پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی، صارفین کے لیے ایندھن کی بچت کم مؤثر

کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں صارفین کے لیے ایندھن کی بچت کے باوجود زیادہ مہنگی ثابت ہو رہی ہیں۔گزشتہ سال کے دوران ملک میں 35 ہزار سے زائد SUVs کی فروخت ہوئی، جن میں سے نصف صارفین نے ایندھن کی بچت کے لیے ہائبرڈ گاڑیوں کو

بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا بڑا عمل جاری، ساڑھے 18 ہزار وطن واپسی کا انکشاف

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستانی قونصل خانے اور سفارتی مشنز سرگرم ہیں۔ اب تک مختلف ممالک سے ساڑھے 18 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے۔دستاویزات کے مطابق مختلف ممالک میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی تفصیلات

وزیراعظم کا معیشت کی مکمل ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس اکانومی کی جانب بڑا قدم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے اور کیش لیس اکانومی کے قیام کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کی صدارت وہ خود کریں گے۔اس اعلیٰ کمیٹی کا بنیادی مقصد

سولر ٹیکس میں کمی، ڈیجیٹل ٹیکس کی وضاحت اور معیشت کی بہتری پر اسحاق ڈار کا اہم اعلان

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں استعمال ہونے والے سولر سسٹمز کے تقریباً 46 فیصد پرزے بیرون ملک سے درآمد کیے جاتے ہیں، اسی تناظر میں حکومت نے سولر پینلز پر عائد

ڈاکٹرمہناز خاکوانی کا میرٹ کو’’ٹیکا‘‘، بغیر انٹرویو امیدوار کو وارڈن لگا دیا

ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کی وائس چانسلر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کی انوکھی منطق۔ میرٹ پر دوسرے نمبر پر آنے والی اسسٹنٹ پروفیسر گائنی کو گرلز ہاسٹل وارڈن لگانے کے بجائے بغیر انٹرویو دینے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر کو وارڈن لگا دیا ۔جس پر اسسٹنٹ

شجاع آباد ریلوے بکنگ آفس میں میگا کرپشن سکینڈل، پولیس کا ڈیل پر ڈھیل پیکج

بہاولپور (کرائم سیل)ملتان ریلوے ڈویژن کے زیر انتظام شجاع آباد ریلوے بکنگ آفس میں بلک پرچیز ٹکٹ (BPT) کے سرکاری ریکارڈ میں ٹیمپرنگ، دھوکا دہی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور مالی بدعنوانی کے سنگین سکینڈل میں ریلوے پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کے لئے سرگرم

ملتان پولیس کی پھرتیاں، وقوعہ سے ایک روز قبل ہی جعلی میڈیکل پر جھوٹا مقدمہ درج

ملتان(عدنان فاروق قریشی سے)ملتان پولیس کا تصدیق اور تحقیق کئے بغیر جھوٹے مقدمات درج کرنے بارے انکشاف،لڑائی جھگڑے کا وقوعہ ہونے سے ایک روز قبل ہی بے گناہ افراد پر جعلی میڈیکل رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے نئی مثال قائم کردی۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ

کامسیٹس کیمپسز: “قوم” کی نشاندہی پر ریکٹر کا نوٹس، ڈائریکٹر عارضی چارج منتقل، مزے ختم

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے عارضی ریکٹر ڈاکٹر ساجد قمر کی جانب سے ان کے مختلف کیمپسز کے ڈائریکٹرز کے ریگولر ٹینیور اور پھر 3 ماہ کی عارضی مدت ختم ہو جانے کے بعد انہی عارضی ڈائریکٹرز کے خلاف مسلسل شکایات اور دوبارہ

جامعہ زکریا: پروفیسرز ترقی و تعیناتی کیلئے ریسرچ کی جانچ، پرسنل سیکرٹری کی مرضی سے فیصلے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کے تعلیمی اداروں کی طرح خود کو مصنوعی میرٹ پر پورا اتارنے کیلئے بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بھی اساتذہ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسر کے عہدوں پر ترقی و تعیناتی کے لیے ریسرچ کی جانچ کے لیے من

ایپلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو، سینئر ممبر ایم ایم اکرم کا دبنگ فیصلہ، دباؤ مسترد، موبی لنک کو 40 ارب جرمانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی گزشتہ 30 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایپلٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو کے سینئرترین ممبر ایم ایم اکرم نے ملک بھر میں سب سے بڑا موبائل نیٹ ورک رکھنے والی کمپنی موبی لنک کو ریکارڈ میں ہیرا پھیری اور ٹیکس چوری

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث پاکستان میں ایل پی جی بحران کا خدشہ، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے باعث پاکستان میں ایل پی جی کے شدید بحران کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے، جس پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے فوری درآمدی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ایل پی جی ایسوسی ایشن

صدر مملکت کا وزیراعظم کو وفاقی بجٹ میں کم آمدنی والے طبقات کی فلاح پر زور

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عام لوگوں خصوصاً محنت کش طبقے اور کم آمدنی والے افراد کی بہبود کو اہمیت دی جائے ۔ ایوان صدر میں ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی اور

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے احتجاجی تحریک دو ہفتوں کے لیے موخر کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے خطے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر احتجاجی تحریک کو دو ہفتے کے لیے موخر کرنے کا اعلان کیا ہےاڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نورین خانم نے بتایا کہ عمران خان نے

وزیراعلیٰ پنجاب طبیعت کی خرابی پر علاج کرانے میو اسپتال پہنچ گئیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے کی درد کی شکایت پر میو اسپتال پہنچ گئیںانہوں نے اسپتال میں عام مریضوں کی طرح اپنی پرچی خود بنوائیذرائع کے مطابق مریم نواز کو کندھے کی تکلیف کی وجہ سے اسپتال لایا گیا جہاں ان کی ایم آر آئی

سکھ یاتریوں کی پاکستان روانگی پر بھارت کی پابندی، مذہبی آزادی پر وار

بھارتی حکومت نے ایک بار پھر مذہبی آزادی پر قدغن لگاتے ہوئے سکھ یاتریوں کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی ہر سال 29 جون کو پاکستان میں منائی جاتی ہے، جس میں

سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سینیٹ کمیٹی کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینلز پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔اجلاس میں اراکین نے انکشاف کیا کہ بجٹ سے قبل مخصوص عناصر نے بڑی مقدار میں سولر مصنوعات درآمد کر کے ذخیرہ

عمران خان سیاسی قیدی ہیں، رہائی کیلئے بڑی تحریک چلائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور ان کی رہائی کے لیے ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے نومنتخب صدر کاظم خان

پی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کو فائدہ دینے والے فیصلے ہو رہے ہیں، شیر افضل مروت کا الزام

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں گزشتہ دو سال سے وہ تمام فیصلے ہو رہے ہیں جن کا فائدہ براہ راست اسٹیبلشمنٹ کو پہنچتا ہےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیر افضل مروت نے کہا

بھارتی پارلیمنٹ کا بجٹ 5 ارب جبکہ پاکستان کا 16 ارب رکھا گیا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان کا اظہار خیال

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کا بجٹ 5 ارب روپے ہے جبکہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے لیے 16 ارب روپے مختص کیے گئے ہیںقومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے

خواتین کی فلاح و بہبود کے منصوبے،دھی رانی پروگرام کیلئے 1.7ارب

ملتان(قوم نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دی ہے، جن کا مقصد خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانا اور ان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔دھی

نوجوانوں کیلئے آئی ٹی، تعلیم اور ہنر کے فروغ کیلئے تاریخی بجٹ

ملتان (قوم نیوز)پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں نوجوانوں کی آئی ٹی مہارتوں، تعلیم اور ہنر کے فروغ کے لیے تاریخی سرمایہ کاری کی ہے۔‘Accelerate Punjab’ پروگرام کے لیے 2.3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید آئی

تعلیمی ترقی کے منصوبے، سکولوں، جامعات، لیپ ٹاپ اور وظائف کیلئے رقوم مختص

ملتان ( قوم نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تعلیم کے فروغ اور طلبہ کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم مختص کی ۔ اس رقم کا مقصد سرکاری تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا،

واسا منصوبوں میں بھی وسیب سے سوتیلا پن، ملتان کو معمولی فنڈ، بہاولپور، ڈیرہ محروم

ملتان ( عامر حسینی ) پنجاب حکومت کا پانی کی فراہمی اور سیوریج کے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں جنوبی پنجاب سے سوتیلے پن کا سلوک جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیز کے لیے 292 ارب روپے کے غیر ملکی فنڈڈ

جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے بجٹ میں 80 ارب سے زائد کے منصوبے، صحت، تعلیم، سیاحت فوکس

ملتان(قوم نیوز)پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں جنوبی پنجاب کی دیرینہ محرومیوں کے ازالے اور پسماندہ اضلاع کی ترقی کے لیے متعدد اہم منصوبے شامل کر لیے ہیں۔ ان منصوبوں پر مجموعی طور پر80 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی

یورپ بھجوانے کے جھانسے پر اغوا، بین الاقوامی گروہ کے تین کارندے گرفتار

بین الاقوامی اغوا گروہ کے تین اہم ملزمان گرفتار، یورپ بھجوانے کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو اغوا کرتے تھےمیڈیا نیوز کے مطابق نوشہرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی اغوا گروہ کے تین اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے جو نوجوانوں کو یورپ

جنگ مذاق نہیں، ہمارا نیوکلیئر پروگرام اور میزائل ملک کی حفاظت کے لیے ہے، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

سینیٹ میں قائد ایوان، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور میزائل سسٹم مکمل طور پر ملکی دفاع کے لیے ہے۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت مختلف گمراہ کن اور

پنجاب کا تاریخی زیرو ٹیکس بجٹ: مریم نواز کا عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت اللہ کی طرف سے دی گئی امانت ہے اور عوام کی ایک ایک پائی کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ ہماری عوامی خدمت کا سفر کسی صورت نہیں رُکے گا۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی: عالمی و مقامی مارکیٹ میں ریٹ کم ہوگئے

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 18 ڈالر سستا ہوکر 3414 ڈالر پر آگیا ہے۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ

ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر وزیراعظم کا نوٹس

ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی جانب سے بجٹ میں ٹیکس چور تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر نوٹس لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت