

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 3 ہزار 400 ڈالر فی اونس تک

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی، نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے۔یہ دورہ 5 اور 6 جون کو جاری رہے گا، جس دوران وزیرِاعظم عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں ادا کریں

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی انتظامیہ نے مختلف کیمپسز کے ڈائریکٹرز حضرات کے اضافی چارج میں تاخیر کا ملبہ وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ڈال دیا اور اپنی تمام کوتاہیوں کو چھپاتے ہوئے تمام تر ذمہ داری وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ڈال دی

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب حکومت کی طرف سے 17 سالقبل زرعی گریجویٹس کے لیے ساڑھے 12 ایکڑ فی زرعی گریجویٹ زمین کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر نہ تو حکومت پورا اتر سکی اور نہ ہی جن زرعی گریجوایٹس کو زمینیںا لاٹ کی گئی وہ پورے

ملتان (کرائم سیل) گلگشت پولیس نے ملتان کے ایک ادھیڑ عمر کے کاروباری شخص خواجہ شہزاد ولد مہر بخش کے خلا ف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ نمبر 2036 بجرم 376 ت پ مورخہ 30 مئی 2025 درج کیا ہے جس کے مطابق ملزم نے انشورنس

بہاولپور ( کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب صاحب کی حدود میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ، چوہدری طارق بشیر چیمہ کے قریبی ساتھی ندیم خان لاشاری کے بیٹے اور بھائی سمیت دو افراد جاں بحق،تین زخمی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کے’’شفاف اور اعلیٰ ترین میرٹ‘‘کے نتیجے میں بیماری اور معذوری کے باوجود منتخب ہو کر تعینات ہونے والی خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور نے آخر کار گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا اور استعفیٰ کے باعث خواتین یونیورسٹی ملتان

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال کی خصوصی آشیر واد سے سرائیکی ڈیپارٹمنٹ کا اضافی چارج حاصل کرنے والی شعبہ عربی کی پروفیسر رحما حفیظ نے مبینہ ڈیل کے تحت تین طلبہ کو علیحدہ امتحانی سنٹر میں بٹھا کر نقل کی خصوصی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مسلم لیگ (ن) پر پنجاب اسمبلی کے حلقہ سمبڑیال میں ضمنی انتخاب کے دوران منظم دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، شیخ

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فافن کی رپورٹ پی ٹی آئی کے تمام دعوؤں کا جواب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

عالمی منڈی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج کسی قسم کی تبدیلی نہیں دیکھی گئی، نرخ مکمل طور پر مستحکم رہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بدھ کے روز بغیر کسی رد و بدل کے

— تھانہ غورے والا کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ، نامعلوم افراد نے ایک نامعلوم خاتون کو چاقو کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واردات کے وقت مقتولہ کی معصوم بچیاں لاش کے قریب کھیلتی رہیں، جنہیں شاید اس

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ حکومت کو تسلیم کریں اور نو مئی کے واقعے پر معافی مانگیں، مگر عمران خان قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی

اسلام آباد: ایک شہری شہزادہ عدنان نے 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی سے متعلق قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔درخواست مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ

اولپنڈی: اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ فواد چوہدری عدالت کی جانب سے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے، جس پر جج خاور رشید نے ان کے ناقابلِ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسا ہے اور پاکستان کی صنعتی و اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید اور پائیدار بنیادوں پر استوار کیا

لیہ(قوم نیوز)کوٹ سلطان کے علاقے ریاض آباد میں درزن کے اوباش بیٹے نے سلائی سیکھنے کے لیے گھر آئی 11 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ ایک درزی کے بیٹے پر 6 ماہ قبل 11 سالہ

ملتان،رحیم یارخان( سپیشل رپورٹر، بیورو رپورٹ) ملتان اورصادق آبادکے4شہریوں کوکچےکے ڈاکوئوں نے اغواکرکے بھاری تاوان مانگ لیا۔تفصیل کےمطابق ملتان کا رہائشی 60 سالہ شخص کچے کے علاقے میں ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر ڈاکوئوں کے ہاتھوں اغوا ہوگیا۔ بے رحم اور ظالم ڈاکوئوں نے مارپیٹ کے

خیرپورسادات،جتوئی (نامہ نگار ) جانور ہماری زمین میں کیوں گھسے۔ برادری کے درمیان تنازعہ، 20 سالہ نوجوان فائر لگنے سے جا ںبحق، لاش پر کتے چھوڑ دئیے ،مقتول کی لاش کو کتے نوچتے رہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحصیل

لاہور(بیورورپورٹ)سیکر ٹری لائیوسٹاک پنجاب ثاقب علی عطیل اورڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر سجاد حسین نے حال ہی میں ترکیہ میں جاری تین روزہ بین الاقوامی TAFS فورم میں شرکت کی۔ یہ فورم جانوروں کی صحت اور خوراک کی حفاظت سے متعلق عالمی سطح کے چیلنجز پر غور

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے مختلف کیمپسز کے عارضی ڈائریکٹرز کا چارج عارضی ریکٹر نے اپنے من پسند افراد کو غیر قانونی طور پر دینے کی بابت منصوبہ بندی کر لی ۔ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر بھی خود بھی عارضی تعیناتی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وہاڑی پولیس کے کرپشن اور ظلم کے حوالے سے انتہائی آلودہ شہرت رکھنے والے ایس ایچ او رئوف گجر کی طرف سے ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر ظہیر بھٹی اور ان کے بیٹے کے خلاف ایک ہی رات میں تین مقدمات درج کرنے اور انہیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کے انٹرویوز کی سکروٹنی پر بہت سے سوالیہ نشان کھڑے ہونے کے بعد شکوک وشبہات میں اس وقت مزید اضافہ ہو گیا جب کچھ پروفیسرز کی سکروٹنی کرنے والے ممبران کی جانب

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، اور آج بھی فی تولہ نرخ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، آج فی تولہ سونا 1000 روپے

اسلام آباد: ملک میں جاری مالی سال 2024-25 کے ابتدائی گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے ایک اہم حقیقت سامنے آئی ہے: سب سے زیادہ ٹیکس محنت کش تنخواہ دار طبقے نے جمع کروایا ہے۔ذرائع کے مطابق اس عرصے کے

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان: سندھ طاس معاہدے کے تحت ہر قطرہ ہمارا حق ہے، پانی ذخیرہ کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں گےپشاور میں ایک اہم جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان پر 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کا مسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے، اور جب دباؤ بڑھتا ہے تو مذاکرات کے لیے مختلف ٹیمیں بھیجی

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین عمران خان سے ہونے والی اہم ملاقات کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئر کر دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ یہ ملاقات توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تیار کردہ نئی چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری دے دی گئی، جسے بچوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔یہ پہلا موقع ہے




























