توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دو گواہوں کی شہادت ریکارڈ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نمبر 2 کی سماعت ہوئی، جس میں دو گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کی گئیں۔ دورانِ سماعت وکیلِ صفائی ارشد تبریز نے گواہوں پر جرح مکمل

Imran Khan, PTI, Adiala Jail, Judicial Commission, May 9, November 26, Negotiation, Establishment, Court Cases, Toshakhana Case, Al-Qadir University Case, Aliema Khan, Missing Persons, Judicial System, Political Statements, Pakistan Politics

عمران خان کو پی ٹی آئی میں نیا عہدہ مل گیا، اصل پاور اب کس کے پاس؟

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی عمران خان کو نیا اعزازی عہدہ دے دیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ ملک بھر میں جاری احتجاجی مہم کے تناظر میں عمران خان کو

ڈیرہ کشمور سیکشن پر ریلوے لائن پلیٹیں چوری، عملہ ملوث، ڈی ایس مبینہ رشتےدار خریدار

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ ریلوے میں ریکارڈ کرپشن اور انسانی جانوں سے کھیلنے کی کوشش بے نقاب،حکومت فوری طور پر ڈیرہ کشمور سیکشن کی مرمت کر کے انسانی جانوں کو درپیش خطرات کا خاتمہ کرے۔ ایک سابق ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ڈیرہ کشمور سیکشن پر ریلوے

بہاولپور،کئی روز سے بھوکی بزرگ خاتون لقمہ اجل، بہن ہسپتال داخل

بہاولپور(قوم نیوز)بہاولپور میں بھوک کی وجہ سے بزرگ خاتون دم توڑگئیں جب کہ ان کی بہن اب بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ریسکیو کے مطابق ہفتے کے روزپڑوسیوں نے انہیں اطلاع دی کہ لوہار والی گلی کے ایک گھر میں دو بزرگ خواتین بے ہوش پڑی ہیں،

غربت: عید کے کپڑے نہ ملے، باپ نے بچوں سمیت زہر کھا لیا، تین جاں بحق

رحیم یارخان،خان پور (نمائندہ خصوصی،خبر نگار ) ہائے ری غربت، عید پر نئے کپڑے اور جوتوں کا تقاضہ،غربت،مہنگائی اور بے روزگاری کے ستائے ہوئے باپ نے 3 بچوں سمیت گند م میں رکھنے والی گولیاں کھا لی،باپ اور2گونگے بیٹے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ بیٹی تشویشناک

بہاولپور: ریلوے اراضی پر نجی ہاؤسنگ سکیم، بنگلے، کچی پکی آبادی، مزید حقائق سامنے آگئے

ملتان(واثق رئوف)ریلوے افسران اور متعلقہ ذمہ داران کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی ریلوے اراضی،ایکڑوں پر موجود ریلوے تنصیبات کا نام و نشان مٹ گیا۔محافظ خانہ میں ریکارڈ موجود موقع پر بنگلے،ہائوسنگ کالونیاں،روڈز بن گئیں، سیاسی مداخلت بھی قبضہ مافیا کو تحفظ فراہم کرنے میں

واسا ملازم مقداد صدیقی کیخلاف ایکشن میں ایم ڈی بےبس

ملتان(سپیشل رپورٹر)واسا ملتان میں تعینات ملازم مقداد حسین صدیقی کے خلاف جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر کارروائی برسوں سے التوا کا شکار ہے۔ معاملہ ایک جعلی میٹرک سرٹیفکیٹ اور اس سے وابستہ ایک سنگین جعل سازی سے متعلق ہےجس کی تصدیق راولپنڈی بورڈ کے ایک

ملتان: عدالتوں میں اشتہاری کرپشن، جعلی اخبارات سے انصاف کا جنازہ، ریڈرز اور اہلکار ملوث

ملتان (عوامی رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کے نام ثبوتوں کے ساتھ بھجوائی گئی ایک تحریری درخواست میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملتان کی تمام عدالتوں کے ریڈر حضرات و نچلے عملے کے اہلکار اخبارات کو اشتہارات کا اجرا مبینہ طور پر بھاری رشوت

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

لاہور پولیس کی ٹیم عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل پہنچی، مگر عمران خان نے ٹیسٹ کے لیے پیش ہونے اور تعاون کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے لاہور پولیس ٹیم کے سامنے آنے سے گریز کیا جس کے باعث

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چار روزہ عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق

عید پر ٹرین کرایوں میں خصوصی رعایت، پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹرین کے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ عید الاضحیٰ پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔حنیف عباسی کا کہنا

ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کرپشن کے خاتمے اور ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ایف بی آر کے امور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم

عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان واپسی پر کوئی پابندی نہیں، سیاست میں حصہ لینے کا حق رکھتے ہیں، سلمان اکرم راجہ

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور عمران خان کے بیٹے بھی پاکستان آئیں گے، ان پر سیاست میں حصہ لینے کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ انہوں نے لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب

قرضوں کی ادائیگی پر بجٹ کا بڑا حصہ خرچ ہوگا، 118 غیر ضروری منصوبے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں آدھے سے زیادہ رقم قرضوں کی واپسی میں خرچ ہوگی، اور 118 غیر ضروری منصوبے ختم کیے جا چکے ہیں۔یہ بات انہوں نے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کا فیصلہ، نقد خریداری پر اضافی رقم وصولی کی تجویز

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجٹ میں کیش پر پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ نقد ادائیگیوں کی حوصلہ

پنجاب حکومت کی شہریوں کو ہدایت: قربانی کی کھالیں صرف رجسٹرڈ اداروں کو دیں، کالعدم تنظیموں سے اجتناب کریں

عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک اہم پیش قدمی کرتے ہوئے ممنوعہ تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی مکمل فہرست جاری کی ہے۔ عوام کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں ایسی تنظیموں کو نہ دیں جو

احمد پور سیال: سازش یا صفاکی؟ 18 زندگیاں موت کے دہانے، نشتر کے ڈاکٹرز بھی بے حس

ملتان(قوم نیوز)پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے میں میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی جی خان پولیس نے کوٹ مبارک کے علاقے میں کارروائی کی جہاں فائرنگ

زکریا یونیورسٹی، سکروٹنی نہیں سازش، میرٹ کی لاش پر چہیتوں کی تعیناتی، وائس چانسلر کی مجرمانہ خاموشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کے انٹرویوز کی سکروٹنی پر بہت سے سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں۔ جس میں ڈین آف سائنسز ڈاکٹر جاوید احمد اور عارضی تعینات قائم مقام رجسٹرار اعجاز احمد کی جانب سے کچھ ڈیپارٹمنٹس

جھوٹے خواب بیچتی ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں جعلی ڈگریوں کا بازار گرم

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی ایک اہم اور با اثر شخصیت کی شراکت داری سے ملتان میں نجی شعبہ میں قائم ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلی تعلیم یافتہ مالکان بھی تعلیم کے نام پر طلبہ سے کھلواڑ کرنے لگے۔ یونیورسٹی میں میں بی

بلوچستان میں بھارتی سازشوں کا مقابلہ، شہباز شریف اور آرمی چیف کا واضح پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی حمایت یافتہ گروہ فتنۃ الہندوستان کو مقامی سطح پر سپورٹ دینا ملک کے خلاف سازش ہے اور بلوچستان میں امن و ترقی کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشت گردوں کو سختی سے ختم کیا جائے گا۔کوئٹہ

آصف زرداری سے پنجاب اسمبلی اراکین کی ملاقات، حکومتی رویے پر شکایات

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری سے پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ اراکین نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں اراکین نے حکومت پنجاب کے رویے اور کارکردگی پر متعدد شکایات کیں۔اراکین کا کہنا تھا کہ ہمیں 8 کلب تک

بلوچستان میں دہشتگردی کی پشت پر بھارت کا ہاتھ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد / کوئٹہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ملوث ہے۔کویٹہ میں جرگے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپنے کی کوشش نہیں بلکہ کھلی جارحیت کی شکل اختیار

کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران حکومت کا تھا، بیرسٹر سیف کا مولانا فضل الرحمان کی جماعت پر ردعمل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران حکومت کے دور کا معاملہ ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کی جماعت بھی شامل تھی۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اور پیپلزپارٹی عوامی رابطہ مہم ضرور

مولانا فضل الرحمان کا کم عمری شادی کے قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کی اسلامی شناخت کو ختم

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی: تمام سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو فرنیچر دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیم کے شعبے میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو فرنیچر فراہم کیا جائے

واپڈا کی جانب سے پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری

واپڈا نے پاکستان کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق:تربیلا ڈیم پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 1,32,300 کیوسک اور اخراج 1,45,000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی

نائب وزیراعظم اور افغان وزیر خارجہ کا سفارتی تعلقات مضبوط کرنے اور اعتماد کی فضا کو فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کو سفیر کی سطح پر اپ گریڈ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا۔افغان وزیر خارجہ نے