثق شاہ اور دلشاد میٹ کی مبینہ سرپرستی نہر لاڈم سر میں ایک لاکھ روپیہ فی موگہ لیکر پانی چوری کروانے کی کھلی چھوٹ۔ ٹیل کے متعدد کاشکار پانی نہ ملنے کی وجہ سے ابھی تک

وائس چانسلرز غائب، مراعات حاضر، ملتان کی جامعات کا نظام لاوارث، اسلام آباد کے مکین کاغذی بادشاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نامعلوم میرٹ کی بنیاد پر منتخب ہونے والے ملتان کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر حضرات کی توجہ یونیورسٹیوں پر نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ جس میں ایک صوبائی یونیورسٹی کے وائس چانسلر جن کا تعلق اسلام آباد سے ہے وہ ہفتے

نئی یونیورسٹی، پرانے ہتھکنڈے، بغیر منظوری درجنوں بھرتیاں، ایمرسن بھی بہاولپور ماڈل کی راہ پر

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے لائبریرین کے تجربے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر محمد فاروق کی جانب سے مختلف قسم کی آسامیوں کے لیے اخبار اشتہار جاری کر دیا گیا۔ جاری کیے گئے اخبار اشتہار میں پروفیسرز

زکریا یونیورسٹی،آندھی نے یونیورسٹی کے انتظامات کا پول کھول دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کے اندر رہائش رکھنے والے پروفیسرز اور ملازمین صرف ایک آندھی کی بدولت 12,12 گھنٹے بجلی و پانی کو ترس جاتے ہیں۔ ایک ہی آندھی سے یونیورسٹی کے انتظامات کا پول کھل کر سامنے آ جاتا ہے۔ بعض اوقات یونیورسٹی

پونے 200 ارب کی گندم ہائی جیک، سیانے سیٹھوں اور سرکاری اشرافیہ کا روٹی پر ڈاکے کا پلان بے نقاب

ملتان (میاں غفار سے) ملک بھر کے بڑے بڑے صنعتکاروں ٹھیکیداروں ، ٹیکسٹائل اور شوگر ملز مالکان کی طر ف سے دھڑا دھڑ گندم کی خریداری نے اس گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ جس کے تحت ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت حکومت پنجاب