

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے بجٹ اجلاس میں ووٹ نہ دینے کے لیے رابطہ کر لیا۔میڈیا نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر اور پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کے درمیان ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں اسد

ملتان (عوامی رپورٹر) ڈمی اخبارات میں طلبی کے اشتہار چھپوا کر سینکڑوں مقدمات کا بیڑا غرق کرنے والے ملتان کی مختلف عدالتوں کے ریڈرز اور منشی گروپ کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کی طرف سے مصدقہ رپورٹوں بعد کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

ملتان(واثق رئوف) ڈویژنل ریلوےاکائونٹس آفیسر کی طرف سےسینکڑوں عارضی گینگ مین سٹاف کے7ماہ کےکروڑوں روپےکےبقایاجات کی ادائیگی میں تاخیری حربے استعمال کئےجانےکا انکشاف ہوا ہے۔اپنے بقایاجات کے حصول کے لئے تمام ذرائع استعمال کرنے کے باوجود کامیابی نہ ملنے پر عارضی گینگ مین سٹاف نے حصول

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز حضرات کے تجربے سے متعلق ڈائیریکٹر کوالٹی ایشورنس کی نا اہلی کے باعث سکروٹنی پر مختلف سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں اور اب مختلف تعلیمی حلقوں کی جانب سے یہ بات

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے خطے میں کئی ممالک کی فضائی حدود بند ہو چکی ہیں جس کے باعث مختلف غیر ملکی ایئرلائنز نے متبادل راستے کے طور پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایمریٹس

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایران میں پھنسے 450 پاکستانی زائرین کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ موجودہ علاقائی کشیدگی کے پیش نظر حکومت پاکستان اپنے شہریوں

کوٹ چھٹہ(خبرنگار) فورٹ منرو میں خود ساختہ ٹول پلازہ پرسیاحتی مقام پر آنے والے سیاحوں سے فی گاڑی وجیپ 50 روپے،ویگن اور ہائی ایس سے100 روپے، بڑی بسوں سے200 روپے جبکہ ٹرالروں سمیت بڑی سنگل ایکس اورڈبل ایکسل گاڑیوں سے300روپے سر عام غنڈہ ٹیکس وصولی کی

ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے حکام کے غلط فیصلہ نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے مسافروں کو خوار کرکے رکھ دیا ۔جمعہ کے روز پشاور سے کراچی کے لئے جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی8میں سے6بوگیاں کنڈھ کوٹ سٹیشن پر ریلوے ٹریک سے اترگئیں ۔دن 1بجکر30منٹ پراترنے والی

ملتان ( کرائم رپورٹر) احتساب عدالت ملتان نے لیہ سے مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی غلام اصغرگرمانی کو 26 جون کو طلب کرلیا۔ علی اصغر خان گرمانی ،فیصل تحسین، اقبال بیگم اور زین مرتضیٰ وغیرہ کی تقریباً 600 کنال اراضی اور گاڑیوں کی فریزنگ

اسلام آباد: ایف بی آر کے انسداد بے نامی کمشنریٹ اسلام آباد نے پہلی بار دو بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ یہ دونوں جائیدادیں پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں واقع ہیں۔ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق، یہ کارروائی

پنجاب میں ناقص پٹرول اور ڈیزل کے خلاف سخت چیکنگ کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کو ایندھن کے معیار کی جانچ کا مکمل اختیار دے دیا گیا ہے۔ اب غیر معیاری فیول کی فروخت پر پنجاب ماحولیاتی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور جدید ٹرانسپورٹ نظام کی ترقی کے لیے فوری اور جامع اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی زیر قیادت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں

پاکستانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دورے کے دوران ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں جنوبی ایشیا کی صورتحال پر بھی گہری

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اس وقت حملوں کی زد میں ہے۔ ایک ماہ قبل پاکستان پر دشمن نے وار کیا لیکن دشمن کا غرور خاک میں ملا اور مودی کی

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے امریکا اور اسرائیل کو اسلاموفوبیا کے فروغ کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام

لاہور میں جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں ملک بھر سے شوریٰ کے اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں ایران پر اسرائیل کے غیر قانونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متفقہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مسلم دنیا نے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے اجتماعی حکمت عملی نہ اپنائی تو ہر ملک ایک نہ ایک دن خطرے میں آ جائے گا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا

ملتان(تحقیق: سید خالد جاوید بخاری)ترقی پذیر ممالک کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں انتظامی نااہلی، کرپشن، عوامی خدمت کے نظام میں سست روی اور ناقص نگرانی شامل ہیں۔ ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سرکاری دفاتر میں وزٹ (Visits) اور سرپرائز وزٹ (Surprise Visits) جیسے

ملتان (قوم فورم :رفیق قریشی ) شہر کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے معروف ممتاز رہنماؤں قاری محمد حنیف جالندھری ،علامہ سید حامد سعید کاظمی، علامہ سید اقتدار حسین نقوی، علامہ عنایت اللہ رحمانی، ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی ،حافظ محمد اسلم ،سعد خورشید کانجو، رانا طاہر

ملتان (سہیل چوہدری سے) پاک چائنہ بارڈر پر تعینات کسٹم حکام نے چائنہ سے سمگل کئے جانے والے کنٹینر کو پکڑ کر ایک ارب سے زائد کسٹم ڈیوٹی کی چوری روک لی ۔سامان ضبط کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ملزمان کا تعلق فیصل آباد

پاکستانی سینیٹ نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ قرارداد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایوان میں پیش کی، جسے ارکان نے مکمل حمایت کے ساتھ منظور کیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے شہر احمد آباد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ احمد آباد کے قریب بھارتی ائیرلائن کا

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت میں ہونے والے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی عوام سے

اسلام آباد: ملکی معیشت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اہم سنگ میل عبور، معیشت کا حجم 400 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی فنانس اینڈ ریونیو کمیٹی کے 15 ویں اجلاس میں معیشت کی حالیہ صورتحال اور مستقبل کی مالیاتی

کراچی میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے بڑھ کر 356900 روپے ہو گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں

وزیر اعظم نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی عہدہ دے دیاوزیر اعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ہر سطح کے ملازمین کو مہنگائی کے مقابلے میں ریلیف ملے گا۔بجٹ میں دیے گئے ریلیف کے مطابق

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھارتی کرکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے فیورٹ کھلاڑی بن گئے۔ پنجاب کیرکولم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ نے اردو کی نہم جماعت کی درسی کتاب میں بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا کی تصویر دوبار پرنٹ کی طلبہ کے والدین اور محب وطن حلقے

بہاولپور (کرائم سیل) یونیورسٹی چوک بہاولپور پر ٹریفک پولیس کے روکنے پر ایک بااثر شہری نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ٹریفک اہلکار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہو گیا۔واقعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی ریوو ڈالا ہے، جس کا رجسٹریشن

ملتان ( نامہ نگار خصوصی) سورج زمین پر آگ برسانے لگا۔ شہراولیامیں درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا ۔سڑکیں ویران، شہری گھروں تک محدود ہوگئے۔شدیدگرمی میںمیپکوکاترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہونے لگا ٹرانسفارمرز جلنے اور خراب ہونے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ





























